Media bhi sab news chor kar isi news ke pechay
par gia ha..kuch din yaheeh chalta rehay gey
....any way..Imran ko ab party ke matters mien
bharpor hissa lena chahay...with full force..
ایسے بنارسی ٹھگ تو صرف ن لیگ میں پائے جاتے ہیں، جس طرح چند ہزار ماہانہ کمانے والی ریحام خان نے عمران خان پر ہاتھ صاف کیا ہے ، اس کے بعد اس کو لازمی ن لیگ کی طرف سے پارٹی جوائن کرنے کی آفر آئے گی۔

ویسٹ میں مالدار شخص سے شادی اور طلاق نفع کا سودا ہے پر یہ تو ویسٹ کے لوگ اس طرح کرتے ہیں ، خان اتنا حق مہر لکھ کر دینے والا لگتا تو نہیں ، کیا معلوم اس خاتون کا مطالبہ زیادہ ہو ، لیکن یہ سب ریسکی ہے یہ پہلے شوہر کے خلاف بھی میڈیا میں بولی ، امید کرتے ہیں خان صاحب کے خلاف کوئی پروگینڈہ نہ کرے گی جو ہوا قابل افسوس ہے

پچھلے کچھ عرصے کا تجزیہ کریں تو بہت بار عمران خان کو ریحام خان کی وجہ سے خفت اٹھانا پڑی، ریحام خان عمران خان کے روکنے کے باوجود سیاسی معاملات میں ٹانگ اڑاتی رہی، کے پی کے حکومت میں بھی مداخلت کرتی رہی، ابھی کل جو لیٹر لیک ہوا اس کے پیچھے بھی ریحام خان کا ہی ہاتھ لگتا ہے، اس قسم کی حرکات سے محترمہ عمران خان کو زچ کرنا چاہتی ہوں گی، تاکہ علیحدگی کا زیادہ سے زیادہ ریٹ وصول کیا جاسکتے، حامد میر کے بقول عمران خان نے ایڈجسٹمنٹ کی بہت کوشش کی لیکن ریحام خان رضامند نہ تھیں، اس تناظر میں دیکھا جائے تو یہ آٹھ کروڑ حق مہر نہیں بلکہ عمران خان کی جان چھوڑنے کی قیمت ہوسکتی ہے۔
It is better that Reham has sadly chosen her own way in life, insafiaans by in-large didn't like her interference in party's affairs, this matter is a private and it should remain private.
پچھلے کچھ عرصے کا تجزیہ کریں تو بہت بار عمران خان کو ریحام خان کی وجہ سے خفت اٹھانا پڑی، ریحام خان عمران خان کے روکنے کے باوجود سیاسی معاملات میں ٹانگ اڑاتی رہی، کے پی کے حکومت میں بھی مداخلت کرتی رہی، ابھی کل جو لیٹر لیک ہوا اس کے پیچھے بھی ریحام خان کا ہی ہاتھ لگتا ہے، اس قسم کی حرکات سے محترمہ عمران خان کو زچ کرنا چاہتی ہوں گی، تاکہ علیحدگی کا زیادہ سے زیادہ ریٹ وصول کیا جاسکتے، حامد میر کے بقول عمران خان نے ایڈجسٹمنٹ کی بہت کوشش کی لیکن ریحام خان رضامند نہ تھیں، اس تناظر میں دیکھا جائے تو یہ آٹھ کروڑ حق مہر نہیںبلکہ عمران خان کی جان چھوڑنے کی قیمت ہوسکتی ہے۔
خان نے شروع دن سے گھاٹے کا سودا کیا ، آٹھ کروڑ کیا سمجھتے ہیں جان چھڑانے کی قیمت ہے ؟ وقت آے گا جب خان کے خلاف بولنے کی قیمت اس سے زیادہ لگے گی امید کرتے ہیں خاتونجمائما کی طرح خان کی عزت کرتی رہیں گیں اور کوئی بات میڈیا میں نہیں کریں گیں نہیں تو پی ٹی آئ والوں نے بخئیے ادھیڑ کے رکھ دینے ہیں
خان نے شروع دن سے گھاٹے کا سودا کیا ، آٹھ کروڑ کیا سمجھتے ہیں جان چھڑانے کی قیمت ہے ؟ وقت آے گا جب خان کے خلاف بولنے کی قیمت اس سے زیادہ لگے گی امید کرتے ہیں خاتونجمائما کی طرح خان کی عزت کرتی رہیں گیں اور کوئی بات میڈیا میں نہیں کریں گیںنہیں تو پی ٹی آئ والوں نے بخئیے ادھیڑ کے رکھ دینے ہیں
خان نے شروع دن سے گھاٹے کا سودا کیا ، آٹھ کروڑ کیا سمجھتے ہیں جان چھڑانے کی قیمت ہے ؟ وقت آے گا جب خان کے خلاف بولنے کی قیمت اس سے زیادہ لگے گی امید کرتے ہیں خاتونجمائما کی طرح خان کی عزت کرتی رہیں گیں اور کوئی بات میڈیا میں نہیں کریں گیں نہیں تو پی ٹی آئ والوں نے بخئیے ادھیڑ کے رکھ دینے ہیں
وہ تو معلوم ہے لیکن یہ بھی تو سوچیں جمائما کی ہم ابھی تک ریسپکٹ کرتے ہیں کیوں کے وہ خان صاحب کی آج بھی عزت کرتی ہے اسکی فیملی آج بھی خان کو سپورٹ کرتی ہے اگر ریحم نے خان کے خلاف کوئی راستہ اختیار کیا تو اسکا اسکو نقصان ہوگا ، خان کے سپورٹز انکے 'وی ین ' کی وجہ سے انکے ساتھ ہیں انکے خلاف پروپگینڈا سے کوئی فرق نہیں پڑے گا