Advertisement

JIT ke leye mumkin nahi hai ke inko( Nawaz Sharif) clean chit de - Former attorney general Irfan Qad

Advertisement
عقل کے دشمن نوتھیوں کو شرم بھی نہیں آتی بات کرتے ہوئے - نواز بٹ نے نہ صرف ملک کا پیسہ لوٹا ہے بلکہ اپنے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے یہ ذلیل انسان پاکستان کو ٹوڑنے کے لیئے بھی نہیں کترائے گا - نواز بٹ کا اصل مقصد اور بھگوان صرف اور صرف پیسہ ہے، اس گھٹیا انسان کا جنم ہی اسی لیئے کیا گیا کہ اسے پیسے کا لالچ دے کر کچھ بھی کروایا جا سکتا ہے - ​
​
ہ​
​

اس کے برعکس عمران خان نے جو کچھ کمایا نہ صرف اپنے بل بوتے پر کرکٹ کھیل کر کمایا بلکہ وہ کمائی بنک کے ذریعے پاکستان لے کر آیا - نواز بٹ نے ناجائز ذرائع سے اکٹھی کی ہوئی دولت غیر قانونی طریقے سے پاکستان سے باہر بھیجی - یہ باتیں صرف اس بندے کو سمجھ آسکتی ہیں جو اپنے وطن سے پیار کرتا ہے، ایک غدار کو اس سے کیا لگے کہ پیسہ پاکستان سے باہر جائے - نون لیگی کھوتوں کو اگر عقل ہوتی تو وہ اپنے بھگوان سے ان سب باتوں کا حساب مانگتے​
 
in logo ko sharam aani chahiye jab yeh kehty hen k humaary idaary kazor hen,
bhai seedha seedha ye kion nahi kehty k Pmln aur PPP ne her idaary men, "ye mera banda hy, wo mera banda hy" ker k log ghussay huwy hen to aagy se idaara khud kia karega?