Advertisement

JEWS and Christians can be the friends of Muslim: (please do not abuse this scholar its just a food

Javed Ahmad Ghamidi

18 hours ago

سوال : ایک بات جو بار بار کی جا رہی ہے کہ قرآن میں یہ بیان ہوا ہے کہ یہودی اور عیسائی مسلمانوں کے کبھی دوست نہیں ہو سکتے ۔ جب یہ قرآن میں آ گیا ہے تو ہم اس کی اجازت دینے والے کون ہیں ؟

جواب : یہ بات جزیرہ نماے عرب کے ان یہود و نصاریٰ کے بارے میں کہی گئی ہے جن پر رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے اتمامِ حجت کیا تھا ۔ یہ بات قومی حیثیت میں یہود و نصاریٰ کے بارے میں نہیں کہی گئی ۔۔ اگر اس کو ان کی قومی حیثیت سے متعلق کیا جائے تو پھر اہلِ کتاب خواتین سے نکاح کی اجازت کے کیا معنی ہیں ؟ یہ نکاح کیا دوستی اور محبت کے جذبات کے بغیر ہو جائے گا؟- درحقیقت عرب کے یہود و نصاریٰ وہ لوگ تھے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دشمنی پر کمر بستہ ہو گئے تھے اور انھوں نے وہاں پر مسلمانوں کو مٹا دینے کی سازشیں کی تھیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے عرصے تک ان کے ساتھ معاہدات رکھے، دوستانہ روابط قائم کیے ، لیکن وہ دشمنی سے باز نہیں آئے ۔ تب اللہ تعالیٰ نے کہا کہ اب تو یہ واضح ہو گیا ہے کہ ان کے ساتھ دوستی کا تعلق نہیں رکھا جا سکتا ۔

​

Last edited by a moderator:
Advertisement
yahoodi aur Esaai kabhi tumharay dost nahi ho saktay ! Al Quran ,

Agli Ayat ka mafhoom. Woh yahoodi aur Esaai Jo apas mein Dost hon.

Ab Ap khud Sianay ho. Tareekh mein kabhi bhi yahood aur Esaiion ka aisa Gath Jor nahi tha jo aaj hai , Misaal . Amreeka ki statement daikh lo , Recent Gaza Genocide per.
 
Shukar hay ghamidi or tariq jameel jaisay log ooper aye pakistan mein..

Warna hum sub to jauq dar jauq pohanch gaye thay ISIS ki help ko..

Kaash in jaisay aitedaal pasand or islam ki sahee tasweer dikhaanay waalay log.

30-40 saal pehlay aa gaye hotay pakistan mein..

To aaj hum ikhlaaqi or mazhabi bunyaadon per bohat behter musalman hotay..
 
Advertisement
حقیقت ہے ۔ دوستی سے بڑا رشتہ تو شادی کا ہے ۔ اللہ پاک نے اس کی اجازت بھی دی۔ پھر ساتھ بیٹھ کر کھانے پینے کی بھی ۔
اگر اتنی سختی ہوتی تو آج عیسائی ملکوں میں رہنا بسنا بھی گناہ ٹھہرتا ۔ یہی عیسائی یہودی اسلام بھی لا رہے ہیں۔

اگر دیکھا جائے تو آج کا مسلمان اپنے دل میں ان لئے زیادہ نفرت پال کر بیٹھا ہے ۔اور منافقت یہ کہ ایک طرف مثالیں دیتا ہے کہ یہ تمہارے دوست نہی ہوسکتے ۔ وہیں ان کا حلف اٹھانے میں دیر بھی نہی کرتا۔

Problem with this "so called scholar" is that he is declaring all such Ayat of Quran as null/abrogated in todays world. I wonder what else "changing the Quran" means ...
 
مسلہ یہودی کے دوست ہونے کا نہیں ،آجکل ،
مسلہ اسلام اور ملک کے دشمنوں سے دوستی کا ہے ،
وہ حکمران جو اپنی دولت بڑھانے کے لیے ،اپنے آپ کو اور اپنے گھرانے کو تاحیات حکمران رکھنے کے لیے ،
کسسی مسلم یا نان مسلم کی مدد حاصل کر کے ،اپنی عوام کا خون بہاتے ہیں،ان کے حقوق غذب کرتے ھیں ،
وہی ہمارے اصل دشمں ھیں ،
ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کی جدوجہد کرنا عین اسلام کے مطابق جہاد اور فرض ھے .
اور ان کے ایجنٹ جو کسسی شکل میں ان کی مدد کریں ،وہی اصل دشمن ہیں ،اس ملک کے اور مسلمانوں کے .
ان کے خلاف لڑنا فرض ہے
 
Advertisement
اس کا سہی جواب تو عمران خان صاحب ہی دے سکتے ہیں ، کہ یہودی دوست ہو سکتے ہیں یا نہیں

وہ تو کل ہی سُسرال پہنچا ہے ۔ ۔ ۔

اتنے بُرے نہی ہیں یہ یہودی۔ اب بھی اس کے بچے پال رہے ہیں
 
میں تو صرف دو یہودیوں کو جانتا ہوں ، ایک اسرائیل سے ہے ، اور دوسرا انگلینڈ سے ، میرا ذاتی تجربہ کہتا ہے ، کے یہ دنیا میں کسی کے دوست نہیں ہو سکتے . یہ لوگ صرف اپنا سوچتے ہیں ، اور دوسرے لوگوں کو جاہل اور گھٹیا سمجھتے ہیں
یہ بہت ہی عجیب لوگ ہوتے ہیں ، لگتا ہے انکا دماغ سوتے میں بھی چلتا رہتا ہے

. یہ میرا ذاتی تجربہ ہے ، غلط بھی ہو سکتا ہے

اب غامدی صاحب نے کس پیراہے میں بات کی ہے ، میری سمجھ سے بالا تر ہے

تم غامدی کی راے سے متفق ہو ؟
 
ان سے نکاح سے روکا گیا ہے ، کس نے کہا ہے کہ ان سے نکاح کی اجازت ہے ؟؟

تارخ گواہ ہے کہ جب سے اسلام آیا ہے یہ لوگ ہمارے دوست نہی بنے .... کب بنے ہیں ؟؟؟
قران میں ایک اس بات کا شائبہ بھی نہی ہے کہ یہ بات صرف اس وقت کے عیسائی اور یہودی کے لئے ہے ، باقی دنیا کے لئے نہی

غلط بات نا پھیلاؤ وہ بھی قران کے ہولے سے

صرف قادیانیوں کو یہ بات حزم نہی ہوتی کیوں کہ وہ ان کے دوست ہیں
 
حقیقت ہے ۔ دوستی سے بڑا رشتہ تو شادی کا ہے ۔ اللہ پاک نے اس کی اجازت بھی دی۔ پھر ساتھ بیٹھ کر کھانے پینے کی بھی ۔
اگر اتنی سختی ہوتی تو آج عیسائی ملکوں میں رہنا بسنا بھی گناہ ٹھہرتا ۔ یہی عیسائی یہودی اسلام بھی لا رہے ہیں۔

اگر دیکھا جائے تو آج کا مسلمان اپنے دل میں ان لئے زیادہ نفرت پال کر بیٹھا ہے ۔اور منافقت یہ کہ ایک طرف مثالیں دیتا ہے کہ یہ تمہارے دوست نہی ہوسکتے ۔ وہیں ان کا حلف اٹھانے میں دیر بھی نہی کرتا۔

صرف تیرے جیسے قادیانیوں کو یہ بات ہضم نہی ہوتی کیوں کہ وہ تمہارے کے دوست ہیں
 
Advertisement
Christians believe Jesus is GOD

isnt it SHIRK?

to kaya Mushrik sy Shadi jaiz hy??

I hope answer of above question will lead us to understand what it means k "Ahl-e-Kitaab sy shadi jaiz hy"
 
ghamdi is AUTHENTIC lier and fitna

See proof:

http://www.dailymotion.com/video/x1ejlc7_can-a-lier-be-islamic-scholar_news

Ghamdi fitna rejects :

1. Any form of Had (Prescribed Punishment),
2. Hadith to be direct
3. Nazool Eesa Alahi Salam and his Life (like Qadiyanis)
4. Had for an Apostate (Murtad)
5. Claims the 7 recitations of quran to be wrong (he is a close ally and aide of Daniel Pipes and Robert Spencer)
6. Music and Dancing of all sorts is permissible
7. Jihad against oppression is the only jihad allowed
8. The Shahadat of a man and woman are equal
9. There is no concept of Purdah (Hijab / Veil) in Islam,
 
Last edited:

ان سے نکاح سے روکا گیا ہے ، کس نے کہا ہے کہ ان سے نکاح کی اجازت ہے ؟؟

تارخ گواہ ہے کہ جب سے اسلام آیا ہے یہ لوگ ہمارے دوست نہی بنے .... کب بنے ہیں ؟؟؟
قران میں ایک اس بات کا شائبہ بھی نہی ہے کہ یہ بات صرف اس وقت کے عیسائی اور یہودی کے لئے ہے ، باقی دنیا کے لئے نہی

غلط بات نا پھیلاؤ وہ بھی قران کے ہولے سے

صرف قادیانیوں کو یہ بات حزم نہی ہوتی کیوں کہ وہ ان کے دوست ہیں

Yahoodi Ehl e Kitaab hein , Aur Ahl e kitaab say Shadi Jaiz hai
 
Shukar hay ghamidi or tariq jameel jaisay log ooper aye pakistan mein..

Warna hum sub to jauq dar jauq pohanch gaye thay ISIS ki help ko..

Kaash in jaisay aitedaal pasand or islam ki sahee tasweer dikhaanay waalay log.

30-40 saal pehlay aa gaye hotay pakistan mein..

To aaj hum ikhlaaqi or mazhabi bunyaadon per bohat behter musalman hotay..

Ghamdi is fitna, is fitney ko tum molulana tariq jameel nahi mila saktey, jo banda ghalat akaid(believes) phelay raha ho wo insaan fitna hai.
 
Last edited:
Yahoodi Ehl e Kitaab hein , Aur Ahl e kitaab say Shadi Jaiz hai

اتنا سادہ مسلہ نہی ہے ، پڑھ لو ، سورہ بقرہ میں لکھا ہے

ان سے بہتر ہے کہ کسی لونڈی کے نکاح کر لو