پاکستانی عوام ، جس کی اکثریت کا ماہانہ خرچ بہت مشکل سے پورا ہوتا ہے ، اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کے قومی خزانہ بھرتی ہے ، یہ حرامخور وہ پیسہ اپنی عیاشیوں میں اڑاتے ہیں ، کوئی گاڑی کے پٹرول کا ماہانہ بل پانچ لاکھ بنا دیتا ہے ، کوئی ایک کروڑ میں بننے والی سڑک کا بل دس کروڑ بنا دیتا ہے ، عوام بم دھماکوں میں مرتی ہے ، پولیس کو یہ اپنے پروٹوکول کی شو شا میں لگا دیتے ہیں ، کوئی لندن میں پراپرٹی بنا لیتا ہے کوئی دبئی میں اور اگر کوئی سوال کر بیٹھے کہ یہ کیا ہو رہا ہے تو وہ پاکستان اور عوام کا دشمن ؟؟
Aggar to yeh unn Generals ko reffer karta hai keh jinhon naay sharnaak mukk mukka karr ke Security breach walon ko chhorr karr koi zati mafaad hasil karr ke Poori fouj ki izzat kaa sodda kiya aur Dawn leaks parr Noora Butt and Company ko chhor diya laikin yeh phirr bhi Badnaam fouj ko hi kartay hain , kiyaa yeh khulla tazaad nahi hai