And then we claim we are "Shaheeds" of Allah(SWT). Doing all bad things which Islam forbids and claim that we are the dearest ones. This Hippocratic attitude will lead us to destruction!
وہ سارے کہا ہے جو کہتے ہے پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور نواز شریف خلیفہ ہے اور اس کی اسلامی حکومت سے بغاوت کرنے سے بندا خارجی بن جاتا ہے پاکستان مسلمانوں کا ملک ضرور ہے لیکن اس ملک کا نظام اسلامی نہیں ہے یہ ویسے ہی اسلامی ملک ہے جیسے حلال شراب پچھلے دنوں لندن میں بک رہی تھی حرام نظام کے ساتھ اسلامک لگا دینے سے وہ اسلامک نہیں بن جاتا شریعت ہی واحد اسلامی نظام ہے