صرف چھ گیندیں کروانی تھیں .... ایک نو بال کروائی ، بچ گئی ، بیٹسمین نے مانگی ، امپائر نے نہیں دی ... اس پر تو خدا کا شکر کرنا چاہیے تھا نواز کو ... اس نے دوسری بھی اونچی فل ٹاس نو ماری ....دو وائیڈ کروا دیں .... اگر اتنی کرکٹ کھیل کر اتنا اعتماد بھی نہیں کہ چھ لیگل بال پھینک سکیں تو لعنت ایسے کھلاڑی ہونے پر

ایمپائر کو نو بال ریویو کروانی چاھیے تھی جو اس نے نہیں کیا۔
اگلی فری ھٹ پر کوھلی کی وکٹیں اڑ گئ تھیں اور وہ گیند ڈیڈ ہوچکی تھی جبکہ کوھلی نے بھاگ کے ڈیڈ گیند پر تین رنز بنائے جو بنتے نہیں تھے ۔ اپنا کپٹن بابر انگریجی پہ ھاتھ صاف کررھا ہے ، اگر کوئ اور کپتان ہوتا تو کھیل نہ کھیلتا ۔ بابر ، کوھلی کی جھانٹیں دھوتا رھا ۔