رات کے اندھیرے میں جو مشھور چیز نکلتی ہے وہ ایک مردار خور جانور ہی ہوتا ہے جو قبرستان کے مردے کھاتا ہے اس لیے رات میں نکلنے والوں کو اس کے ساتھ ہی تشبیہ دی جا سکتی ہے دن کی روشنی میں ہی اصل مقابلہ ہوتا ہے
رات کے اندھیرے میں جو مشھور چیز نکلتی ہے وہ ایک مردار خور جانور ہی ہوتا ہے جو قبرستان کے مردے کھاتا ہے اس لیے رات میں نکلنے والوں کو اس کے ساتھ ہی تشبیہ دی جا سکتی ہے دن کی روشنی میں ہی اصل مقابلہ ہوتا ہے[/quot سوری مجھ سے رہا نہی گیا بقول کھوجہ اچھو ساقے نائ اور شرلی موری پاکستان کی آبادی بڑھنے کی وجہ لوڈشیڈنگ ہے اس اندھیرے میں نکلنے والے جانور کی بات کی ہے