Advertisement

Japan Mien Tahreek e Insaf ki Maqboliyat mien Zabarzast Izafa

03_15.gif
 
Advertisement
جاپان میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں زبرد&#158

12-30-1899_130931_l.gif
ٹوکیو عرفان صدیقی جاپان میں تحریک انصاف اور عمران خان کی مقبولیت میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کے باعث جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد اپنی پرانی سیاسی جماعتوں کو چھوڑ کر بڑی تعداد میں تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں ، اس حوالے سے گزشتہ روز جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد رکھنے والے اہم شہر تویاما کی معروف ترین شخصیت اور ایک قومی سیاسی جماعت کے رہنما رفاقت خان اپنے پورے گروپ کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ، جبکہ پاکستان میں ٹیکسلا کے علاقے سے بھی اپنی پوری برادری کو بھی تحریک انصاف میں شامل کرنے کا اعلان کیا، اس حوالے سے گزشتہ روز تویاما شہر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی ،جہاں تحریک انصاف جاپان کے جنرل سیکریٹری دولت خان نے رفاقت خان کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کے رفاقت خان اور دیگر افراد کی تحریک انصاف میں شمولیت سے بڑی مثبت تبدیلی نظر آئے گی

Source: http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=130931
 
Advertisement
Re: جاپان میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں زبرد&

[hilar] HaHaHaHaHaHa[hilar]

Japan Punjab main Hay Ya KPK Main?:13:
 
Re: جاپان میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں زبرد&

thats a realy nice news, but can anybody tell me ke kia overseas pakistani bhi ksi tarhan voting kersake hain election main ?