- Joined
- Feb 1, 2014
- Posts
- 32,099
- Reaction score
- 16,723
- Points
- 113
مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نےکہاہےکہ دو ماہ رہ گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا۔
چشتیاں میں مسلم لیگ ن کےکنونشن سے خطاب کرتےہوئےمریم نواز نے کہاکہ یہ کنونشن جلسےمیں تبدیل ہوگیاہے۔ 2ماہ رہ گئےہیں،نوازشریف دوبارہ واپس آئےگا۔ انھوں نے کہاکہ نوازشریف اورشہبازشریف نےدل سےخدمت کی،5سال بعدیوم حساب قریب آرہاہے۔
مریم نواز کاکہناتھاکہ مخالفین کےپاس بولنےکےلئےکچھ نہیں بچا،نون لیگ کےکاموں کی گواہی عوام دیتےہیں۔ اس ملک کی ترقی اب نہیں رُکنےوالی،ترقی کاسفرجہاں سےرکاوہیں سےدوبارہ شروع ہوگا۔ مریم نواز نےمزید کہاکہ پچھلے5سال کچھ نہ کرنےوالےاگلے5سال کےخواب دکھارہےہیں،سیاست دنیامیں رہ جائےگی،اللہ کوبھی جواب دیناہے۔ انھوں نے کہاکہ کچھ لوگ ایک انٹرویوکولےکربیٹھ گئےہیں۔
مریم نواز نےکہاکہ آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی نےغدارغدارکانعرہ لگایا،عوام جانتےتھے کہ نوازشریف کےخلاف یہ صرف سیاسی نعرہ ہے،پارٹیاں بدلنےوالوں کونشان عبرت بنائیں گے۔
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/05/1137917/چشتیاں میں مسلم لیگ ن کےکنونشن سے خطاب کرتےہوئےمریم نواز نے کہاکہ یہ کنونشن جلسےمیں تبدیل ہوگیاہے۔ 2ماہ رہ گئےہیں،نوازشریف دوبارہ واپس آئےگا۔ انھوں نے کہاکہ نوازشریف اورشہبازشریف نےدل سےخدمت کی،5سال بعدیوم حساب قریب آرہاہے۔
مریم نواز کاکہناتھاکہ مخالفین کےپاس بولنےکےلئےکچھ نہیں بچا،نون لیگ کےکاموں کی گواہی عوام دیتےہیں۔ اس ملک کی ترقی اب نہیں رُکنےوالی،ترقی کاسفرجہاں سےرکاوہیں سےدوبارہ شروع ہوگا۔ مریم نواز نےمزید کہاکہ پچھلے5سال کچھ نہ کرنےوالےاگلے5سال کےخواب دکھارہےہیں،سیاست دنیامیں رہ جائےگی،اللہ کوبھی جواب دیناہے۔ انھوں نے کہاکہ کچھ لوگ ایک انٹرویوکولےکربیٹھ گئےہیں۔
مریم نواز نےکہاکہ آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی نےغدارغدارکانعرہ لگایا،عوام جانتےتھے کہ نوازشریف کےخلاف یہ صرف سیاسی نعرہ ہے،پارٹیاں بدلنےوالوں کونشان عبرت بنائیں گے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/e7kSy54.png
Last edited by a moderator:





