Advertisement

Kal Tak - 6th June 2013 - پاکستان میں امیر غریب یکساں ہونگے؟

Advertisement
میں نے یہ پروگرام دیکھا تو نہیں لیکن جس ترہا یہ تینوں چوہدری کو دیکھ رہے ہیں اسی سے لگتا ہے کہ چوہدری کوئی اپنی لمبی کہانی چھیڑ کر بیٹھا ہے

 
میں نے یہ پروگرام دیکھا تو نہیں لیکن جس ترہا یہ تینوں چوہدری کو دیکھ رہے ہیں اسی سے لگتا ہے کہ چوہدری کوئی اپنی لمبی کہانی چھیڑ کر بیٹھا ہے


Your comment instantly made be laugh.
 
وہ ایک شرمندگی کا واقعہ سنا رہا ہے اور یہ تینوں سیخپا ہیں کہ ہماری ہی بات کیوں سنا رہا ہے ​
 
جب تک قانون سب کے لئے ايک جيسا نہيں ہو جاتا جب تک کمزور اور طاقتور قانون کي نظر ميں برابر نہيں ہوجاتے اس ملک ميں تا قيامت انصاف قائم نہيں ہوسکتا
​