یہ لکڑ بگڑ وزیر ریلوے ہے یا گنجوں کا مالشیا، ابھی تک اس سے ریلوے کا پھاٹک تک ٹھیک نہیں ہوا، لیکن جب دیکھو اپنا ریلوے انجن جتنا بڑا منہ کھول کر گنجوں کے دفاع میں لگا ہوتا ہے۔
اس کو نوں لیگ کی بے عزتی کروانے کاٹھیکہ دیا گیا ہے اگر کوئی ٹیکس چور ہے تو اسے افریقہ والے پکڑیں گے؟ الیکشن بعد میں لڑ لینا پہلے یہ کام ہی کر ڈالو.لوگوں کو پتا چلے تجربے اور کار کردگی کا. ایسے بیانوں سے حالت زار یہ ظاہر ہو رہی ہے کہ ہم سے ناکام حکومت پاکستان کو کبھی نصیب نہیں ہوئی.جو ٹیکس چوروں کو کچھ نہیں کہ سکتی تو دہشت گردوں اور قاتلوں کا تو کوئی سوچے بھی نا.
ہمارے علاقے کے ایک بزرگ سے کیسی نے پوچھا بڑے میاں یہ رات کو کتے کیوں بھونکتے ہے ،بڑے میاں نےکہا کہ کتا 9 دفعہ جب بونکتا ہے تو یہ اپنے ڈر اور حوف کی وجہ سے کیونکہ اندھیری رات سے کتے کو بھی ڈر لگتا ہے ۔اور اخری یعنی 10 ویں بار اپنے مالک کو دلاسا دینے کے لیے میں جاگ رہا ہوں تو بے فکر سوجا