Advertisement

JIT par hum hamla nahi ker rahay JIT ko khud hamla kerwane ka shooq hai, JIT report de sakhti hai l

چلیں کوئی بات نہیں رانا صاحب .... آپ بڑے ہیں ، آپ ہی حوصلہ کریں ..... ہم انشا الله جے آئی ٹی کو کوئی فیصلہ کرنے بهی نہیں دیں گے ، فیصلہ عدالت ہی کرے گی ..... آپ بس جلدی کے جلدی سارے ثبوت جے آئی ٹی کے منہ پر ماریں تاکہ حسّین نواز کے چکر ختم ہوں ، جے آئی ٹی رپورٹ دے اور قوم عید سے پہلے بهنگڑے ڈالے ..... میاں صاحب ایسا کریں گے نا ؟؟؟؟؟؟