Advertisement

Its a consipracy against people - Hassan Nisar's take on Bilawal's meeting with Nawaz

Advertisement
حسن نثار بغیر کسی لگی لپٹی کے ہر پاکستانی کے دل کی آواز کو با طریقِ احسن الفاظ کا جامہء پہنا دیتا ہے . وہ تمام باتیں جو ایک عام پاکستانی میڈیا تک رسائی نہ ہونے کے باعث اپنے دل میں لئے پھرتا ہے اور ہر وقت کڑھتا رہتا ہے جب وہ حسن نثار کے منہ سے وہ سب کچھ سنتا ہے تو اسکے کانوں میں ایک سُندر گیت کی طرح یہ باتیں سمو جاتی ہیں

ویل ڈن حسن