Advertisement

Javaid Hashmi Ka PTI Per Laashain Girane wala Bayaan Bari Bongi Thi - Fawad Chaudhry

Re: Javaid Hashmi ka PTI per laashon per siyasat karne wala bayaan Bongi thi :- Fawad Chaudhry

جناب مہا بونگا چول داغی بونگیاں نہیں مارے گا تو زندہ کیسے رہے گا ؟؟؟
(omg) (omg) (omg)​
 
ہاشمی صاحب کے ایسے بیہودہ بیان اور الزام ان کے ذہنی مریض ہونے پر مہر تصدیق ثبت کر رہے ہیں
نا جانے کیوں تذلیل اور رسوائی کا راستہ سرت سے تہ کرتے جا رہے ہیں