Advertisement

Jewish Agenda and their History. :: یہود کی تاریخ اور عزائم

Advertisement
۔ میں ڈاکٹر اسرار صاحب کی راے سے سو فیصد متفق ہوں کہ کشمیر اور فلسطین سمیت جہاں جہاں بھی جہادی کاروائیوں کے ردعمل میں دشمن شہری آبادی پر بے پناہ ظلم ڈھاتے ہیں اور ان مظالم سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں ، وہ جہاد نہیں بلکہ فساد تھا اور اب بھی فساد ہے. یہ فسادی گروہ مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں لیکن انشاللہ، ایک دن مسلمان حماس، طالبان،حزب اللہ، القائدہ سمیت تمام فسادی گروہوں سے نجات حاصل کر لینگے، آمین
 
Advertisement
musalman khud ek dusare ka qatl i aam kar rahe hai ,isme yahudi ko kyo iljaam de rahe ho ?