ویسے یہ جج وہی ہے جس نے حدیبیہ جیسے ثابت کیس اوپن اینڈ شٹ کیس کو اس بنیاد پر کھولنے سے انکار کیا تھا کہ ٹائم بارڈ ہے حالانکہ جاہل سے جاہل وکیل اور قانون سے واقفیت رکھنے والے کو معلوم ہے جہاں کرائم کمٹ ہوا ہو وہاں ٹائم بارڈ نہیں ہوتا اس ملک قیوم نے کتنے میں مک مکا کیا
A corrupt judge feels he needs to pay back the crooked family. Wasnt he part of the totally bizaare decision to close the Hudbiya case? Now it makes sense!
یہ جسٹس عیسیٰعدلیہمیں ایک گندا انڈا ہے ، کرپٹ نواز شریف کو خوش کرنے کے لئے اس نےآجپوری عدلیہ کو شرمندہ کردیا، حدیبیہ کیس کو بند کروانے میں بھی اسی کا ہاتھ تھا ، یہ دونوں بھائیوں کی کرپشن کا محافظ بن کر پورے ملک کو چونا لگانا چاہتاہےاور دونوں شریفوں کے سامنے سرخرو ہونا چاہتا ہے
[FONT="]یہ جسٹس عیسیٰ[/FONT][FONT="]عدلیہ[/FONT][FONT="]میں ایک گندا انڈا ہے ، کرپٹ نواز شریف کو خوش کرنے کے لئے اس نے[/FONT][FONT="]آج[/FONT][FONT="]پوری عدلیہ کو شرمندہ کر[/FONT][FONT="]دیا[/FONT]،[FONT="]حدیبیہ کیس کو بند کروانے میں بھی اسی کا ہاتھ تھا ، یہ دونوں بھائیوں کی کرپشن کا محافظ بن کر پورے ملک کو چونا لگانا چاہتا [/FONT][FONT="]ہے[/FONT][FONT="]اور دونوں شریفوں کے سامنے سرخرو ہونا چاہتا ہے[/FONT]