Itna Zulam Toh Gujraat Main Modi Ne Nahi Kiya Jitna In Logo Ne Lahore Main Kiya Hai---Umar Riyaz Abb

عباسی حقائق کو مسخ کر رہا ہے ، بھارتی گجرات میں 2500 سے زیادہ مسلمانوں کو قتل کیا گیا جبکہ ماڈل ٹاؤن میں 14 افراد قتل ہوئے ، ،،قادری اور عمران تاریخی جھوٹے ہیں تو عباسی کیسے پیچھے رہ جائے،،،،، چند دن قبل عمران خان دعویٰ کر رہا تھا کہ ڈی چوک میں تحریک انساف اور قادری کا دھرنہ میں ایک گملہ نہیں ٹوٹا ،،،کوئی خان صاحب کو بتائے کہ آپ کے جھوٹ بولنے کا ریکارڈ بھی ابھی تک نہیں ٹوٹا ۔
 
Last edited: