Advertisement

Khadija Siddiqui Case - Criminal Shah Hussain's father gets a resoultion passed from LHC Bar against SC's suo moto

De2zCyXXcAYNHYz.jpg


لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن (ایل ایچ سی بی اے) کے جنرل ہاؤس نے ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا فل بینچ از خود نوٹس لینے کے حوالے سے باقاعدہ اصول وضع کرے۔

واضح رہے یہ قرار داد ایڈووکیٹ تنویر ہاشمی کی جانب سے پیش کی گئی جو خدیجہ صدیقی پر چھریوں کے وار کے مقدمے کے ملزم شاہ حسین کے والد ہیں اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے مذکورہ ملزم کی بریت کے فیصلے کے خلاف ازخود نوٹس لیا تھا۔

اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر انوارالحق پنو اور دیگر سینئر وکلا بشمول حافظ عبدالرحمٰن انصاری، احسان وائیں، اور زاہد حسین بخاری نے بھی جنرل ہاؤس سے خطاب کیا۔


مقررین کا کہنا تھا کہ از خود نوٹسز کے سلسلے میں آئین کی دفعہ 184 (3) کے تحت اصول وضع کیے جانے چاہیے جو بنیادی حقوق کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ کو بااختیار بناتی ہے۔

اس ضمن میں خدیجہ صدیقی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے مقدمے میں سپریم کورٹ کے لیے گئے از خود نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ مذکورہ معاملے میں از خود نوٹس لینے کی ضرورت نہیں تھی کیوں کہ مدعیہ کے پاس مذکورہ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اختیار موجود تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا اگر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہ پائی گئی تو سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے تمام از خود نوٹسز غیرآئینی سمجھے جائیں گے۔

اس ضمن میں انوارالحق پنو کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ بار کا یہ جنرل ہاؤس اجلاس صرف خدیجہ صدیقی کے معاملے پر گفتگو کرنے کے لیے نہیں طلب کیا گیا البتہ مذکورہ معاملہ بھی اس کی ایک وجہ تھی جس کے باعث یہ اجلاس بلایا گیا۔

ان کا کہنا تھا اصل میں اس اجلاس کے انعقاد کا مقصد سپریم کورٹ کی جانب سے از خود نوٹس لینے کے اختیارات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینے کے حوالے سے اصول وضع کرنا چاہیے اور ایسے مقدمات میں از خود نوٹس لینے سے گریز کرنا چاہیے جس میں فریقین کے پاس اپیل کا اختیار ہو۔

اس کے علاوہ انہوں نے تفصیلی فیصلہ جانے بغیر ٹیلی ویژن پروگرامز میں عدالتی احکامات پر کی جانے والی تنقید کی بھی مذمت کی، ان کا کہنا تھا کہ بلاوجہ کی تنقید سے عدلیہ پر دباؤ پڑتا ہے۔

اس ضمن می چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے اکثر دہرائے جانے والے اس دعویٰ پر کہ وکلاء ان کے ’سپاہی‘ ہیں، ردعمل دیتے ہوئے بار ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا تھا کہ ’وکلا عدالتی افسران ہیں کسی کے سپاہی نہیں‘۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وکلا صرف اس وقت تک عدلیہ کی حمایت کریں گے جب تک وہ آئین کی پاسداری کرتی رہے گی۔

انہوں نے بتایا کہ 10 جون کو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں خدیجہ صدیقی کے مقدمے کی سماعت کے دوران ہائی کورٹ بار مذکورہ معاملے کو عدالت کے سامنے پیش کرے گی۔

یہ خبر 8 جون 2018 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی​
 
Advertisement
​
بیٹے کو چھوڑیں ، باپ کو پکڑیں جو تفتیش میں دخل اندازی، ججوں کو سفارش کروانے اور اب سپریم کورٹ پر نا جائز دباؤ ڈلوانے کے مبینہ جرائم میں ملوث ہے، بیٹا بھی باپ کی شہ پر اکڑ رہا ہے، آزادانہ تفتیش ہو تو شاید ثبوت ملیں کہ اسنے رشوت بھی دی ہوــجرم ثابت ہونے پر کم از کم اسکا لائسنس ختم کیا جاۓ یا جیل جاۓــ​
​
نون لیگ اور پی پی نے ہر ادارے کو تباہ کر دیا - حکومتی خزانے کو وکلا کو رشوت کیلئے استعمال کیا ہ ، عوام کے کروڑوں روپےحکومتی اٹارنی ہوتے ہوے بھی اپنے پسندیدہ وکلا کونوازا-- اور ملکی خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر اڑایاــــ، سپریم کورٹ نے تین چار بار روکا بھی مگر ان دونوں پر کیا اثر ـ اسی لئے بار سمجھتیں ہیں کہ دولت اور عہدہ تو سیاسی لوگ دیتے ہیں سو اسلئے ان کو کسی کے وقار کا خیال نہیںـ اب عدالت پر دباؤ ڈالنا اسی ناجائز دولت کا نتیجہ ہے کیونکہ نواز اب مدد مانگ رہا ہے ــ ​

​
​
خیر اب تو نواز نے کھلم کھلا گالم گلوچ کر کے ملک میں تہزیب و ادب کا جنازہ نکال دیا ہے، جن کو ملک کی پروا نہیں انکا کیا اخلاق، کیا عزت​
امید ہے نیئ صاف ستھری حکومت آے تو ان دو ادوار کا گند صاف کرےپھر ہی وکلا اپنی حد میں آیں گے اور عدلیہ کی گردن سے اتریں گے ​
 
Last edited:
Advertisement
یہ کالے کوے - کوٹ بی کالا دل بھی کالا - زبان جوھٹھی . اپنے آپکو قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں.
یہ سول سوسائٹی ******* کی ہے . اسکے ***** بیٹھے کو ٹھوک دینا چاہیا.
۔ ایک وکیل دوست کی بات یاد آگئی کہ " وکالت اور شرافت کبھی کسی ایک انسان میں اکٹھی نہیں پائی جا سکتی
 
سپریم کورٹ کو از خود پھانسی کا اختیار ہونا چاہیے تاکہ اس باپ جیسے گند کو تعین پھلانے سے پھلے ہی دفن کر دیا جاے۔




،
 
انصاف میں سب سے بڑی رکاوٹ - کالے کوٹ والے
طوائفیں بھی اپنے کلائنٹ سے دوہکا نہیں کرتیں جتنے یہ حرام خور انصاف سے دھوکہ کرتے ہیں
 
tum sub haramio ki aulad ho. tumhara insaf be selected chtay ho. Khadija ko to khanjir lagay. Kya tum haramyo na kabhi Rao Anwar k kheelaf awaz atai hay? jo 440 logo ka katal hay. maro salo. Tum isi kabal ho. haramio ki nasal. isi tera zalil hotay raho gay ic jahan may be aur ishallah akhrat may be.