[FONT="]
افسوس ھمیشہ پاکستان میں یھیں ھوتاھیں جب فیصلے کاگھڑی آتی ھیں تویھیں ڈرامیں ھوتی ھیں کیونکہ یے پاکستان کی اشرافیہ ھیں انکو کچھ نھیں ھوتا یے جھان میں معاف ھیں یے ماں کے پیٹ سے جنتی پیداھویں ھے اللہ کی قسم یھیں لوگ یھیں عدالتیں اس ملک کو لے ڈوبینگے مگر یا
[FONT="]د رکھنا کوئی بھی کسی بھی کرسی پھر ھو اللہ کے پاس لوٹ کرجاناھیں اورپھر اللہ کی گرفت بھت سخت ھے اس دن سے ڈریں اگر واقعی اللہ سے ڈر ھوتا اس چیف جسٹس کو تو جاتے جاتے تاریخ لکھ کر جاتے کے اک بیغیرت انسان جو ۳ بار اس ملک کا وزیراعظم رھچکاھو نشان عبرت بناکے جاتے تاکے ائیندہ کوئی اس طرح نہ کرتے اللہ سے ڈرو چیف جسٹس میں اک معمولی سا انسان ھو میرے سمجھ میں یے ایاں ھیں کے نواز شریف غلط ھیں اور خود اس کی بیان اس کی خلاف کافی ھیں پھرکیوں اس کوٹٹیم دیتے ھو اللہ سے ڈرو چیف جسٹس تم زندگی کے جس حصے میں ھو اس سے آگے صرف موت ھیں اور کچھ نھیں شاید اللہ کے پاس جاتے تو یے صحیح فیصلہ کرتے جاتے کے اللہ میں نے اک ظالم کو اسکو ظلم کا سزا سنایا اگیں اپ کی مرضی اس پاکستان میں ایسے لوگ بھی ھیں جواک وقت کی روٹی پیدانھیں کرسکتے اس ظالم نے اس کاحق بھی کھاییاں وہ بھی محافظ بنکے
[/FONT]
[FONT=&]یہ بہت ڈھیٹ سئوروں کا ٹولہ ھے یہ اتنی آسانی سے نہیں جائےگا آج کی عدالتی کاروائی میں ھر گزکوئی تعجب کی بات نہیں کنگرو کورٹ ایکبار پھر حسب سابق فروخت ھو گئی ھے دوستو اور دلال چوھدری، عابد شیر علی وغیرہ جیسے ن لیگی کتوں کو ایکبار پھر بھونکنے کی مہلت مل گئ[/FONT][FONT=&]ی ھے۔ ھماری محترم کنگرو کورٹ کے آج کے اختتامی ریمارکس ثابت کرتے ھیں کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں اتنے دنوں سے کوئی سنجیدہ کاروائی نہیں بلکہ کامیڈی ھو رھی تھی اسی لئے نیا بینچ اس بینچ کی کاروائی کو کالعدم کر کے نئے سرے سے کاروائی کرے گا !!!!! دنیا کی کسی بھی سپریم کورٹ کا یہ مضحکہ خیز ترین فیصلہ ھے اس کی نظیر دنیا کی عدالتی تاریخ میں ملنا ممکن نہیں۔ جب تک یہ متعفن نظام ھم پر مسلط رھے گا بے ایمانی یونہی جاری رھے گی کاش میری قوم کا شعور بیدار ھو اور وہ اپنا برا بھلا پہچان سکے [/FONT]