Advertisement

Jahangir Tareen challenges Sharif brothers to contest election in NA-154

Advertisement
Re: Jahangir Tareen challenges Sharif brothers to contest election ina NA-154

Bechara bahut thaka hara lagta ha. Har ek k khawahish h k Nawaz Sharif ya Shahbaz Sharif k jaga le le. Ein saadat bzor-e-baazoo naist. Pehlay election tau jeet lau, challenge baad mein karna.
 
تھکا ہارا اس لیے ہے کیونکہ ووٹ محنت سے ملتا ہے ۔ اور محنت کرنے والے تھک جاتے ہیں۔ نون لیگ والوں کی طرح نہیں جو آرام سے بیٹھ کر لوگوں کی محنت کو بھی ہڑپ کر جاتے ہیں۔
اور یقین کرو کوئی بھی نواز شریف اور شہباز شریف کی جگہ نہیں لینا چاہتا کیوں کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے جتنی با جماعت گالیاں لوگوں کی یہ کھاتے ہیں کوئی اور نہیں کھاتا اس لیے کسی کو ان کی جگہ کی طلب نہیں۔
اور وہ کچھوے اور خرگوش کی کہانی سنی ہے نہ خرگوش کو لگتا ہے کے وہ ہر باری کی طرح جیت جائے گا ۔ لیکن کبھی نہ کبھی محنت کرنے والوں کی محنت رنگ لے آتی ہے ۔
اس لیے اللہ سے خیر مانگو جناب اور غرور تکبر سے دور رہو کیونکہ کے اللہ تعالی کو پسند نہیں۔

​
 
G bilkul, voton k beger jeetnay wala mansooba tau D-Chowk h mein reh gia. Ab vote tau maangnay parein g. Good luck!!!
 
ڈی چوک میں تو خضور ہم آپ کی وجہ سے گے تھے۔ جب انصاف خریدنے پر ملے تو وہاں کی عوام کے پاس احتاجج کے علاوہ اور کو ئی راستہ نہیں رہتا ۔ جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو اس کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے ۔ ظلم کے خلاف کھڑا نہ ہونا ظالم کے ساتھ دینے کے برابر ہوتا ہے ۔

ہم نے 2013 میں بھی ووٹ مانگ کر لیے تھے ۔ اب بھی ایسا ہی کر رہے ہیں۔ لیکن نون لیگ والوں نے تو اپنی 30 سالہ تاریخ میں ووٹ مانگا نہیں بلکہ خریدا ہے چھینا ہے ۔

Voters k repspect karna seekho, tab vote milein g. Jab tum unhein bikaaoo kaho, gulam, jahil vagera k taunt lagao tau kesey vote dein g. Aur elected institutions ko recognize karo aur unke xilaf saazshein band kro. Loag xaray xotay k jaantay hein. Niray jhoot aur bharkoon se kaam nahein chalna.
 
مجھے یار جی آپ سے بحث نہیں کرنی ۔ ووٹ کی عزت نون لیگ والے کرتے ہے ۔۔ اور اس کے مترادف پی ٹی آئی والے ووٹر کی عزت کرتے ہیں ۔ ان کو اس ووٹ کی قدر اور اہمیت بتاتے ہیں ۔ عمران خان نے اپنی 18 سالہ سیاست میں پاکستانی عوام کو ووٹ کی قدر کرنا ہی سکھایا ہے ۔ غلام کون کس کا ہے یہ وقت نے بہت بار بتایا ہے اور بتا رہا ہے ۔ لیکن افسوس کہ کافی لوگ ابھی تک آزاد نہیں ہوئے ۔
 
we all know Ganjas are cowards.....................

how abt u Mr. Tareen run for next 2018 elections from
central Lahore :P