Advertisement

Jerusalem embassy and Gaza protests: 43 Palestinians killed by Israeli gunfire at border

یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح سے قبل تشدد، 37 فلسطینی ہلاک
غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب چھ ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران کم از کم 37 فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ حکام کے مطابق ان مظاہروں میں 1300 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب چھ ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں لیکن امریکہ کا سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم میں منتقل کیے جانے کے بعد ان میں شدت آئی ہے۔
فلسطینی سفارتخانے کی منتقلی کو پورے بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کی امریکی حمایت کے طور پر دیکھتے ہیں۔ فلسطینی اس شہر کے مشرقی حصے پر اپنا حق جتاتے ہیں۔
مظاہروں کے دوران فلسطینیوں نے ٹائر جلائے اور اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤ کیا اور پیٹرول بم پھینکے جبکہ فوجی نشانے بازوں نے مظاہرین پر فائرنگ کی۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 35 ہزار فلسطینی حفاظتی باڑ ساتھ ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں شریک ہیں اور اس کے فوجی ضابطۂ کار کے تحت کارروائی کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
یروشلم دنیا کا سب سے متنازع شہر کیوں؟
یروشلم: سات ہزار برسوں کی خون آلود تاریخ
امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنا سنگین غلطی ہو گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان کے شوہر جیرڈ کشنر یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح سے قبل اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے یہ دونوں سینیئر مشیر امریکی سفارتخانے کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کریں گے جبکہ صدر ٹرمپ بذات خود وہاں نہیں ہوں گے۔
امریکی سفارتخانے کا افتتاح ریاست اسرائیل کے قیام کے 70ویں سالگرہ کے موقعے پر رکھا گیا ہے۔
اسرائيل یروشلم کو اپنا ازلی اور غیر منقسم دارالحکومت کہتا ہے جبکہ فلسطینی مشرقی یروشلم پر اپنا دعویٰ پیش کرتے ہیں جس پر اسرائیل نے سنہ 1967 کی مشرق وسطی کی جنگ میں قبضہ کر لیا تھا۔ فلسطینی اسے اپنی مستقبل ریاست کا دارالحکومت کہتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے سے اس مسئلے پر دہائیوں سے جاری امریکی غیرجانب داری میں فرق آیا ہے اور وہ بین الاقوامی برادری کی اکثریت سے علیحدہ ہو گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کہا کہ سفارتخانے کی منتقلی جشن کا موقع ہے اور دوسرے ممالک اس کی پیروی کریں۔
انھوں نے کہا ’میں تمام ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے سفارتخانے یروشلم منتقل کرنے میں امریکہ کے ساتھ آئيں۔ یہ درست عمل ہے کیونکہ اس سے امن کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔‘
فلسطنینی صدر محمود عباس نے صدر ٹرمپ کے سفارتخانے کو منتقل کرنے کے فیصلے کو 'صدی کا تھپڑ' قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان کے شوہر جیرڈ کشنر یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح سے قبل اسرائیل پہنچ چکے ہیں
خیال رہے کہ یروشلم میں موجود امریکی قونصل خانے میں ایک چھوٹے اور عبوری سفارتخانے کا پیر کو افتتاح ہو رہا ہے جبکہ پورے سفارتخانے کو منتقل کرنے کے لیے ایک بڑی جگہ بعد میں تلاش کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیے
یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
اعلانِ یروشلم: اسرائیل نواز لابیوں نے کرایا؟
امریکہ کے بعد گوئٹے مالا کا بھی یروشلم میں سفارتخانہ
یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ صدر ٹرمپ اس پروگرام کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جبکہ ایوانکا ٹرمپ اور جیرڈ کشنر کے ساتھ امریکی وزیر خزانہ سٹیون مانوشن اور نائب وزیر خارجہ جان سولیوان وہاں موجود ہوں گے۔
یورپی یونین نے سفارتخانے کی منتقلی پر شدید اعتراض ظاہر کیا ہے جبکہ زیادہ تر یورپی یونین کے سفیر اس کا بائیکاٹ کریں گے تاہم ہنگری، رومانیہ، اور چیک ریپبلک جیسے ممالک کے درجنوں نمائندے وہاں موجود ہوں گے۔
اس کے علاوہ گواٹے مالا اور پیراگوئے کے صدور بھی اس میں شامل ہونے والے ہیں۔ دونوں ممالک صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد اپنے سفارتخانے وہاں منتقل کر رہے ہیں۔

Source​
 
Advertisement
جو چار فلسطینی بچے ہیں وہ اس طرح ختم ہو جائیں گے

ہم چل کر سعودیہ میں حلال جوا کھلتے ہیں
وہاں چودہ سو سال سے خلافت قائم ہے
 
suadi safeer ku bhi invite kiya gaya wo es taqreeb mn shereek hu ga kal footage bhi post ker dena, wese by the way ye shahzada muhammad bin salman ney jis islam ka thory din pehle zikar kea tha tum bhi ossy islam walay hu na, ke ya taib hu chuky hu CiA waley islam se
 
Advertisement
They are not humans and IsraHell is allowed to slaughter, rape and humiliate them. Aal e Yahood must be happy as their masters are doing ethnic cleansing of Palestinians. Na rahey ga baans na bajey gi Bansuri :mad::mad:
 
جو چار فلسطینی بچے ہیں وہ اس طرح ختم ہو جائیں گے
ہم چل کر سعودیہ میں حلال جوا کھلتے ہیں
وہاں چودہ سو سال سے خلافت قائم ہے
سترہ سالوں میں مزید چار پانچ جمہوریہ قائم کرکے اس خلافت سے آس لگائے بیٹھے ہو جو بقول تمہارے قیامت تک نہیں آنی
 
کوئی بے بسی سی بے بسی ہے
لیکن کیا کریں؟ یہاں ایک سابق وزیراعظم اپنے ملک کو دہشت گرد قرار دے دیتا ہے اور نیشنل سیکورٹی کونسل خصی ہوئی پڑی ہے
 
سترہ سالوں میں مزید چار پانچ جمہوریہ قائم کرکے اس خلافت سے آس لگائے بیٹھے ہو جو بقول تمہارے قیامت تک نہیں آنی
فلسطینیوں کو جو اسرائیل دے وہ لے لیں ورنہ مر جائیں - سعودی نایب خیلفہ
جن کی تھالی میں ملا کھاتے ہیں - استغفر الله
 
Advertisement
تھریڈ سٹارٹر خود ان قاتلوں کے ساتھیوں کا سپورٹر ہے کھل کر کبھی آل سود ہنود یہود کی مخالفت نہیں کرے گا بلکہ ان کی پذیرائی کرتا رہے گا ​
 
تھریڈ سٹارٹر خود ان قاتلوں کے ساتھیوں کا سپورٹر ہے کھل کر کبھی آل سود ہنود یہود کی مخالفت نہیں کرے گا بلکہ ان کی پذیرائی کرتا رہے گا ​
ستر سال آل سعود، ہنود اور یہود کے ساتھ مل کر افغانستان، عراق، لیبیا اور مصر میں جمہوریت قائم کروائی. اب فوجیں لے کر نکلو
 
ستر سال آل سعود، ہنود اور یہود کے ساتھ مل کر افغانستان، عراق، لیبیا اور مصر میں جمہوریت قائم کروائی. اب فوجیں لے کر نکلو

حضرت جی آپ کی باتوں کا نہ کوئی سر ہوتا ہے نہ پیر کھل کر لعنت کرو آل سعود پر جو کے مجرم ہیں اور اسرئیل امریکہ بہادر کے ساتھ ہیں ورنہ یہ منافقت کا جو پردہ ڈلا ہوا تھا وہ مزید ڈلا نہیں رہ سکتا
​
 
Advertisement
the sheer audacity of Colonizing Squatters.... let us grab your land and if you resist we will kill you. No wonder Western countries support Israel so much. Colonizing genocide loving animals stick together.
 
جو چار فلسطینی بچے ہیں وہ اس طرح ختم ہو جائیں گے

ہم چل کر سعودیہ میں حلال جوا کھلتے ہیں
وہاں چودہ سو سال سے خلافت قائم ہے

In case anyone forgot, the crown Prince of Saudia recently said that Palestinians should take what they are offered and shut up.
 
حضرت جی آپ کی باتوں کا نہ کوئی سر ہوتا ہے نہ پیر کھل کر لعنت کرو آل سعود پر جو کے مجرم ہیں اور اسرئیل امریکہ بہادر کے ساتھ ہیں ورنہ یہ منافقت کا جو پردہ ڈلا ہوا تھا وہ مزید ڈلا نہیں رہ سکتا
​
سترہ سال سے تو آپ سر تا پا امریکا بہادر اور اسرائیل کے ساتھ ہیں تبھی حصہ داری بھی ملی ہوئی ہے
 
جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
بے حس اور بے شرم مسلمان حکمران ، سب امریکی غلام ، ایران ، ترکی بھی صرف بھڑکیں مارنے تک ہیں ، سعودی حکمران تو ویسے ہی غلام ابن غلام ہیں ، نیا غلام سب سے زیادہ امریکی اطاعت گزار ہے
​
 
Advertisement
سترہ سال سے تو آپ سر تا پا امریکا بہادر اور اسرائیل کے ساتھ ہیں تبھی حصہ داری بھی ملی ہوئی ہے

او چچا کوئی عقل نوں ہتھ مار میں کوئی دیو بندی ہوں جو کے پنتیس سال سے افغان جہاد میں امریکہ نیٹو کی مدد سے لر رہا تھا نہ ہی میں ہمفرے لارنس عریبیہ کے ذریے تشکیل پایا گیا ہوں عقل نہیں تے اگر بتی ویچ
​
 
Last edited:
Well I see the anti-Semitic evangelical Christians's celebrating this online because it means Jesus is coming back and Jews who dont convert then will be killed.... strange world we live in
 
او چچا کوئی عقل نوں ہتھ مار میں کوئی دیو بندی ہوں جو کے پنتیس سال سے افغان جہاد میں امریکہ نیٹو کی مدد سے لر رہا تھا نہ ہی میں ہمدفرے لارنس عریبیہ کے ذریے تشکیل پایا گیا ہوں عقل نہیں تے اگر بتی ویچ
​
بچے تمھارے بڑوں نے بھی جہاد افغانستان میں بھرپور حصہ ڈالا. تم بہت پہلے سبائی فتنے کے ذریعے تشکیل دئیے گئے. اب یہ بات پرانی ہو گئی
پندرہ سال سے عراق میں اور سات آٹھ سال سے شام میں جو افواج جمع ہو رہی ہیں وہ کب حرکت میں آئیں گی. بے فکر رہو تمھارے اتحادی کالے جھنڈے لئے افغانستان میں موجود ہیں اور لیبیا مصر سے تمہیں کوئی خطرہ نہیں
 
ہا ہا ہا ہم تو مراد رسول ہیں چچا کوئی عقل نوں ہتھ مار حدیث رسول پڑھ ڈاکٹر انجہانی کی ویڈیو کی بجاے خود پڑھ کتاباں کھول کھول کے

جو کالے جھنڈے جمع ہیں انہوں نے تماری القاعدہ دیش کو عراق شام میں تہس نہس بھی تو کیا ہے نہ آگے بھی ان شاء الله جو ہو سکا شیعہ سنی مل کر کریں گے خوارج کو ہر محاز پر شکست ہو گی یہ ویڈیو بھی دیکھ ان فلسطینی بچوں کی ​
 
بچے، لکھا ہے تمھارے متعلق رسول الله علیہ سلام کی پیش گوئی فتح ایران کی صورت میں پوری ہوئی
باتیں ہی بناؤ گے یا ١٤٠٠ سو سال میں ایک دفعہ فلسطین کو آزاد بھی کرواؤ گے