[FONT="]جب ان کارکنوں سے پوچھا کہ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے ساتھ انصاف ہوا ہے تو وحید احمد کا کہنا تھا 'انصاف نہیں ہوا، میں نے اپنی پوری زندگی اس پارٹی کو دی لیکن نہ ہمارے ساتھ انصاف ہوا، نہ بی بی کے ساتھ انصاف ہوا'۔[/FONT]
[FONT="]یہی سوال جب وحید احمد کی اہلیہ سے کیا تو وہ دیوار پر لگی خالی میخوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے غصے سے بولیں 'انصاف؟ میں نے بینظیر بھٹو کی تصویریں باہر پھینک دی ہیں۔ دس سال کوئی ہماری خبر لینے نہیں آیا۔ میرا گھر تباہ ہو گیا لیکن کسی نے حال تک نہیں پوچھا۔ یہ کیا انصاف دیں گے‘۔ [/FONT]
Qalandri Zardari chor, Bilo Mori kay ghulam ko pata hey PPP is FINISHED...THE END..