deene islam yeh nahin sikhaata keh insaan jaisa unjaan is duniya main peda huwa hai waise hi yahaan se waapis chala jaaye bulkeh khuda ne insaan ko duniya musakhkhar karne ke liye peda kliya hai khudaa daad salahiyatun ko baruwekaar laate huwe. isi se khudaa ki qadrat ka izhaar hota hai. agar molvi log aqlo fikar se kaam lete to quran ka saqab ummat ko padhaate magar unhune aisa nahin kiya balkeh ulta sabaq quran ki taraf mansoob kiya aur ummat ko ghalat raatse per daal diya jo is ko deen se bahot door le gayaa hai. zaroorat is baat ki hai log apne aqlo fikar se khud kaam len aur aisi baatun per dhiyaan na den jin main ummat ki tabahi hai.
Allah ne insaan ko apni pooja paat ke liye peda nahin kiya hai balkeh ibaadat ke liye peda kiya hai. ibaadat pooja paat ko nahin kehte. ibaadat khuda ki baat per chalne ko kehte hen khudaa ka maqsad poora karne ke liye. issi liye yeh jaanana zaroori hai khuda ka insaan ki takhleeq se maqsad kia hai. mullah ne ham ko yeh bataaya hai ibaadat ka matlab pooja paat hai jo keh sara sar ghalat hai aur khudaa per bohtaan hai.
یہ مولوی اسے کہاں سے چکھ کر میٹھا میٹھا کہتا ہے ویسے بھی یہ اپنے آپ کو انسان نہیں سگ مدینہ یعنی کتا کہتا ہے اب بندہ ،،،،،،،،،،،،، کی بات سنے ؟
;)سعید اجمل عطاری بھائی

;) سعید اجمل عطاری بھائی
آپ نے سگ کا لفظ چنا اپنے رگڑ ے کی لیے پر یہ نہیں دکھا کہ اس کی نسبت کس جگہ کی طرف ہے . جس گلی کا ذرہ بھی تاروں سی بڑھ کر ہو اس کی نسبت اتنی عالی شان ہے کہ اس گلی کے بھکاریوں کے در پر بادشاہ اپنے سر جھکاتے ہیں اور مولانا رشید احمد گنگوہی(سر خیل دیوبند)کے نزدیک بھی یہ اعزاز ہے کہ فرماتے ہیں
امیدیں لاکھ ہیں لیکن بڑی امید ہے یہ کہ ہو سگان مدینہ میں میرا نام شمار
Aray asaan urdu main batao ? Tum kia bananna chatay ho aur kis jugha pay ? Jawab dennay say pahlay yeh sahih Muslim ki Hadith hay issey ghoor say parh lenna
Sahih Muslim
#3814 - Ibn Mughaffal reported: Allah's messenger ordered the killing of dogs and then said, "what is the trouble with them (the people of Medina? How dogs are nuisances to them (the citizens of Medina)? He then permitted keeping of dogs for hunting and (the protection of) herds. ...[and for] for the protection of cultivated land.

کئی مرتبہ لوگ کسی سے متاثر ہو کر پوسٹ کرتے ہیں۔ سیاسی پوسٹ ہو تو سب مل کر اس پر بحث کر سکتے ہیں لیکن اگر کسی کے مذہبی عقائد ہوں تو خاموش رہنے کی گنجائش ہے۔ میرا مولانا سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں لہذا خاموشی کو بہتر سمجھا۔ میرا نہیں خیال کہ اس فورم پر ہر ایک پوسٹ پر اپنے خیالات کا اظہار ضروری ہے۔
کئی مرتبہ لوگ کسی سے متاثر ہو کر پوسٹ کرتے ہیں۔ سیاسی پوسٹ ہو تو سب مل کر اس پر بحث کر سکتے ہیں لیکن اگر کسی کے مذہبی عقائد ہوں تو خاموش رہنے کی گنجائش ہے۔ میرا مولانا سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں لہذا خاموشی کو بہتر سمجھا۔ میرا نہیں خیال کہ اس فورم پر ہر ایک پوسٹ پر اپنے خیالات کا اظہار ضروری ہے۔
یہ مولوی اسے کہاں سے چکھ کر میٹھا میٹھا کہتا ہے ویسے بھی یہ اپنے آپ کو انسان نہیں سگ مدینہ یعنی کتا کہتا ہے اب بندہ ،،،،،،،،،،،،، کی بات سنے ؟
;)سعید اجمل عطاری بھائی
چیزوں سے محبت کا انکار کسی نے نہیں کیا ہے اور نہ کر سکتا ہے لیکن انسان کا کام اطاعت اور فرمودات پرصحیح عمل کرنا ہے جانور جسے نجس، پلید، ناپاک کہا گیا کا تو فرق انسان ملحظ خاطر رکھے باقی یہ سارے بھید اور "گٹ اپ " جلد بدیر حقیقی عدالت میں کھل کر رہیں گے
چیزوں سے محبت کا انکار کسی نے نہیں کیا ہے اور نہ کر سکتا ہے لیکن انسان کا کام اطاعت اور فرمودات پرصحیح عمل کرنا ہےجانور جسے نجس، پلید، ناپاک کہا گیا کا تو فرق انسان ملحظ خاطر رکھے باقی یہ سارے بھید اور "گٹ اپ " جلد بدیر حقیقی عدالت میں کھل کر رہیں گے
ابو ہریرہ تھے نا ، بلیوں والے بلی پاک ہے ؟ سورہ کہف میں کتے کا ذکر ہے نا اتنا ہی نا پاک کتا ہوتا تو اللہ والوں کے ساتھ تین سو سال تک نا سوتا ، وہ بھی اللہ کی رحمت سے
انسان سگ مدینہ ہو تو بڑی بات ہے لیکن سعودی حکرانوں کی طرح سگ امریکہ نا ہو
یہ بات تمہاری سمجھ میں نہی آنی کہ اس ترکیب میں سگ کو اصلی شکل میں نہی استعارے کی صورت میں استمعال کیا گیا ہے
جس کا مطلب حکم بردار کے ہیں
لیکن انسان کا کام اطاعت اور فرمودات پرصحیح عمل کرنا ہے