Khamenei is making a destructive move of biblical proportions for future of shias by aligning with O

shaikh

Minister (2k+ posts)
President Obama's decision to help militarily the shia led Syrian government by bombarding sunni Islamic caliphate is infact an attempt to browbeat the sunni alliance backers of IS ,saudia,turkey etc . This may not work and threatens even more fragmentation in Iraq .

This reminds me of Napolean's and Tipoo sultan's plan . Tipoo did not physically occupy a very large part of India but he had the influence and even sindh's Muslim rulers would not make pacts with British due to him . Tipoos communication with Napoleon led first to fall of Egypt in under nominal ottoman control but this speeded English fearing they will be decimated in India if Napoleon arrives in connivance with tipoo. So in desperation of situation they against odds defeated both marhattas and tipoo and Mughal empire was nearly subdued for ever . Obamas attacks will make sunni alliance occupy rest of Iraq , threaten Baghdad and even Kurdistan .

Khamenei is making a mistake of magnitude which will prove of biblical proportions , he to defeat IS should have offered joint governance of elements of IS, Turkey ,Saudia and Egypt and Iran to make Iraq peaceful . He is threatening the future of shia diaspora in sunni countries in coming decades and centuries . To ask help of white man in ethnic issues is not much of use as they do not settle in lands occupied these days and leave issues in worst state . See Iraqi Christians ,they were here since rashidoon caliphs and with idiocy of their leaders they are no where now.

The ayatolahs of Iran have proved no less destructive for blood of muslim youth than Chenghez Khan and their machinations are not stopping , hiding behind heavenly names and micro minds they are well on route to create circumstances for destruction of Muslim civilization in this part of the world . Their overthrow is mandatory if unity of Ummah is desired . Iran needs a proper well educated regime , one two degree holders here and there under dogs leish of Mullahs is no good .

The shia should like sunni lot keep an eye on doings of their clergy and not follow them blindly to bloodsheds.
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Do not forget the war Strategies taught by pbuh

Ibn Ishaq writes that during the siege, the Qurayza readmitted Huyayy ibn Akhtab, the chief of the Banu Nadir whom Muhammad had exiled and who had instigated the alliance of his tribe with the besieging Quraysh and Ghatafan tribes.[SUP][33][/SUP] According to Ibn Ishaq, Akhtab persuaded the Qurayza chief Ka'b ibn Asad to help the Meccans conquer Medina. Ka'b was, according to Al-Waqidi's account, initially reluctant to break the contract and argued that Muhammad never broke any contract with them or exposed them to any shame, but decided to support the Meccans after Huyayy had promised to join the Qurayza in Medina if the besieging army would return to Mecca without having killed Muhammad.[SUP][44][/SUP] Ibn Kathir and al-Waqidi report that Huyayy tore into pieces the agreement between Ka'b and Muhammad.[SUP][4][/SUP][SUP][45][/SUP]
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آپ واقعی صدق دل سے حالات کا تجزیہ کرتے ، تو یہ تجویز آپ سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کو دے رہے ہوتے۔۔۔۔ ترکی کے اردوگان کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ مصر کے پرانے صدر مرسی اور انکی اخوان کو دے رہے ہوتے جنہوں نے اسرائیل کو تسلیم کر کے اپنے سفیروں کو اسرائیل بھیجا ہوا تھا۔۔۔۔ اردن کے بادشاہ کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ قطر کے بادشاہ کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ شام میں امریکہ کے فسادی جہادیوں ایف ایس اے، النصرہ اور احرار الشام کو دے رہے ہوتے۔۔۔۔ داعش کو دے رہے ہوتے جو کہ امریکہ مفادات کے تحت استعمال ہو رہے ہیں۔

داعش کے مہرے کو امریکہ نے جس مقصد کے لیے آگے بڑھایا تھا، وہ پورا ہو گیا ہے اور امریکہ کو عراق میں پیر جمانے کا پھر سے ان تکفیریوں نے زبردست موقع فراہم کر دیا ہے۔ اب امریکا اگلے مرحلے میں کردستان کا مسئلہ خطے میں کھڑا کر آگ لگائے گا اور اس مقصد کے لیے پہلے سے کردستانی فورسز کو امریکہ اور یورپین نے اسلحے کی سپلائی شروع کر دی ہے۔

اور شام میں امریکا کی پالیسی واضح ہے کہ داعش کا تو فقط نام ہے، اصل میں امریکا شام میں یوں فضائی نو گو ایریا بنائے گا اور پھر شام کے ان علاقوں میں، جہاں اسوقت داعش قابض ہے، وہاں اپنے ٹٹو شامی حزب اختلاف النصرہ، احرار الشام اور ایف ایس اے کی حکومت قائم کروائے گا اور پھر وہاں سے شام کی حکومت کا خاتمہ کرنے کے لیے آگے حملے کرے گا۔

شام کی حکومت اس خطے کی واحد حکومت تھی جو کئی عشروں سے اسرائیل کی مخالفت کر رہی تھی اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا حصہ تھی۔ امریکہ اور اسرائیل اسے جڑ سے ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

بلکہ آپ کو تو اوبامہ کے اس فیصلے پر خوشی سے تالیاں پیٹنی چاہیے ہیں کیونکہ اسکا واحد مطلب یہ ہے کہ امریکہ اب شام کی حکومت پر براہ راست حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ شام میں امریکی فسادی جہادی اب موت کے قریب پہنچ چکے تھے اور شام کی افواج ہر محاذ پر ان امریکی فسادی جہادیوں کو شکست دے کر انکو نیست و نابود کرنے والی تھیں۔

Last edited:

shaikh

Minister (2k+ posts)

اگر آصدق دل سے حالات کا تجزیہ کرتے ، تو یہ تجویز آپ سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کو دے رہے ہوتے۔۔۔۔ ترکی کے اردوگان کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ مصر کے پرانے صدر مرسی اور انکی اخوان کو دے رہے ہوتے جنہوں نے اسرائیل کو تسلیم کر کے اپنے سفیروں کو اسرائیل بھیجا ہوا تھا۔۔۔۔ اردن کے بادشاہ کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ قطر کے بادشاہ کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ شام میں امریکہ کے فسادی جہادیوں ایف ایس اے، النصرہ اور احرار الشام کو دے رہے ہوتے۔۔۔۔ داعش کو دے رہے ہوتے جو کہ امریکہ مفادات کے تحت استعمال ہو رہے ہیں۔

داعش کے مہرے کو امریکہ نے جس مقصد کے لیے آگے بڑھایا تھا، وہ پورا ہو گیا ہے اور امریکہ کو عراق میں پیر جمانے کا پھر سے ان تکفیریوں نے زبردست موقع فراہم کر دیا ہے۔ اب امریکا اگلے مرحلے میں کردستان کا مسئلہ خطے میں کھڑا کر آگ لگائے گا اور اس مقصد کے لیے پہلے سے کردستانی فورسز کو امریکہ اور یورپین نے اسلحے کی سپلائی شروع کر دی ہے۔

اور شام میں امریکا کی پالیسی واضح ہے کہ داعش کا تو فقط نام ہے، اصل میں امریکا شام میں یوں فضائی نو گو ایریا بنائے گا اور پھر شام کے ان علاقوں میں، جہاں اسوقت داعش قابض ہے، وہاں اپنے ٹٹو شامی حزب اختلاف النصرہ، احرار الشام اور ایف ایس اے کی حکومت قائم کروائے گا اور پھر وہاں سے شام کی حکومت کا خاتمہ کرنے کے لیے آگے حملے کرے گا۔

شام کی حکومت اس خطے کی واحد حکومت تھی جو کئی عشروں سے اسرائیل کی مخالفت کر رہی تھی اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا حصہ تھی۔ امریکہ اور اسرائیل اسے جڑ سے ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

بلکہ آپ کو تو اوبامہ کے اس فیصلے پر خوشی سے تالیاں پیٹنی چاہیے ہیں کیونکہ اسکا واحد مطلب یہ ہے کہ امریکہ اب شام کی حکومت پر براہ راست حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ شام میں امریکی فسادی جہادی اب موت کے قریب پہنچ چکے تھے اور شام کی افواج ہر محاذ پر ان امریکی فسادی جہادیوں کو شکست دے کر انکو نیست و نابود کرنے والی تھیں۔

Obama was reluctant to enter into theatre , it is daily begging of Mullahs of Tehran , help us o lord, help us o lord America ,you have forgotten us turbaned non thinkers to sword of crazy Sunnis of whom we we the prime well wishers as you know .

jokes apart ,was not RCD a strong alliance of Pakistan ,Iran and Turkey useful for all . Enter Mullahs of Iran as if Satan incranate has entered ,blood right and left ,up and down .
 
shaikh

Minister (2k+ posts)
A friend of mine spent his school years in Iran , he told me that on learning that he was from Pakistan ,the rougher lot in Iran would ask them routinely .... Are you a Muslim or a Sunni ?. Luckily in Indo Pakistan Shiasm is thought to be a fiqa and most Sunnis see it as a fiqa which basically means just another legal system within Islam . The Ottomans did not recognize FIQA Jafariya in their empire but recently King Abdullah has reportedly authorized fiqa jafariya in certain courts of Saudia .
 
WatanDost

The bitter truth, and thats why THE OTTOMANS were the rulers and leaders of UMMAH for long time because they
crushed the " fitna-gar " at right time.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آپ واقعی صدق دل سے حالات کا تجزیہ کرتے ، تو یہ تجویز آپ سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کو دے رہے ہوتے۔۔۔۔ ترکی کے اردوگان کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ مصر کے پرانے صدر مرسی اور انکی اخوان کو دے رہے ہوتے جنہوں نے اسرائیل کو تسلیم کر کے اپنے سفیروں کو اسرائیل بھیجا ہوا تھا۔۔۔۔ اردن کے بادشاہ کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ قطر کے بادشاہ کو دے رہے ہوتے ۔۔۔۔ شام میں امریکہ کے فسادی جہادیوں ایف ایس اے، النصرہ اور احرار الشام کو دے رہے ہوتے۔۔۔۔ داعش کو دے رہے ہوتے جو کہ امریکہ مفادات کے تحت استعمال ہو رہے ہیں۔

داعش کے مہرے کو امریکہ نے جس مقصد کے لیے آگے بڑھایا تھا، وہ پورا ہو گیا ہے اور امریکہ کو عراق میں پیر جمانے کا پھر سے ان تکفیریوں نے زبردست موقع فراہم کر دیا ہے۔ اب امریکا اگلے مرحلے میں کردستان کا مسئلہ خطے میں کھڑا کر آگ لگائے گا اور اس مقصد کے لیے پہلے سے کردستانی فورسز کو امریکہ اور یورپین نے اسلحے کی سپلائی شروع کر دی ہے۔

جن ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہوا ہے انہوں نےبے شک انتہائی غلط کا م کیا ہوا ہے، اور امت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ اور نہ کوئی ان کی حمایت کرتا ہے۔ مگر ان ممالک کے بارے میں کیا خیال ہے جو اسرائیل اور امریکا کے خلاف نعروں کی بارش کر تے ہیں، مرگ بر امریکا ، مرگ بر اسرائیل کے نعرے لگاتے ہیں، اور اندر کھاتے ملے ہوئے ہیں، اور مسلمانوں کے خلاف خفیہ گٹھ جوڑ استوار کئے ہوئے ہیں۔

اور شام میں امریکا کی پالیسی واضح ہے کہ داعش کا تو فقط نام ہے، اصل میں امریکا شام میں یوں فضائی نو گو ایریا بنائے گا اور پھر شام کے ان علاقوں میں، جہاں اسوقت داعش قابض ہے، وہاں اپنے ٹٹو شامی حزب اختلاف النصرہ، احرار الشام اور ایف ایس اے کی حکومت قائم کروائے گا اور پھر وہاں سے شام کی حکومت کا خاتمہ کرنے کے لیے آگے حملے کرے گا۔

شام کی حکومت اس خطے کی واحد حکومت تھی جو کئی عشروں سے اسرائیل کی مخالفت کر رہی تھی اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا حصہ تھی۔ امریکہ اور اسرائیل اسے جڑ سے ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

بلکہ آپ کو تو اوبامہ کے اس فیصلے پر خوشی سے تالیاں پیٹنی چاہیے ہیں کیونکہ اسکا واحد مطلب یہ ہے کہ امریکہ اب شام کی حکومت پر براہ راست حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ شام میں امریکی فسادی جہادی اب موت کے قریب پہنچ چکے تھے اور شام کی افواج ہر محاذ پر ان امریکی فسادی جہادیوں کو شکست دے کر انکو نیست و نابود کرنے والی تھیں۔

یہی فرق ہے اصل لڑائی اور نورا کشتی کا۔ یہ وہی شام ہے جب پچھلے سال ڈیڑھ لاکھ بے گناہ شہریوں کے قاتل شامی حکمران کے خلاف کاروائی کا وقت تھا، تو مختلف حیلے حوالے کر کے پیچھے ہٹ گیا تھا۔ اور اب حملے کرنے میں نہ کانگریس کی اجازت کی ضرورت ہے اور نہ کوئی اور بہانہ۔ بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔
یہ شام عراق میں حملے بھی امریکا کی مجبوری ہیں۔ اس نے اپنی طرف سے پورا انتظام کیا تھا کہ اس کی پٹھو حکومتیں مسلمانوں کا خون بہاتی رہیں۔ مگر اب داعش وغیرہ کی وجہ سےیہ خطرہ ہو گیا ہے کہ کہیں یہ خونخوار حکومتیں ختم نہ ہو جائیں، اس لئے آقا خود اپنے پالتوءوں کو بچائے آ گیا ہے۔
۔پہلے بھی عراقی مجاہدین نے خاک چٹائی تھی، اور بھاگتے ہی بنی تھی، اور اب بھی
انشاء اللہ ہر جگہ ناکام و نا مراد ہی لوٹے گا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Obama was reluctant to enter into theatre , it is daily begging of Mullahs of Tehran , help us o lord, help us o lord America ,you have forgotten us turbaned non thinkers to sword of crazy Sunnis of whom we we the prime well wishers as you know .

jokes apart ,was not RCD a strong alliance of Pakistan ,Iran and Turkey useful for all . Enter Mullahs of Iran as if Satan incranate has entered ,blood right and left ,up and down .
یہ لوگ مدد کی درخواست نہ بھی کرتے، امریکا نے پھر بھی اپنے کھڑے کئے ہوئے سیٹ اپ کو بچانے کے لئے آنا ہی تھا۔ امریکا اسی لئے ایک وسیع البنیاد حکومت (شیعہ سنی مکس)حکومت پر زور دے رہا تھا کہ کل کلاں جب وہ بمباری کرے تو اس پر شیعہ پرستی کا الزام نہ لگے۔ مگر یہ بھانڈا اب بیچ چوراہے میں پھوٹ چکا ہے، اور لاکھ چھپائے نہیں چھپتا۔
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
The bitter truth, and thats why THE OTTOMANS were the rulers and leaders of UMMAH for long time because they
crushed the " fitna-gar " at right time.
Aur yeh baat bhi record mein hey k Salahuddin Ayubi ne Salebion se pehle Shion ka khatima kia tha tabhi salibion ko harane mein kamyab rha
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Aur yeh baat bhi record mein hey k Salahuddin Ayubi ne Salebion se pehle Shion ka khatima kia tha tabhi salibion ko harane mein kamyab rha

تکفیری حضرات کی تاریخ بھی تعصبی اور دجالی جھوٹی ہوتی ہے۔

۔1۔ پہلا تو یہ کہ مصر میں فاطمین کی حکومت تھی جنکا اہل تشیع سے کوئی براہ راست تعلق نہ تھا۔
اور یہ کہ فاطمین اس سے قبل کئی جنگوں میں صلیبیوں کو شکست دے چکے تھے اور انہوں نے کئی مرتبہ اسلامی ممالک کو صلیبیوں کی تاخت و تاراج سے بچایا
پہلے آپ فاطمین کی تاریخ پڑھیے

۔2۔ اور یہ فاطمی خلیفہ تھا جس نے صلاح الدین ایوبی کو بلایا، عزت دی، اور اپنی فوجوں کا سالار مقرر کیا۔ اور یہ الزام صلاح الدین کے اوپر جاتا ہے کہ اس نے فاطمی خلیفہ کے ساتھ غداری کی۔ بعد میں صلیبیوں کو جنگ میں شکست دے دینا صلاح الدین سے غداری کا یہ داغ نہیں دھوتا۔
پڑھئے صلاح الدین کی تاریخ کہ کیسے فاطمی خلیفہ اس پر اعتماد کرتا تھا اور کیسے صلاح الدین نے یہ اعتماد غداری کر کے مٹی میں ملا دیا اور فاطمی خلیفہ کے مرتے ہیں اگلے 5 دنوں میں عباسی خلیفہ کا خطبہ جاری کروا دیا۔

اس سب چیزوں کا مذہب سے کوئی تعلق نہ تھا، بلکہ اُس وقت کی سیاست سے تعلق تھا۔

۔3۔ اور جو احمق تکفیری صلاح الدین کو شیعہ دشمنی میں اپنا ہیرو بنا رہے ہوتے ہیں، کیا انہیں علم ہے کہ یہ مذہب نہیں تھا، بلکہ سیاست تھی جس کی وجہ سے صلاح الدین ایوبی نے اپنے ہی محسن "سنی المذہب" نور الدین زنگی کے خلاف لا کر کھڑا کر دیا اور نور الدین زنگی اور پھر اسکے سنی المذہب فرزند سے تخت و تاج کی لڑائی میں ہزاروں "سنی المذہب مسلمان" مارے گئے؟

پڑھیے یہ سنی المذہب صلاح الدین کے ہاتھوں سنی المذہب نور الدین زنگی اور اسنکے فرزند سے لڑائیوں کی ساری داستان یہاں پر
http://en.wikipedia.org/wiki/Saladin

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
A friend of mine spent his school years in Iran , he told me that on learning that he was from Pakistan ,the rougher lot in Iran would ask them routinely .... Are you a Muslim or a Sunni ?. Luckily in Indo Pakistan Shiasm is thought to be a fiqa and most Sunnis see it as a fiqa which basically means just another legal system within Islam . The Ottomans did not recognize FIQA Jafariya in their empire but recently King Abdullah has reportedly authorized fiqa jafariya in certain courts of Saudia .

آپ نے میرے کسی ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا، اور پھر جھوٹی کہانی لے کر آ گئے کہ ایران میں اہلسنت برادران کے ساتھ برا سلوک ہوتا ہے۔ افسوس ہوتا ہے آپ جیسے لوگوں کے اس شرمناک حد تک بغض و عناد پر مبنی رویے پر۔
آپ ان سنی سنائی جھوٹی کہانیوں پر آمنا صدقنا کہنے کی بجائے خود تحقیق کر کے صحیح حالات معلوم کیا کریں۔

ایران کے صحیح حالات، مستند ماخذ سے ذیل میں پڑھیے؛۔

Witness: Iranian Shias have excellent Relationship with Iranian Sunni brothers and think favrourablly about them

On Issue of Shia/Sunni in Iran, the survey of PCO (Center for Public Opinion(America)) says [LINK]:
Iranian Shiite Muslims Think Favorably of Sunni Muslims, Christians, Americans and others .
... For Iranian citizens of the Islamic Republic, 87 percent of who in our survey identified themselves as Shiite, views of both Sunni Muslims and Christians were overwhelmingly favorablewith only 8 percent voicing an unfavorable view of Sunnis and 11 percent of Christians. (Opinions on Jews were divided, though more are favorable than unfavorable.)
Indeed, Iranian views of Sunnis and Christians, as well as non-Iranians generally, are quite acceptingmore so than the corresponding views of their neighbors, such as in Saudi Arabia, according to our TFT survey there.
Iranians clearly distinguish between countries and policies they do not like (US and Israel), and people they do like (Christians, Americans, Arabs, Sunni Muslims and Jews). Iranians are favorable to Christians by a 6:1 margin, Sunni Muslims by a 9:1 margin, Americans by a 2:1 margin and Jews by a 5:4 margin. In fact, Iranians are as favorable to Americans as they are to their Arab neighbors. The high favorability of Sunni Muslims among Iranians (higher than for Arabs generally) demonstrates that Shiite/Sunni issues are not the primary force driving a wedge between Iranians and their Arab neighbors.
So, Iranian Shias absolutely don't hate their Sunni brothers, and the only creatures who are filled with hatred and lies are these Nasibi Mullas.

In IRAN, all 4 Sunni Fiqhs are recognised and PHD degree is given in these 4 Fiqhs in Iranian Universities

Article 12 of Iranian Constitution
The official religion of Iran is Islam and the (official Fiqh is) Twelver Ja'fari school, and this principle will remain eternally immutable. Other Islamic schools are to be accorded full respect, and their followers are free to act in accordance with their own jurisprudence in performing their religious rites. These schools enjoy official status in matters pertaining to religious education, affairs of personal status (marriage, divorce, inheritance, and wills) and related litigation in courts of law. In regions of the country where Muslims following any one of these schools constitute the majority, local regulations, within the bounds of the jurisdiction of local councils, are to be in accordance with the respective school, without infringing upon the rights of the followers of other schools.

[h=1]Egypts Al-Azhar Ahle-Sunnah University to open new college in Iran[/h]All 4 Ahle Sunnah Fiqhs are recognised in Iran. The Iranian Government has introduced all these 4 Ahle Sunnah Fiqh (along with Jaffari Fiqh) in the Universities. It is possible to do your PHD in any Sunni Fiqh in Iranian Universities.
Moreover, Iranian Government has also invited the Egyptian Al-Azahr University to open a branch of their University in Tehran City (Those who do false hatred propaganda there is no Sunni Mosque in Tehran, they must read this news carefully and do TAWBA for propagating their hatred filled lies)
(Link: Tehran Times)

TEHRAN (FNA)- Egypts Al-Azhar University, one of Muslims most prestigious institution, is considering opening a branch in Iran.

Sheikh Mohammed Sayyid Tantawi, who heads Al-Azhar University has positively welcomed the request from the Iranian authorities to open a branch of his institute in Tehran and is said to be evaluating the proposal, said a source within the management of the university to the London-based al-Sharq al-Awsat newspaper.

Tantawi received a request from authorities in Tehran to open an institute linked to Al-Azhar to teach Sunni doctrine in the Iranian capital.

An Iranian delegation led by head of Irans interest section in Cairo Seyed Hossein Rajabi visited the Sheikh (Tantawi) at Al-Azhar three days ago, said the source.

Together they agreed on the necessity to bring the experience of the teachings at Al-Azhar to Iran, to promote cultural cooperation and exchange of professors from religious universities between Cairo and Tehran.

The source said that Tantawi has agreed to consider opening a branch of the university in Tehran.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ مدد کی درخواست نہ بھی کرتے، امریکا نے پھر بھی اپنے کھڑے کئے ہوئے سیٹ اپ کو بچانے کے لئے آنا ہی تھا۔ امریکا اسی لئے ایک وسیع البنیاد حکومت (شیعہ سنی مکس)حکومت پر زور دے رہا تھا کہ کل کلاں جب وہ بمباری کرے تو اس پر شیعہ پرستی کا الزام نہ لگے۔ مگر یہ بھانڈا اب بیچ چوراہے میں پھوٹ چکا ہے، اور لاکھ چھپائے نہیں چھپتا۔

خدا کی قسم، بہتان تراشی میں آپ لوگ دجال کے باپ ہیں۔

اگر امریکہ اور ایران ایک دوسرے کے ساتھی ہوتے تو امریکہ شام میں ایف ایس اے اور النصرہ اور احرار الشام کو سعودیہ اور قطر کے ذریعے کوئی اسلحہ ہی فراہم نہ کرتا۔۔۔۔ اور نہ ہی انکے ذریعے داعش تک کبھی کوئی اسلحہ پہنچتا۔ آج جو داعش کے پاس اسلحہ ہے، وہ امریکی اسلحہ ہے۔

سعودیہ اور قطر کے جاہل تو اپنا کوئی اسلحہ نہیں بناتے، وہ سب کا سب امریکہ سے لیتے ہیں۔ یہیں سے یہ اسلحہ شام میں جہادیوں کے پاس گیا جنہوں نے شام میں امریکی اسلحے سے تباہی مچا دی اور ایران کے مفادات کو زبردست نقصان پہنچایا۔ پتا نہیں آپ کتنے اندھے ہیں کہ آپ کو یہ سب کچھ نظر نہیں آتا۔

اور داعش والے سے دنیا کے سب سے بڑے جہلاء میں شامل ہیں جو اپنا کوئی اسلحہ نہیں بناتے۔ یہ سب کا سب امریکی پلان تھا جسکے تحت ان تک اسلحہ پہنچا اور عراق میں امریکہ کو پھر پاؤں جمانے کا موقع ملا۔

امریکہ کو داعش پر حملہ کرنے کے لیے کسی شیعہ یا سنی کے بہانے کی ضرورت نہ تھی۔ داعش جس طرح انسانوں کا قتل کر کے اسلامی تعلیمات کی منافی کرتے ہوئے انہیں نیزوں پر چڑھا کر ان کا مثلہ کر رہی تھی، اسکے بعد پوری دنیا کی عوام انکے خلاف ہو چکی تھی اور امریکہ کو مزید کسی بہانے کی ضرورت نہ تھی۔
جس طرح شام میں داعش کی جنونی پاگل کے بچے اپنے ہی تکفیری بھائی بندوں کو ذبح کر رہے تھے، اسکے بعد سعودی مفتیوں نے انکے خلاف فتوی دے دیا تھا اور امریکہ کو کسی کی مخالفت کا خدشہ نہیں تھا۔

مگر یہ امریکہ کے پلان کے مخالف تھا کہ داعش کے عراق میں فتنے پھیلانے سے قبل وہ عراقی حکومت کو ایف 16 فضائی طیارے مہیا کرے (جو ابھی تک اس نے نہیں دیے ہیں) یا پھر فضائی میزائل دے یا پھر خود حملہ کرے۔ ایک مرتبہ جب داعش کی مدد سے امریکہ نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے، تو پھر امریکہ کو داعش کی ضرورت نہ رہی اور وہ اس ڈسپوزایبل بکرے کو اپنے ہی مفادات کی خاطر دکھانے کے لیے ذبح کر سکتا ہے۔

لیبیا تو امریکہ نے نو فلائی زون "فی الفور" قائم کر کے 1 ہفتے کے اندر اندر لیبیا پر بھرپور فضائی حملے شروع کر دیے تھے۔۔۔۔ لیبیا میں 1 دن میں سو سے زائد حملے ہوتے تھے۔ اور ایک ایک حملہ داعش پر کیے گئے حملے سے کئی گنا زیادہ قوی ہوتا تھا کیونکہ ان میں کچھ حملے بی 52بمبار طیاروں سے ہوئے۔

مگر جب داعش کی باری آتی ہے تو کئی مہینےگذر جانے کے باوجود داعش کے خلاف مکمل جنگ شروع نہیں ہوتی اور کئی ماہ میں جا کر کُل فقط سوا سو حملے ہوتے ہیں۔۔۔۔ کیا آپ کو امریکہ کی داعش سے یہ محبت نظر نہیں آتی؟ نظر نہیں آتی تو آپ بہت بڑے اندھے ہیں۔

Last edited:

shaikh

Minister (2k+ posts)

آپ نے میرے کسی ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا، اور پھر جھوٹی کہانی لے کر آ گئے کہ ایران میں اہلسنت برادران کے ساتھ برا سلوک ہوتا ہے۔ افسوس ہوتا ہے آپ جیسے لوگوں کے اس شرمناک حد تک بغض و عناد پر مبنی رویے پر۔
آپ ان سنی سنائی جھوٹی کہانیوں پر آمنا صدقنا کہنے کی بجائے خود تحقیق کر کے صحیح حالات معلوم کیا کریں۔

ایران کے صحیح حالات، مستند ماخذ سے ذیل میں پڑھیے؛۔

Witness: Iranian Shias have excellent Relationship with Iranian Sunni brothers and think favrourablly about them

On Issue of Shia/Sunni in Iran, the survey of PCO (Center for Public Opinion(America)) says [LINK]:
Iranian Shiite Muslims Think Favorably of Sunni Muslims, Christians, Americans and others .
... For Iranian citizens of the Islamic Republic, 87 percent of who in our survey identified themselves as Shiite, views of both Sunni Muslims and Christians were overwhelmingly favorable—with only 8 percent voicing an unfavorable view of Sunnis and 11 percent of Christians. (Opinions on Jews were divided, though more are favorable than unfavorable.)
Indeed, Iranian views of Sunnis and Christians, as well as non-Iranians generally, are quite accepting—more so than the corresponding views of their neighbors, such as in Saudi Arabia, according to our TFT survey there.
Iranians clearly distinguish between countries and policies they do not like (US and Israel), and people they do like (Christians, Americans, Arabs, Sunni Muslims and Jews). Iranians are favorable to Christians by a 6:1 margin, Sunni Muslims by a 9:1 margin, Americans by a 2:1 margin and Jews by a 5:4 margin. In fact, Iranians are as favorable to Americans as they are to their Arab neighbors. The high favorability of Sunni Muslims among Iranians (higher than for Arabs generally) demonstrates that Shiite/Sunni issues are not the primary force driving a wedge between Iranians and their Arab neighbors.
So, Iranian Shias absolutely don't hate their Sunni brothers, and the only creatures who are filled with hatred and lies are these Nasibi Mullas.

In IRAN, all 4 Sunni Fiqhs are recognised and PHD degree is given in these 4 Fiqhs in Iranian Universities

Article 12 of Iranian Constitution
The official religion of Iran is Islam and the (official Fiqh is) Twelver Ja'fari school, and this principle will remain eternally immutable. Other Islamic schools are to be accorded full respect, and their followers are free to act in accordance with their own jurisprudence in performing their religious rites. These schools enjoy official status in matters pertaining to religious education, affairs of personal status (marriage, divorce, inheritance, and wills) and related litigation in courts of law. In regions of the country where Muslims following any one of these schools constitute the majority, local regulations, within the bounds of the jurisdiction of local councils, are to be in accordance with the respective school, without infringing upon the rights of the followers of other schools.

Egypt’s Al-Azhar Ahle-Sunnah University to open new college in Iran

All 4 Ahle Sunnah Fiqhs are recognised in Iran. The Iranian Government has introduced all these 4 Ahle Sunnah Fiqh (along with Jaffari Fiqh) in the Universities. It is possible to do your PHD in any Sunni Fiqh in Iranian Universities.
Moreover, Iranian Government has also invited the Egyptian Al-Azahr University to open a branch of their University in Tehran City (Those who do false hatred propaganda there is no Sunni Mosque in Tehran, they must read this news carefully and do TAWBA for propagating their hatred filled lies)
(Link: Tehran Times)

TEHRAN (FNA)- Egypt’s Al-Azhar University, one of Muslim’s most prestigious institution, is considering opening a branch in Iran.

“Sheikh Mohammed Sayyid Tantawi, who heads Al-Azhar University has positively welcomed the request from the Iranian authorities to open a branch of his institute in Tehran and is said to be evaluating the proposal,” said a source within the management of the university to the London-based al-Sharq al-Awsat newspaper.

Tantawi received a request from authorities in Tehran to open an institute linked to Al-Azhar to teach Sunni doctrine in the Iranian capital.

“An Iranian delegation led by head of Iran’s interest section in Cairo Seyed Hossein Rajabi visited the Sheikh (Tantawi) at Al-Azhar three days ago,” said the source.

“Together they agreed on the necessity to bring the experience of the teachings at Al-Azhar to Iran, to promote cultural cooperation and exchange of professors from religious universities between Cairo and Tehran.”

The source said that Tantawi has agreed to consider opening a branch of the university in Tehran.
I have told you the correct story of this person who spent his childhood in Mullah Iran, his father was interested in getting a copy signed by then alive khomeni sahib , may be i put a photo of that sometimes . To have an acedemic programme in some university on sunni fiqah is not very big thing .
 
shaikh

Minister (2k+ posts)
Iran might be much better place if it ruled by people who earn and work to earn and are better educated . These are the guys who refused all peace moves by Islamic Ummah Amn committee of 1988 war and when near defeat acted on Kissinger advice for cease wire via rafsenjani . They preferred to send children as old as 13 years to walk in minefields , these are the guys who do not let even mothers see their children grow to puberty and want to send them to martyr hood in their mind ,pure fasadi they are . what can be solved over a sumptuous meal they will solve by putting their young men to altar .
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
I have told you the correct story of this person who spent his childhood in Mullah Iran, his father was interested in getting a copy signed by then alive khomeni sahib , may be i put a photo of that sometimes . To have an acedemic programme in some university on sunni fiqah is not very big thing .

کیا آپ کبھی خود ایران گئے ہیں؟ کیا آپ 1000یا 2000 ایرانی فیملیز سے ملے ہیں؟ کیا آپ نے گلی کوچوں میں گھوم پھر کر ہزاروں ایرانیوں کا انٹرویو لیا ہے؟
اوپر ہزاروں فیملیز اور ہزاروں ایرانیوں کی رائے مستند طریقے سے امریکی ادارے نے پیش کی ہے جس کے سامنے یہ جھوٹی گھڑی ہوئی داستان کبھی نہیں ٹہر سکتی۔
بذاتِ خود ہم لوگ ایران جا چکے ہیں، ایران کی اہلسنت فیملیز سے مل چکے ہیں، اور نہ ہمارے دل میں کوئی تعصب تھا اور نہ ان ایرانی اہلسنت فیملیز میں کوئی تعصب تھا، ہم میں ایک دوسرے کے لیے فقط محبت تھی احترام تھا۔

بلکہ ہزار گنا زیادہ تعصب تکفیری عربوں میں موجود ہے، جنکا کینہ مشہور ہے، جنہوں نے واقعی کوئی حقوق اپنی شیعہ رعایا کو نہیں دیے ہوئے ہیں، جسکا تفصیلی ذکر اوپر رپورٹ میں موجود ہے۔

اور جب یہ ثابت ہو گیا کہ ایرانی قانون کے تحت اہلسنت کے 4 فقہ آفیشیلی طور پر تسلیم شدہ ہیں، اور 4 فقہ کی تعلیم ایرانی یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی تک دی جاتی ہے، ۔۔۔ تو بجائے اس کو اپریشیٹ کرنے کے، تو آپ نے ناانصافی کرتے ہوئے ان کی ویلیو ہی ختم کرنے کی کوشش شروع کر دی۔

ذرا دکھائیے کہ کہاں آپ کے چہیتے سعودی عرب یا دیگر کسی عرب ملک میں شیعہ آبادی کو اجازت ہے کہ وہ یونیورسٹیز میں اپنے فقہ میں پی ایچ ڈی کر سکیں؟ ۔۔۔۔ مگر سعودیہ میں ہونے والے کئی گنا زیادہ ظلم و ستم پر کبھی کوئی لفظ احتجاج کا نکلتا نہیں دیکھا گیا۔

ان عربوں سے لاکھ گنا بہتر ہمارا پاکستان تھا جبتک یہاں پر اہلسنت برادران اور اہل تشیع امن سے رہ رہے تھے، حتی کہ نجدی حضرات نے اپنا اثر و رسوخ پھیلا کر یہاں تکفیریت کے سسمندر بہا دیے۔

اب صورتحال یہ ہے کہ پاکستان میں جہاں میٹرک کے نصاب میں شیعہ اسلامیات پڑھائی جاتی ہے تو اس پر تکفیری حضرات کا پارہ چڑھ جاتا ہے اور بھرپور طریقے سے تکفیری حضرات شیعہ حضرات کی اسلامیات ختم کروانے پر تلے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ جب آپ کو پاکستان میں میٹرک میں شیعہ اسلامیات منظور نہیں، تو پھر آپ ایران میں ان 4 اہلسنت فقہ کی پی ایچ ڈی کی تعلیم پر کسطرح کچھ بول سکتے ہیں؟ایران مذہبی رواداری میں ہزار گنا بہتر ہے، جہاں اہلسنت کی نہ کوئی تکفیر کی جاتی ہے، اور نہ انہیں قتل کیا جاتا ہے، بلکہ انہیں برادر مسلم بھائی سمجھا جاتا ہے۔

Iran might be much better place if it ruled by people who earn and work to earn and are better educated . These are the guys who refused all peace moves by Islamic Ummah Amn committee of 1988 war and when near defeat acted on Kissinger advice for cease wire via rafsenjani . They preferred to send children as old as 13 years to walk in minefields , these are the guys who do not let even mothers see their children grow to puberty and want to send them to martyr hood in their mind ,pure fasadi they are . what can be solved over a sumptuous meal they will solve by putting their young men to altar .

اللہ کی پناہ ہے۔
یہ صدام حسین تھا جس نے بلا وجہ فقط اور فقط امریکہ اور سعودیہ کے اشارے پر انقلاب کے بعد ایران پر حملہ کر دیا تھا۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے متفقہ قرارداد قبول کی تھی کہ عراق جارح ہے اور غلط ہے۔۔۔ مگر اسکے باوجود دنیا کے تمام ممالک عراق کو سپورٹ کر رہے تھے چاہے یہ روس ہو یا امریکہ یا یورپ یا پھر سعودیہ و قطر و کویت وغیرہ۔۔
ایران معصوم ہوتے ہوئے بھی تنہا تھا اور فقط اللہ کی ذات ساتھ تھی۔

صدام حسین نے اس سے کہیں زیادہ بچوں کو انکی ماوؤں سے چھین کر محاذ جنگ میں بھیجا، اور جنوب عراق میں خون کے دریا بہا دیے کیونکہ وہاں کی شیعہ آبادی ایران کے خلاف لڑنے کے لیے اپنے بچے نہیں بھیجنا چاہتی تھی۔ جو لوگ پاکستان سے زیارتوں پر گئے، وہ بتاتے ہیں کہ کوفہ و نجف کا کوئی گھر ایسا نہ تھا جہاں گولیوں کے نشانات نہ ہوں۔ کاش کہ شیخ صاحب یہ دیکھ سکتے ہوتے۔

پھر جرمنی کی مدد سے صدام حسین نے کیمیائی بم بنا کر لاکھوں ایرانیوں کو مار ڈالا۔ مگر شیخ صاحب کی ناانصافی کی حدیں ہی ختم نہیں ہوئیں کہ انہیں یہ سب جرائم نظر آتے۔

میں تو عرصہ دراز سے شیخ صاحب کے اس غیر منصفانہ رویے کو دیکھ رہی تھی، مگر انکو براہ راست مخاطب ہونے سے اجتناب کرتی تھی اور بس اللہ سے دعا کرتی تھی کہ وہ انہیں ہدایت دے۔ امین۔

Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Sub choro, Ruja'at k aqeeda k baare mein logon ko knowledge do...

سب چھوڑو؟؟؟
کیوں؟؟؟

یہ تکفیری حضرات ہر مرتبہ ہی "سب چھوڑ"چھاڑ کر موضوع سے فرار کیوں ہو جاتے ہیں؟

کبھی تو اپنی سب چھوڑ چھاڑ کر فرار ہونے والی سنت کے خلاف ایک موضوع پر گفتگو کر لیں۔

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

سب چھوڑو؟؟؟
کیوں؟؟؟

یہ تکفیری حضرات ہر مرتبہ ہی "سب چھوڑ"چھاڑ کر موضوع سے فرار کیوں ہو جاتے ہیں؟

کبھی تو اپنی سب چھوڑ چھاڑ کر فرار ہونے والی سنت کے خلاف ایک موضوع پر گفتگو کر لیں۔

Ruja'at k aqeede k baare mein kion nhi bata rheen? Kia Taqayyah ker rhi ho?
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کی قسم، بہتان تراشی میں آپ لوگ دجال کے باپ ہیں۔
اگر امریکہ اور ایران ایک دوسرے کے ساتھی ہوتے تو امریکہ شام میں ایف ایس اے اور النصرہ اور احرار الشام کو سعودیہ اور قطر کے ذریعے کوئی اسلحہ ہی فراہم نہ کرتا۔۔۔۔ اور نہ ہی انکے ذریعے داعش تک کبھی کوئی اسلحہ پہنچتا۔ آج جو داعش کے پاس اسلحہ ہے، وہ امریکی اسلحہ ہے۔

جی بلکل بیشتر اسلحہ وہی ہے جو امریکا نے اپنی پٹھوئوں کو دیا تھا، مگر وہ چھوڑ کر بھاگ گئے۔جس کا آپ کو خود اعتراف ہے۔ اور باقی اسلحہ سعودیہ قطر نے دیا ہے بقول آپکے۔

سعودیہ اور قطر کے جاہل تو اپنا کوئی اسلحہ نہیں بناتے، وہ سب کا سب امریکہ سے لیتے ہیں۔ یہیں سے یہ اسلحہ شام میں جہادیوں کے پاس گیا جنہوں نے شام میں امریکی اسلحے سے تباہی مچا دی اور ایران کے مفادات کو زبردست نقصان پہنچایا۔ پتا نہیں آپ کتنے اندھے ہیں کہ آپ کو یہ سب کچھ نظر نہیں آتا۔
اور داعش والے سے دنیا کے سب سے بڑے جہلاء میں شامل ہیں جو اپنا کوئی اسلحہ نہیں بناتے۔ یہ سب کا سب امریکی پلان تھا جسکے تحت ان تک اسلحہ پہنچا اور عراق میں امریکہ کو پھر پاؤں جمانے کا موقع ملا۔

کیا عراقی یا شامی فوج جو جہاز یا ٹینک استعمال کرتی ہےوہ خود بناتی ہیں؟ اس لئے یہ طعنہ دینا کہ خود نہیں بناتے بلکل فضول اعتراض ہے۔
اگر ایران عراق اور شام کی ظالم حکومت کو اسلحہ فراہم کر سکتا ہے تو قطر اور سعودیہ مظلوموں کو کیوں نہیں؟ اور ایران تو لڑنے کے لئے فوجی بھی بھجوا رہا ہے، پھر قطر وغیرہ پر اعتراض کیسا؟؟

امریکہ کو داعش پر حملہ کرنے کے لیے کسی شیعہ یا سنی کے بہانے کی ضرورت نہ تھی۔ داعش جس طرح انسانوں کا قتل کر کے اسلامی تعلیمات کی منافی کرتے ہوئے انہیں نیزوں پر چڑھا کر ان کا مثلہ کر رہی تھی، اسکے بعد پوری دنیا کی عوام انکے خلاف ہو چکی تھی اور امریکہ کو مزید کسی بہانے کی ضرورت نہ تھی۔
جس طرح شام میں داعش کی جنونی پاگل کے بچے اپنے ہی تکفیری بھائی بندوں کو ذبح کر رہے تھے، اسکے بعد سعودی مفتیوں نے انکے خلاف فتوی دے دیا تھا اور امریکہ کو کسی کی مخالفت کا خدشہ نہیں تھا۔
مگر یہ امریکہ کے پلان کے مخالف تھا کہ داعش کے عراق میں فتنے پھیلانے سے قبل وہ عراقی حکومت کو ایف 16 فضائی طیارے مہیا کرے (جو ابھی تک اس نے نہیں دیے ہیں) یا پھر فضائی میزائل دے یا پھر خود حملہ کرے۔ ایک مرتبہ جب داعش کی مدد سے امریکہ نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے، تو پھر امریکہ کو داعش کی ضرورت نہ رہی اور وہ اس ڈسپوزایبل بکرے کو اپنے ہی مفادات کی خاطر دکھانے کے لیے ذبح کر سکتا ہے۔

خود امریکا نے جو ظلم کئے ہیں اور کر رہا ہے اس کے سامنے یہ سب کچھ پیچ ہے۔
اور کیا امریکا دنیا کا پولیس مین ہے، اور اگر ہے تو یہ پولیس مینی اس وقت کہاں تھی جب شام میں ڈیڑح لاکھ لوگوں کو بمباری سے ہلاک کر دیا گیا اور تیس لاکھ لوگ ایک شخص کے اقتدار کی بھینٹ چڑھ گئے۔

امریکہ کو داعش پر حملہ کرنے کے لیے کسی شیعہ یا سنی کے بہانے کی ضرورت نہ تھی۔ داعش جس طرح انسانوں کا قتل کر کے اسلامی تعلیمات کی منافی کرتے ہوئے انہیں نیزوں پر چڑھا کر ان کا مثلہ کر رہی تھی، اسکے بعد پوری دنیا کی عوام انکے خلاف ہو چکی تھی اور امریکہ کو مزید کسی بہانے کی ضرورت نہ تھی۔
جس طرح شام میں داعش کی جنونی پاگل کے بچے اپنے ہی تکفیری بھائی بندوں کو ذبح کر رہے تھے، اسکے بعد سعودی مفتیوں نے انکے خلاف فتوی دے دیا تھا اور امریکہ کو کسی کی مخالفت کا خدشہ نہیں تھا۔
مگر یہ امریکہ کے پلان کے مخالف تھا کہ داعش کے عراق میں فتنے پھیلانے سے قبل وہ عراقی حکومت کو ایف 16 فضائی طیارے مہیا کرے (جو ابھی تک اس نے نہیں دیے ہیں) یا پھر فضائی میزائل دے یا پھر خود حملہ کرے۔ ایک مرتبہ جب داعش کی مدد سے امریکہ نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے، تو پھر امریکہ کو داعش کی ضرورت نہ رہی اور وہ اس ڈسپوزایبل بکرے کو اپنے ہی مفادات کی خاطر دکھانے کے لیے ذبح کر سکتا ہے۔

یہ بات طے ہے کہ جب امریکا نے کہیں قدم جمانے ہوتے ہیں تو اسے کسی بہانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لیبیا میں کون سی داعش تھی؟ عراق میں کون سے تباہی پھیلانےوالے ہتھیار تھے؟ اور بھی بے شمار مثالیں موجود ہیں۔ اس لئے یہ کہنا کہ داعش کو قدم جمانے کے لئے بہانے کے طور پر استعمال کیا ہے،یقینا خود کو دھوکہ دینے والی بات ہے۔

لیبیا تو امریکہ نے نو فلائی زون "فی الفور" قائم کر کے 1 ہفتے کے اندر اندر لیبیا پر بھرپور فضائی حملے شروع کر دیے تھے۔۔۔۔ لیبیا میں 1 دن میں سو سے زائد حملے ہوتے تھے۔ اور ایک ایک حملہ داعش پر کیے گئے حملے سے کئی گنا زیادہ قوی ہوتا تھا کیونکہ ان میں کچھ حملے بی 52بمبار طیاروں سے ہوئے۔

مگر جب داعش کی باری آتی ہے تو کئی مہینےگذر جانے کے باوجود داعش کے خلاف مکمل جنگ شروع نہیں ہوتی اور کئی ماہ میں جا کر کُل فقط سوا سو حملے ہوتے ہیں۔۔۔۔ کیا آپ کو امریکہ کی داعش سے یہ محبت نظر نہیں آتی؟ نظر نہیں آتی تو آپ بہت بڑے اندھے ہیں۔

پہلے بھی بتا دیا تھا کہ مکمل جنگ اس لئے شروع نہیں ہوئی تھی کہ امریکا کو شیعہ سنی حکومت کا انتظار تھا(تا کہ اس کا ایران کے ساتھ معاشقے کا راز نہ کھلے)۔ اب جب کہ بن چکی ہے، تو مکمل جنگ بھی شروع ہو جائے گی آپ کی خواہش کے مطابق۔
مگر جب داعش کی باری آتی ہے تو کئی مہینےگذر جانے کے باوجود داعش کے خلاف مکمل جنگ شروع نہیں ہوتی اور کئی ماہ میں جا کر کُل فقط سوا سو حملے ہوتے ہیں۔۔۔۔ کیا آپ کو امریکہ کی داعش سے یہ محبت نظر نہیں آتی؟ نظر نہیں آتی تو آپ بہت بڑے اندھے ہیں۔

اور جب ایران کی باری آتی ہے تو حملہ تو دور کی بات، خود ایک مکھی بھی نہیں ماری گئی۔
 
Back
Top