Advertisement

Kashif Abbasi ne jab Hussain Nawaz ki London properties ka issue uthaya tab Hussain ne Kashif ko kya

Advertisement
ایان علی کا وکیل کتنی اچھی اچھی باتیں کر رہا ہے
 
یہ وطن تمھارا ہے ،تم ہوں پاسبان اس کے
یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں
 
ایک آسان فارمولا ہے

اگر آپ کسی سے کہیں کہ تم چور ہو اور وہ آپ سے لڑنے لگے، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ چور ہو سکتا ہے اور نہیں بھی۔۔۔

لیکن وہ آپ سے کہے کہ ثابت کرو۔تو اس کا مطلب ہے کہ وہ پکا چور ہے اور ثبوت نہیں چھوڑتا۔
 
مجیب شامی اور جاوید ہاشمی جیسے پیسے کے ٹٹو ہر دور میں ملک و قوم کا نہیں سوچتے صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں .ایسی کالی بھیڑوں نے پاکستان کو بہت نقصان دیا ہے