LAHORE: Nearly 40% of Pakistan’s companies that provided IT services have moved their business to the United Arab Emirates, largely due to the 8% additional tax on revenues levied by the government in 2015-16, said Sajjad Syed, chief executive officer of Excellence Delivered (ExD) Private Limited .
ExD outsources non-core operations and is currently working with consultants. Their primary job revolves around helping businesses in structuring IT systems and solutions.
But the levy of 8% additional tax has not just hindered the growth of such companies, but forced them to move elsewhere. “The decision of imposing tax on IT services to generate additional revenues is actually proving to be fatal as several small companies have moved their offices to Dubai, a tax haven and only 1.5 hours away from Pakistan,” Syed said in an interview with The Express Tribune.
“This will not bode well for the IT sector as the growth of this booming industry has already been stunted and companies are seriously re-evaluating their expansion plans in Pakistan.”
Syed, who has previously worked as managing director of German company Systems, Applications and Products (SAP) for Pakistan and Afghanistan, added that examples of such draconian tax measures are hard to find. “There is no other country in the world which has levied tax on revenues of IT services companies.
“As a matter of fact, they are subsidising the IT sector. We are not demanding a subsidy but such high rates of tax are hurting growth prospects.”
Syed said companies now prefer working on a cash-based system, which is hurting whatever tax revenue projections the government had made. “It is Dubai that is seeing an increase in employment and business – not Pakistan.”
While most officials have appreciated the growth of the IT industry in recent years, there remains a need to keep progressing in the area. Syed stressed on the need to conduct a formal study that would capture the size of the industry.
“Its contribution could be in danger as companies that have moved to Dubai have little compulsion to hire a Pakistani, they can hire an Indian or Sri Lankan for the same job,” Syed said. “We are moving our capital to Dubai and employment to India.”
Published in The Express Tribune, January 17[SUP]th[/SUP], 2016.
Dubai is not expensive for companies. they are not bound to provide accommodation and there are no indirect taxes on IT. there are a lot of other benefits in Dubai.
there is no Ishaq Dar in here.
گنجوں کا بھکڑ ٹولہ پاکستان پر حملہ آور ہے، یہ حرامخور آئی ٹی اور دورِ جدید کی ہر چیز کے مخالف ہیں، نہاری اور سری پائے کھانے والی مخلوق اس ملک کو پتھر کے دور میں واپس لے جانا چاہتی ہے۔ یہ گنجے اس دور کو یاد کرکرکے آہیں بھرتے ہیں جب حکومت میں آنے پر کوئی ان کے جھوٹے وعدوں کی ویڈیوز جوتوں کی طرح ان کے منہ پر نہیں مارتا تھا، اب یہ مقدور بھر کوشش کررہے ہیں ملک کو واپس اسی بلیک اینڈ وائٹ دور میں لے جانے کی ، انہی حرکتوں کی بدولت یہ پہلے بھی تشریف پر لات کھا کر جدے بھاگ گئے تھے، اب کی بار بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ بہتر ہے اپنی حرکتوں سے باز آجائیں۔
ساری ترقی یافتہ دنیا میں ٹیکسوں کی آمدنی کامعیشت میں اہم ترین کرادار ہوتا ہے ، ہمارے ہاں کا باوا آدم ہی نرالا ہے یہاں کوئی کاروباری ٹیکس دینے کے لئے تیار نہیں ، سارے دولت مند اور کاروباری ایک روپیہ ٹیکس دینا پسند نہیں کرتے ، یہی وجہ ہے کہ ہمیں آئی ایم ایف کے مہنگے قرضوں پہ انحصار کرنا پڑ رہا ہے، اب یہ پتہ نہیں کہ ان کمپنیوں کو دبئی کیسے سستا پڑے گا جبکہ یہاں ملازمین کی تنخواہیں پاکستان میں اس سیکٹر کے ملازمین سے کہیں زیادہ ہیں اور دفاتر کے کرائے پاکستان سے کئی گنا زیادہ ہیں ایسے میں اس خبر کی صحت پہ بھی کئی سوال اٹھتے ہیں , میری رائے میں جو کمپنی پاکستان کو ٹیکس نہیں دینا چاہتی وہ دبئی چلی جائے تو بہتر ہے۔

آئی ایم ایف کی بھیک اور ناجائز ٹیکس لگانے کا دفاع کرنے کی ایک ناکام کوشش جہاں اپنا دفاع کرنا ہو وہاں ن لیگی دوسرے ممالک کی مثالیں دینے بیٹھ جاتے ہیں ،جن ملکوں میں ٹیکس اکٹھا ہوتا ہے وہاں کے لوگ اسلئے ٹیکس دیتے ہیں کہ انکو پتا ہوتا ہے کہ یہ لگے گا بھی ہم پر ہی ،لیکن پاکستان میں جب ٹیکس دینے والے کو پتا ہوگا کہ میرا ٹیکس جانا ہی منی لانڈرنگ اور شاہ خرچیوں میں ہے تو وہ ٹیکس کیوں دے گا ..پہلے خود کو اتنا کریڈیبل تو بنا لو کہ لوگ ٹیکس خود دیں اور ویسے بھی امیروں کو کالا دھن سفید کرنے کی کھلی چھوٹ حکومت نے خود دے دی ہے ٹیکس ایمنسٹی کے تحت .. ٹیکس تو صرف غریب کی گردن پر چھرا پھیر کر نکالا جا رہا ہے
ہمارے ملک میں بہت ہی کم ٹیکس وصول کیا جاتا ہے ، ہماری معیشت کی کمزوری کی یہ بہت بڑی وجہ ہے اور اس جواز کو پیش کر کے ٹیکس نہ دینا غداری ہے کہ ٹیکس عوام پر نہیں لگتا ، ٹیکس عوام کی بہبود پہ نہیں لگتا تو 8 لاکھ فوج ہم کیسے پال رہے ہیں ، صحت تعلیم اور دیگر شعبوں کے لئے پیسہ کہاں سے آرہا ہے ؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کیسے دی جارہی ہیں ؟ انفراسٹرکچر پہ اربوں روپیہ کہاں سے لگایا جارہا ہے ؟ حکومت کی کون سی ایسی شاہ خرچیاں ہیں جو 10 ارب ڈالر کا بجٹ خسارہ ہو رہا ہے ، کاروباری لوگوں کا ٹیکس نہ دینے کا یہ لولا لنگڑا جواز کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہو سکتا ، نواز دشمنی میں پاکستان کے مفادات سے مت کھیلو اور ٹیکس چوری کرنے والے وطن فروشوں کی وکالت کرنا چھوڑ دو ، نواز 2018 تک اقتدار میں ہے اس کے بعد پتہ نہیں وہ حکومت میں رہتا ہے یا نہیں ، ٹیکس کی آمدنی ملک چلانے کے لئے ناگزیر ہے ، کسی بھی حکومت کی آمدنی کا یہی ایک بڑا ذریعہ ہوتا ہے ، کچھ ہو ش کے ناخن لو ، تم چپڑاسیوں کی منجانب اللہ مت ماری گئی ہے ، اوپر والا تمہیں عقل اور ہوش عطا کرے۔
آئی ایم ایف کی بھیک اور ناجائز ٹیکس لگانے کا دفاع کرنے کی ایک ناکام کوشش جہاں اپنا دفاع کرنا ہو وہاں ن لیگی دوسرے ممالک کی مثالیں دینے بیٹھ جاتے ہیں ،جن ملکوں میں ٹیکس اکٹھا ہوتا ہے وہاں کے لوگ اسلئے ٹیکس دیتے ہیں کہ انکو پتا ہوتا ہے کہ یہ لگے گا بھی ہم پر ہی ،لیکن پاکستان میں جب ٹیکس دینے والے کو پتا ہوگا کہ میرا ٹیکس جانا ہی منی لانڈرنگ اور شاہ خرچیوں میں ہے تو وہ ٹیکس کیوں دے گا ..پہلے خود کو اتنا کریڈیبل تو بنا لو کہ لوگ ٹیکس خود دیں
ہمارے ملک میں بہت ہی کم ٹیکس وصول کیا جاتا ہے ، ہماری معیشت کی کمزوری کی یہ بہت بڑی وجہ ہے اور اس جواز کو پیش کر کے ٹیکس نہ دینا غداری ہے کہ ٹیکس عوام پر نہیں لگتا ، ٹیکس عوام کی بہبود پہ نہیں لگتا تو 8 لاکھ فوج ہم کیسے پال رہے ہیں ، صحت تعلیم اور دیگر شعبوں کے لئے پیسہ کہاں سے آرہا ہے ؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کیسے دی جارہی ہیں ؟ انفراسٹرکچر پہ اربوں روپیہ کہاں سے لگایا جارہا ہے ؟ حکومت کی کون سی ایسی شاہ خرچیاں ہیں جو 10 ارب ڈالر کا بجٹ خسارہ ہو رہا ہے ، کاروباری لوگوں کا ٹیکس نہ دینے کا یہ لولا لنگڑا جواز کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہو سکتا ، نواز دشمنی میں پاکستان کے مفادات سے مت کھیلو اور ٹیکس چوری کرنے والے وطن فروشوں کی وکالت کرنا چھوڑ دو ، نواز 2018 تک اقتدار میں ہے اس کے بعد پتہ نہیں وہ حکومت میں رہتا ہے یا نہیں ، ٹیکس کی آمدنی ملک چلانے کے لئے ناگزیر ہے ، کسی بھی حکومت کی آمدنی کا یہی ایک بڑا ذریعہ ہوتا ہے ، کچھ ہو ش کے ناخن لو ، تم چپڑاسیوں کی منجانب اللہ مت ماری گئی ہے ، اوپر والا تمہیں عقل اور ہوش عطا کرے۔
یہ جو لمبی لسٹ جناب نے فرمائی ہے کہ فلاں فلاں جگہ اتنا اتنا پیسا لگتا ہے ..یہ تو ہر دور میں ہی لگتا رہا ہے اس میں نواز حکومت کا کمال کیا ہے عقل سے مستثنیٰ پٹواری پاکستان کے بیرونی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں آئی ایف کے چاٹ چاٹ کر ..امیروں کو ٹیکس میں چھوٹ حکومت نے خود دے دی ہے ٹیکس کا سارا بوجھ غریب پر ہے اور دوسروں کو کہتے ہو ہوش کے ناخن لو ؟ تمہیں تو ہوش کے ناخن نہیں بلکہ ہوش کیانگللینے کی ضرورت ہے
ٹیکس کولیکشن میں اضافے کے لئے کہیں سے تو آغاز کرنا ہوگا ،یہاں کروڑوں اربوں کا کاروبار کرنے والے بھی ٹیکس نہیں دینا چاہتے ، جب تک ٹیکس کی آمدنی نہیں بڑھے گی تب تک اسی طرح خسارے کے بجٹ بنتے رہیں گے ، نواز سے پہلے جو حکومتیں آئیں وہ بھی ٹیکسوں کی آمدنی سے ہی ملک چلاتی رہیں ، تمہارے اس آرگیو منٹ کو جواز بنا کے ہر پاکستانی ٹیکس دینا بند کر دے تو ملک کیسے چلے گا ؟اور جو قرضے لئے گئے ٓ وہ وقت کی ضرورت تھی ،اس بارے چپڑاسیوں کا جھوٹا پراپیگنڈا فضول حرکت ہے، اس وقت بجٹ خسارہ میں کمی آچکی ہے ، ٹیکس کولیکشن بہتر ہوئی ہے ، جی ڈی پی گروتھ میں اضافہ ہوا ہے ، رمیٹنس میں اضافہ ہو رہا ہے، اور مزید جھوٹ بولنا بند کرو کہ امیروں پہ ٹیکس نہیں لگائے جارہے ، اور انگلی کی بات تم چپڑاسی نہ ہی کیا کرو ، جب سے تمہارے مانی مینٹل چپڑاسی نے ایمپائر شریف کی انگلی لی ہے تب سے تم سارے چپڑاسیوں کی تشریفوں کی خارش کم ہونے کا نام نہیں لے رہی(bigsmile)
یہ جو لمبی لسٹ جناب نے فرمائی ہے کہ فلاں فلاں جگہ اتنا اتنا پیسا لگتا ہے ..یہ تو ہر دور میں ہی لگتا رہا ہے اس میں نواز حکومت کا کمال کیا ہے عقل سے مستثنیٰ پٹواری پاکستان کے بیرونی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں آئی ایف کے چاٹ چاٹ کر ..امیروں کو ٹیکس میں چھوٹ حکومت نے خود دے دی ہے ٹیکس کا سارا بوجھ غریب پر ہے اور دوسروں کو کہتے ہو ہوش کے ناخن لو ؟ تمہیں تو ہوش کے ناخن نہیں بلکہ ہوش کیانگللینے کی ضرورت ہے
ساری ترقی یافتہ دنیا میں ٹیکسوں کی آمدنی کامعیشت میں اہم ترین کرادار ہوتا ہے ، ہمارے ہاں کا باوا آدم ہی نرالا ہے یہاں کوئی کاروباری ٹیکس دینے کے لئے تیار نہیں ، سارے دولت مند اور کاروباری ایک روپیہ ٹیکس دینا پسند نہیں کرتے ، یہی وجہ ہے کہ ہمیں آئی ایم ایف کے مہنگے قرضوں پہ انحصار کرنا پڑ رہا ہے، اب یہ پتہ نہیں کہ ان کمپنیوں کو دبئی کیسے سستا پڑے گا جبکہ یہاں ملازمین کی تنخواہیں پاکستان میں اس سیکٹر کے ملازمین سے کہیں زیادہ ہیں اور دفاتر کے کرائے پاکستان سے کئی گنا زیادہ ہیں ایسے میں اس خبر کی صحت پہ بھی کئی سوال اٹھتے ہیں , میری رائے میں جو کمپنی پاکستان کو ٹیکس نہیں دینا چاہتی وہ دبئی چلی جائے تو بہتر ہے۔
آپ کی پوسٹ اس لئے قابل لائق ہے کہ آپ کی بات درست ہے۔ ۔لیکن اس ملک کے حکمران سب سے زیادہ دولت مند اور سب سے بڑے کاروباری ہیں۔ وہ اور ان کے چیلے دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ذرا بتائیں وہ کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟؟۔ ۔ ۔
ٹیکس کولیکشن میں اضافے کے لئے کہیں سے تو آغاز کرنا ہوگا ،یہاں کروڑوں اربوں کا کاروبار کرنے والے بھی ٹیکس نہیں دینا چاہتے ، جب تک ٹیکس کی آمدنی نہیں بڑھے گی تب تک اسی طرح خسارے کے بجٹ بنتے رہیں گے ، نواز سے پہلے جو حکومتیں آئیں وہ بھی ٹیکسوں کی آمدنی سے ہی ملک چلاتی رہیں ، تمہارے اس آرگیو منٹ کو جواز بنا کے ہر پاکستانی ٹیکس دینا بند کر دے تو ملک کیسے چلے گا ؟اور جو قرضے لئے گئے ٓ وہ وقت کی ضرورت تھی ،اس بارے چپڑاسیوں کا جھوٹا پراپیگنڈا فضول حرکت ہے، اس وقت بجٹ خسارہ میں کمی آچکی ہے ، ٹیکس کولیکشن بہتر ہوئی ہے ، جی ڈی پی گروتھ میں اضافہ ہوا ہے ، رمیٹنس میں اضافہ ہو رہا ہے، اور مزید جھوٹ بولنا بند کرو کہ امیروں پہ ٹیکس نہیں لگائے جارہے ، اور انگلی کی بات تم چپڑاسی نہ ہی کیا کرو ، جب سے تمہارے مانی مینٹل چپڑاسی نے ایمپائر شریف کی انگلی لی ہے تب سے تم سارے چپڑاسیوں کی تشریفوں کی خارش کم ہونے کا نام نہیں لے رہی(bigsmile)
..اچھا اچھا تو کہیں سے آغاز کرنا ہوگا؟ اسی لئے اسحاق ڈالر نے امیروں پر ٹیکس کی چھوٹ کا نیا قانون بنا دیا ہے اور یہ جتنی ترقیاں اور سبز باغ تم لوگوں کو دکھاتے تو یہ سب اعداد و شمار بھی آئی ایم ایف کے دیے ہوئے ہی ہوتے ہیں تا کہ عوام کو چ بنا کر مزید قرضے لئے جا سکیں .. منافقت اور جھوٹ کی تمام حدیں ختم ہیں تم لوگوں پر..اگر قرضے وقت کی ضرورت ہیں تو کشکول توڑنے کا نعرہ نہاری کے نشے میں لگایا ہوگا پھر ..پیپلز پارٹی قرضے لیتی تھی تو کشکول تھا ..خود کشکول کی بجائے بوری میں لے رہے ہو تو وہ وقت کی ضرورت بن گئی کسی بھوکے کو کھانا کھلائے بغیر کسی بھی طرح قائل نہیں کیا جا سکتا کہ اسکا پیٹ بھرا ہوا ہے .. اور تم لوگ صرف دعووں اور اشتہاروں سے عوام کو سبز باغ دکھا رہے ہو ..اور اگر عمران خان پر بھونکنے سے ملک ترقی کر سکتا تو اب تک ن لیگ ملک کو سدھار چکی ہوتی کس قدر مطمئن بے غیرتی اور ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے ویسے تمہیں اپنی ڈیوٹی کرنے کیلئے
تمہاری رٹی رٹائی فضولیات پہ کوئی کیا تبصرہ کرے ؟ بس اتنا بتا دیتا ہوں کہ ملکی معیشت درست سمت میں چل رہی ہے اور تم چپڑاسیوں کے جھوٹ اور الزامات اس میں رکاوٹ نہیں بن سکیں گے ، آج کاپاکستان 2012۔13 سے بہتر پاکستان ہے ، اور 2107۔18 کا پاکستان آج سے بہتر پاکستان ہوگا ، --چلو اس خوشی میں کہہ دو شکریہ راحیل شریف(bigsmile)
..اچھا اچھا تو کہیں سے آغاز کرنا ہوگا؟ اسی لئے اسحاق ڈالر نے امیروں پر ٹیکس کی چھوٹ کا نیا قانون بنا دیا ہے اور یہ جتنی ترقیاں اور سبز باغ تم لوگوں کو دکھاتے تو یہ سب اعداد و شمار بھی آئی ایم ایف کے دیے ہوئے ہی ہوتے ہیں تا کہ عوام کو چ بنا کر مزید قرضے لئے جا سکیں .. منافقت اور جھوٹ کی تمام حدیں ختم ہیں تم لوگوں پر..اگر قرضے وقت کی ضرورت ہیں تو کشکول توڑنے کا نعرہ نہاری کے نشے میں لگایا ہوگا پھر ..پیپلز پارٹی قرضے لیتی تھی تو کشکول تھا ..خود کشکول کی بجائے بوری میں لے رہے ہو تو وہ وقت کی ضرورت بن گئی کسی بھوکے کو کھانا کھلائے بغیر کسی بھی طرح قائل نہیں کیا جا سکتا کہ اسکا پیٹ بھرا ہوا ہے .. اور تم لوگ صرف دعووں اور اشتہاروں سے عوام کو سبز باغ دکھا رہے ہو ..اور اگر عمران خان پر بھونکنے سے ملک ترقی کر سکتا تو اب تک ن لیگ ملک کو سدھار چکی ہوتی کس قدر مطمئن بے غیرتی اور ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے ویسے تمہیں اپنی ڈیوٹی کرنے کیلئے
حقیقت ہمیشہ حقیقت ہی رہتی ہے اسلئے تم اسکا سامنا کرنے کی بجائے اسے رٹی رٹائی باتیں کہہ کر جان چھڑا سکتے ہو اور پاکستان واقعی بہت بہتر ہے لیکن صرف پی ٹی وی ،پی ٹی وی ٹو یعنی کہ جیو اور صرف ن لیگ کے اشتہاروں میں :lol:[hilar]
آپ کی پوسٹ اس لئے قابل لائق ہے کہ آپ کی بات درست ہے۔ ۔لیکن اس ملک کے حکمران سب سے زیادہ دولت مند اور سب سے بڑے کاروباری ہیں۔ وہ اور ان کے چیلے دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ذرا بتائیں وہ کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟؟۔ ۔ ۔
یہ نہ پوچھیں ورنہ گجر بھائی آپکو چپراسی بنا دینگے پاکستان کے عام شہری دنیا میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ہیں، اور ٹیکس بھی بھتے نما جب چاہا ،جتنا چاہا لگا دیا، اور وصول کرلیا،،،الیکٹریسٹی،،فیول،گیس،اور کھانے پینے کی عام اشیا اسکی مثال ہیں امیر دکھاوے کا ٹیکس دیتے ہیں کیونکہ وہ یا تو حاکموں کے طبقہ سے ہیںِ،یا رشوت دینے والے طبقہ سے گجربھائی سے درخواست ہے کہ کبھی کبھی سنجیدہ بات بھی کرلیا کریں
یہ نہ پوچھیں ورنہ گجر بھائی آپکو چپراسی بنا دینگے پاکستان کے عام شہری دنیا میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ہیں، اور ٹیکس بھی بھتے نما جب چاہا ،جتنا چاہا لگا دیا، اور وصول کرلیا،،،الیکٹریسٹی،،فیول،گیس،اور کھانے پینے کی عام اشیا اسکی مثال ہیں امیر دکھاوے کا ٹیکس دیتے ہیں کیونکہ وہ یا تو حاکموں کے طبقہ سے ہیںِ،یا رشوت دینے والے طبقہ سے گجربھائی سے درخواست ہے کہ کبھی کبھی سنجیدہ بات بھی کرلیا کریں
Dubai is not expensive for companies. they are not bound to provide accommodation and there are no indirect taxes on IT. there are a lot of other benefits in Dubai.
there is no Ishaq Dar in here.
You must be kidding, even in pakistani companies are not bound to provide accomodation but imagine the propery prices and rents needed for a company setup in dubai and above all the salary they have to pay to the employees must be 5-10 times higher than in Pakistan. Beside among countries with rich IT experts/engineers Pakistan offers cheapest labor, UAE stands nowhere near.
Dubai is not expensive for companies. they are not bound to provide accommodation and there are no indirect taxes on IT. there are a lot of other benefits in Dubai. <br>
there is no Ishaq Dar in here.
I think you have no idea what you are talking about .. have you ever had a chance to run a company in Dubai? Trade License cost is minimum AED 10,000/- yearly to start with .. then office rent for a decent 1000sqft is around AED 100,000/- yearly, single employee visa cost is AED 8000/- to start with for 2 years, then on top of it monthly Electricity and Water is AED 1500/- minimum, and there are lot of other hidden costs. If you are not in a freezone then sponsor fee is like AED 15,000/- yearly, a decent saalry for technology person would be aorund 8000-15000 per month, in free-zone no sponsor fee bit much hight visa costs. I am sure I have missed out other indirect costs.
now do your calculation and see if it is cheaper than Pakistan

ان تمام حقائق کے باوجود کیا وجہ ہے کہ سینکڑوں کی تعداد میں پاکستانی دبئی جاکر کاروبار کررہے ہیں،اور اگر کسی کو موقعہ ملے تو وہ اپنا سب کچھ بیچ کروہا ں جانے پر تیار ہے؟ وجہ؟؟ وجہ چھوٹی سی ہے، کاروباری ایمانداری،امن اور شخصی سلامتی،ذہنی سکون آج پاکستان میں ہر سطح پر سرکاری عمال کی رشوت ستانیوں،بداعمالیوں کے ساتھ بھتہ خوری،ڈاکہ زنی،لوٹ مار، اور چور بازاری کے ماحول نے قانون کے پابند ترین شہری کو اس بات پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ ان لٹیروں کا پیٹ بھرنے کیلئے، ٹیکس ادائیگی کی مقدار پر غور کرے،،کیسی افسوسناک صورت حال ہے کیا آپ دبئی میں الیکٹرک میٹر میں،،دیوا،،کی طرف سے بے ایمانی کا تصور کرسکتے ہیں؟اسی طرح بے پناہ مثالیں دی جاسکتی ہیں بیشک پاکستان میں آجر کو کم تنخواہ میں ہنر مند اور مزدور مل جاتا ہے،،،لیکن اگر وہ موجودہ معاشرتی بد عنوانوں سے ملکرچلنے سے انکاری ہو تو کاروبار ختم ہونا تو لازمی ہے اسکی جان بچی رہے ،اسکی گارنٹی نہیں آپکی وطن سے محبت قابل ستائش ہے

1. Most people want to come to Dubai cause of several reasons. for one the hype created by Dubai around the world, second better living conditions, third mental and physical freedom, fourth in some cases better income, fifth blend of east and west.
2. As far as Pakistan business environment is concerned for most people living in Pakistan is a pain due to several reason known you to you and me, but unfortunately most of them have no clue of hardship when living abroad. It is very simple unless you have experienced it yourself you will never be able to understand it. There is a unacceptable level of discrimination abroad for not only Pakistanis but Asians and at times it reaches a level where you have to kill your self respect. The saying "dhoor kay dhool suhanay" is just perfect explanation that i could come up with. It would only be justified to mention there are lot of positives as well of living in places like Dubai but you have to consider all this as a package.
3 DEWA charges .. humm where should i start now .. the government sector has evolved over the year and systems are in place which work seamlessly. The issue is not just the system implementation, DEWA charges for nationals are cheap and almost free but for expats its like 4 times. But then again .. systems are clean and transparent and there is no "riswat" as far as i know.
4. ok we are back to Pakistani corruption, I would blame the people of Pakistan and no one else, you elect the people who rule you and that can be debatable for many, still people of Pakistan have not asked for change or have done anything to make a change. I know several individual who are working within Pakistan, making a change and their business and flourishing. If you take a look at the front page (this site) today a boy form KPK made 1 crore in just one year. We have thousands of example but we need a quick and easy escape .. run away form Pakistan.
Just to sum it up I am not saying Pakistan does not have any issues .. we do have loads and loads of issues but we can only make a change on micro and macro level. Just understand and realise what potential you have and move forward and stop make excuses. Inshallah if not us our next generation will be much better off.