Advertisement

Jab Tak Bhartiyon Ko Rakh Ke CHAPAIT Na Maro Yeh Nahin Sudharte:- Major Rashid Qureshi On Face Of In

Advertisement
Advertisement
Acha to tumhara kia faida hota Khalistan say ? MQM wahan shift ho jati kia ?
 
​لوگ اتنا پیسہ لگا کر اقتدار میں ہیں ۔تاکہ اپنا کاروبار کرسکیں ۔۔ نا کہہ لوگوں کو روٹی کپڑے اور مکان اور سکھوں کی ویڈیوز دیتے پھریں۔۔
 
تو بھائی جنرل صاحب،،،لگائیں رکھ کر ایک چپیڑ بھارتیوں کو
کافی ہوگیا،،،کب تک سمجھاتے رہیں گے باتوں سے
 
ye log un k khilaaf yaahan beth k baat kerny ki himat nhy rakhty, chapait kahan se maaren gy buzdil log?
 
Tum Kesey log we mulk par bhoj hain you ******* *** hole
 
ye log un k khilaaf yaahan beth k baat kerny ki himat nhy rakhty, chapait kahan se maaren gy buzdil log?
بھائی دل پر نہ لو،،،،،،،،،انکی طرف سے آپ لگا دیں ایک چپیڑ رکھ کر بھارتیوں کو
اب خوش؟
 
Advertisement
بھائی دل پر نہ لو،،،،،،،،،انکی طرف سے آپ لگا دیں ایک چپیڑ رکھ کر بھارتیوں کو
اب خوش؟

chapait lgaany se kuch nhy hota, fauj ko kahen k kuch kary . wese hi mulk ka naam badnaam ker rhy hn.
kehty hn Pakistani fauj dunya ki behtreen fauj hai aur is k hoty hwy dushman mulk k andar tabahi ker rha hai.
 
Do you think that our Pak army can even think of beating Indian army. but I have seen them beating and killing poor citizens of its own country.
Indian army is way better than our army unfortunately.
تو بھائی جنرل صاحب،،،لگائیں رکھ کر ایک چپیڑ بھارتیوں کو
کافی ہوگیا،،،کب تک سمجھاتے رہیں گے باتوں سے
 
Last edited:
Do you think that our Pak army can even think of beating Indian army. but I have seen them beating and killing poor citizens of its own country.
Indian army is way better than our army unfortunately.
دوبارہ چیک کریں پلیز،،،،مکمل طور سے ایسا نہیں ہے
جب دشمن آپکی شکل صورت،زبان ،سماج والا ہو، اور کسی طو رآپکے گھر میں گھس آئے
تو اسے پہچاننے ،اور مارنے کے دوران ،اپنے لوگ بھی زد پر آجاتے ہیں
بھارت آرمی ،،پاکستان آرمی سے کبھی بہتر نہیں ہوسکتی،کیوں؟
کیونکہ انکے پاس جان دینے اور لینے کی وہ وجہ نہیں جو پاکستان آرمی کے پاس ہے
چند جنرلوں کی غلطیوں سے پوری فوج خراب نہیں ہوجایا کرتی،،،دوست
 
Advertisement
chapait lgaany se kuch nhy hota, fauj ko kahen k kuch kary . wese hi mulk ka naam badnaam ker rhy hn.
kehty hn Pakistani fauj dunya ki behtreen fauj hai aur is k hoty hwy dushman mulk k andar tabahi ker rha hai.

حوصلہ رکھیں
افغانستان کی جنگ،یعنی گورے کے اس خطے میں مداخلت اور تباہی پھیلانےکو یاد رکھیں
ایرانیوں اور عربوں کی چپقلش پر نظر ڈالیں
پاکستان کے لٹیرے حاکموں کی مدد سے یا انکی آنکھیں میچ لینے کے سبب،بھارت اور دیگر پڑوسیوں کی پاکستان میں پھیلائی ہوئی دہشت گردی پر غور کریں
ان حالات میں جب پاکستان کے سارے دشمن یکجا ہوکر اسے میدان میں دھکیل رہے تھے
اس ملک کو کھلی جنگ سےبچا لے جانا،،بڑا کارنامہ ہے
کبھی غور فرمایا اس بات پر،،
 
So you suggest Pak army should not obey the orders of their Generals.
دوبارہ چیک کریں پلیز،،،،مکمل طور سے ایسا نہیں ہے
جب دشمن آپکی شکل صورت،زبان ،سماج والا ہو، اور کسی طو رآپکے گھر میں گھس آئے
تو اسے پہچاننے ،اور مارنے کے دوران ،اپنے لوگ بھی زد پر آجاتے ہیں
بھارت آرمی ،،پاکستان آرمی سے کبھی بہتر نہیں ہوسکتی،کیوں؟
کیونکہ انکے پاس جان دینے اور لینے کی وہ وجہ نہیں جو پاکستان آرمی کے پاس ہے
چند جنرلوں کی غلطیوں سے پوری فوج خراب نہیں ہوجایا کرتی،،،دوست
 
So you suggest Pak army should not obey the orders of their Generals.
میری تحریرمیں یہ بات آپ نے کہاں سے نکال لی کہ پاک آرمی کو اپنے جنرلز کے آرڈر نہیں ماننے چاہئیں؟
میں نے تو ماضی کےچند جنرلز کی طرف اشارہ کیا ہے،جنکے مارشل لاء لگا کر برسر اقتدار آنے کو قوم نے پسند نہیں کیا
اس میں ساری فوج کا کیا قصور ہے؟، اسے تو،،رول آف ڈیوٹی ،،کے تحت جنرل کی بات ماننی ہی ہے
اگر کسی کو قصور وار ٹہرانا ہی ہو،،تو ہم ان لیڈروں اور سیاست دانوں کو قصور وار کہہ سکتے ہیں ،جو اپنے ذاتی مقاصد کیلئے تو آئین میں شقیں شامل کرتے رہتے ہیں
مگرطالع آزما جنریلوں کے مارشل لاء جیسے اقدامات کو روکنے کیلئے آئین میں کوئی،،کارگر،،شق شامل نہیں کرتے
 
حوصلہ رکھیں
افغانستان کی جنگ،یعنی گورے کے اس خطے میں مداخلت اور تباہی پھیلانےکو یاد رکھیں
ایرانیوں اور عربوں کی چپقلش پر نظر ڈالیں
پاکستان کے لٹیرے حاکموں کی مدد سے یا انکی آنکھیں میچ لینے کے سبب،بھارت اور دیگر پڑوسیوں کی پاکستان میں پھیلائی ہوئی دہشت گردی پر غور کریں
ان حالات میں جب پاکستان کے سارے دشمن یکجا ہوکر اسے میدان میں دھکیل رہے تھے
اس ملک کو کھلی جنگ سےبچا لے جانا،،بڑا کارنامہ ہے
کبھی غور فرمایا اس بات پر،،

15 saal se ghor hi kar rhy hn hum to, mulk tabahi ki janib tezi se rawan dawan hai. is me aman kab ayega? kab hum dunya ko fakhar se keh saken gy k hum Islamic mulk se takuq rakhty hn aur atmi taqat hn.
 
جب ہم ہر قسم کے تعصب سے جان چھڑا کر ہر پاکستانی کو پاکستان کا حصہ دار اور اپنا بھائی سمجھنا شروع کردیں گے
جب انسانوں جیسی زندگی گذارنے پر آمادہ ہوجائیں گے ہم لوگ،،،،،،،تو دنیا بھی عزت پر مجبور ہوجائیگی
آئیے آج سے وعدہ کریں ،،کہ کسی پاکستانی کی،مسلک،فرقہ، صوبہ، یا زبان کی وجہ سے مخالفت نہیں کریں گے