سلمان تاثیر کی ہلاکت کو افسوس ناک واقعہ قرار دینے والے ٹی وی اینکر اور تجزیہ نگار جھوٹ بولتے ہیں۔ ان میں سے کئی دبے دبے لفظوں میں کھُل کر یہ کہہ چکے ہیں اور کئی یہ لکھ چکے ہیں کہ سلمان تاثیر ناموسِ رسالت پر بیان دے کر ایسی حد پار کر چکے ہیں جس کے دوسری طرف موت ہے۔ وہ موت قادری کے ہاتھ سے آسکتی ہے، محلے کے کِسی مولوی کے ہاتھوں ہوسکتی ہے،ایک بپھرے ہوے ہجوم کے ہاتھوں ہوسکتی ہے، کِسی جج کے قلم سے لکھی جاسکتی ہے۔ یہ موت گورنر کا حفاظتی حِصار توڑ کر اُس تک پہنچ سکتی ہے۔اور جیسا کہ پہلے ہو چکا ہے جیل کی کسی کوٹھڑی میں بھی آسکتی ہے۔ یہ حد کِسی عالِم دین کے فتوے سے مقرر نہیں ہوئی نہ یہ جنرل ضیاء نے مقرر کی تھی نہ ہی سارا قصور مذہبی جماعتوں کا ہے۔ یہ ایمانی لکیر ہم سب کے دِلوں کی اندر کھنچی ہوئی ہے۔ سلمان تاثیر نے جو حد پار کی وُہ ہم سب کے اندر موجود ہے۔ کبھی کبھی ہم ڈرتے ہیں کہ ہم نے اس حد کے دوسری طرف تو قدم نہیں رکھ دیا؟ ہمیں اپنا ایمان اتنا کمزور لگتا ہے کہ اُس کی سلامتی کے لیے کسی کو قربانی کا بکرا بنانا ضروری ہے۔
ہمیں آخر اپنے ملک میں دو فیصد سے بھی کم غیر مُسلموں سے اتنا خوف کیوں آتا ہے؟ آخر ہمیں اُس مہربان نبّی کی عزت کے نام پر گلے کاٹنے کا اِتنا شوق کیوں ہے جِس نے ایک قتل کو ساری انسانیت کا قتل قرار دیا تھا۔ آخر غازی عِلم دین شہید کو غازی اور شہید کہہ کر اپنے کونسے ڈر کو چھپا رہے ہیں اور اپنے اندر چھپے کس مجاہد کو دلاسا دے رہے ہیں؟ آخر ہم روزہ رکھنے سے لے کر سورج گرہن کے اسباب جانے کے لیے مفتی منیب الرحمٰن کے پاس کیوں بھاگے بھاگے جاتے ہیں؟ آخر ہمیں کس نے یقین دلایا کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو بچانے کے لیے قوم کی بیٹی آسیہ کا سر تن سے جدا کرنا ضروری ہے؟ اُسی اِسلام آباد شہر میں جہاں سلمان تاثیر کا قتل ہوا صِرف دو ہفتے پہلے ناموسِ رسالت کانفرنس میں کون کون شامل تھا۔ کیا اُس میں وہ لوگ شامل نہیں تھے جن کے پارٹی منشور میں ہر شیعہ، احمدی، ہندو، یہودی کو قتل کرنے کا عندیہ نہیں دیا گیا۔ آخر ہمیں اُس مہربان نبّی کی عزت کے نام پر گلے کاٹنے کا اِتنا شوق کیوں ہے جِس نے ایک قتل کو ساری انسانیت کا قتل قرار دیا تھا۔
کیا ایسے لوگ ہمارے معاشرے میں، میڈیا میں اور سرکاری اداروں میں شامل نہیں ہیں؟ کیا ایسے لوگوں کے ساتھ ہم شادیوں اور مہندیوں میں کھانا نہیں کھاتے؟ سلمان تاثیر نے جو حد پار کی وُہ ہم سب کے اندر موجود ہے۔ کبھی کبھی ہم ڈرتے ہیں کہ ہم نے اس حد کے دوسری طرف تو قدم نہیں رکھ دیا؟ ہمیں اپنا ایمان اتنا کمزور لگتا ہے کہ اُس کی سلامتی کے لیے کسی کو قربانی کا بکرا بنانا ضروری ہے۔ اور اگر ہمارا دِل اِتنا کمزور ہے کہ ہم خود چُھری نہیں چلا سکتے تو چلانے والے کی مدح تو کر سکتے ہیں۔ وہ جو اپنے آپکو لبرل مسلمان سمجھتے ہیں وُہ زیادہ سے زیادہ اپنی ناک پکڑ کر مُنہ دوسری طرف پھیر لیتے ہیں۔ کیا مفکرِ پاکستان علامہ اِقبال نے غازی عِلم دین شہید کے جنازے پر نہیں فرمایا تھا کہ یہ ان پڑھ ہم سے بازی لے گیا؟ BBC Urdu.com
Thank you for this post.Its true that i have forgotton the plight of our Palestinian brothers .You have reminded me and Insha Allah I will make a lump sum contribution to my two sponsored Palestinian children.Thank you for this post, this is sadaka jahriya from you.
haan tum hum ko yaad ho hamary asoo es kay gawa haien hamari ahien es ki gawah haien kay hum dil fagar haien shakasta pa haien mager hum pher dowa kartay haien hum kisi mujahed ki rah taktay haien hum ko apnay hukmaron pay yaqeen nahi hay .hum ko islami mulkon pay yaqqen nahi haien jo apnay hi khalaf saf arah haien han ab hum ko siraf amam mahindi ka entazar hay jis kay jhanday talay sab musalman akathay hon gay or en dajali qowaton say laien gay ,mayray bahiyo mayri bahno mayray bacho tumhara khon raigan nahi jay ga ,tumhari shahadat hamary hukmaron kai tarha ki nahi hay jo hakumat kay lalach mar kay khud ko shahed kahlwatay haien tumhari shahadat tu subha nor ki tarha roshan hay shabnam ki tarha pakizah hay .hum apnay rabul izat say dowa kartay haien kay ay es jahan kay malikul mukhtar tu hum sab ki mushakal dor kar or hum ko hamaray mumalon kay aslaf lota day .or hum ko eak sacha or sucha mausalman bana day kiyon kay hum jab takapany allah kay or us kay rasolpbuh pakay paero kar nahi hon gay hum dunyan ki kisi taqat ko zeer nahi kar saktay .
we do feel pain about the brutality being done with Palestinees brothers but tell me one thing KIYA SAAREY JAHAN KA DARD HAMARE JIGER MAIN HAY ? have u ever heard any Palestinee statement ever against the brutalities of Indians in Kashmir or with Muslims in India ? or what allied forces r doing with Iraq and Afghan people and drone attacks in Pakistan killing hundreds of innocent including women and children.
Re: Palestinian women and children treated like cattle [must see video]
رومی بادشاہ بخت نصر کے زمانے میں، یہودیوں کو اسی طرح بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکا جاتا تھا. اسوقت بھی آج کے مسلمانوں کی طرح یہودیوں نے اپنی عقل 'چندہ خور' ملا کے پاس گروی رکھی ہوئی تھی. یہودی جانوروں کی طرح 'گھیٹوز' میں رہتے تھے مگر فتویٰ فروش ملا اسوقت بھی شاہانہ زندگی بسر کرتے تھے. عام یہودیوں کی ہر تکلیف اور کسمپرسی سے ان فسادی گنوار جاہل اور شیطان ملاؤں کیلئے ذاتی منفعت کے نیے دروازے کھلتے تھے
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ملا نے جس مذھب پر بھی حملہ کیا ہے، اسے نیست و نابود کر کے چھوڑا ہے. تازہ ترین ٹارگٹ 'اسلام' ہے جو کہ سب بڑے مذاھب سے زیادہ اپنے پیروکاروں کی رگ رگ میں شامل ہے. جب تک ہم ملا کی بات کو دماغ سے نہیں گزاریں گے، ہمارا حال یہی رہے گا. مسلہ اسلام کی بقا کا نہیں، ہماری اپنی بقا کا ہے. اگر ہم ملا کے ساتھ ڈوب بھی گئے تو خدا کسی اور مستحق قوم کو اپنا حق کا پیغام یعنی اسلام کا پرچم دے دے گا
اس ویڈیو کے بارے میں مزید یہ کہوں گا کہ اسے دیکھ کے ابمیراکوئی بھائی 'جیکٹ' پہن کے 'یہودیوں کے ایجنٹوں' یعنی مسلمانوں کو مارنے نا نکل پڑے. انسانوں کی طرح علم حاصل کریں تا کہ کم ازکم یہ تو ہمیں پتہ چل سکے کہ ہم پر کون، کیوں،کیسے اور کس لیے ظلم کر رہا ہے ؟؟؟؟؟؟ شکریہ
Re: Palestinian women and children treated like cattle [must see video]
palistinians are paying the price for freedom
they know how costly the freedom is
those from us who struggled and paid price to ensure freedom for themselves and for us are no more there.
now we are in the siege of those who look like us, who tell us they are our protectors. In fact they are not.
they are not one of us. They work for the non-muslim world and for themselves to loot and to deprive us from every thing we have as individuals and as a nation.
ask palistinians how much they pay even for one 'sajda' for which they need a permit.