Advertisement

Is it Sharif's money or Govt of Pakistan's??? Why their faces on the ad???

CGpOfaIUQAAM5_U.jpg

Source: https://twitter.com/pmln_org/status/606383414661349376

Note: Why are they wasting our tax money on their own self promotion, it was Tax payers money which was spent on Metro who gave them the right to put their pics on the ads
 
Last edited:
Advertisement
Ye Mulki Taraki ki Liya Zarori hai Keh in Nekat'o ki picture Lagay jaiy

Shukria Mian Saamp

Regards

Aik Gesa Pheta Patwari
(Jis ko Ghar main Dosri Baar Salan be Nai milta)
 
آپ ہمیں ثابت کر دیں کہ خیبر پختون خواہ میں صحت ، تعلیم اور روزگار کا ایک بے مثال سسٹم قائم ہے تو ہم میٹرو پر تنقید کریں گے

ایک میٹرو سسٹم بنانے سے ہزاورں مزدوروں کو نوکریاں ملتی ہے ، ہزار لوگوں کا روزگار وابستہ ہو جاتا ہے اور عوام کو ایک پر سہولت سروس میسر آجاتی ہے

لیکن نہ خود کچھ کرنا اور دوسروں کے کاموں میں کیڑے نکالنا ، اس لیے تو موصوف پنجاب سے فارغ ہو رہے ہیں اور گلگت بلتستان میں بھی ان کھوکلوں نعروں نے کوئی کام نہیں کیا

​
THOBRA promotion schemes :angry_smile:

جاہل پولیس کے چھتر کھائے گا، ہسپتال میں دھکے کھائے گا، اور گھر میٹرو میں جائے گا نعرے مارتا ہوا​
 
Advertisement
جاہل پولیس کے چھتر کھائے گا، ہسپتال میں دھکے کھائے گا، اور گھر میٹرو میں جائے گا نعرے مارتا ہوا​

غصہ تھوک دیجئے . تعصب نفرت حسد کی آگ میں جلنا چھوڑ دیجئے. زندگی آسان اور خوش گوار ہو جائے گی . نئے روشن پاکستان کی تعمیر میں مسلم لیگ ن کا اخلاقی ساتھ دیجئے . دو ہزار تئیس تک پاکستان میں مسلم لیگ ن حکومت کرے گی ، اس سے آگے میرا سیاسی سینسر کام نہیں کرتا

فیصلہ آپ کو کرنا ہے ، کیا آپ اسی طرح روز اپنا خون جلاتی رہیں گی ، نفرت میں تڑپتی رہیں گی . آپ کے جلنے بنے کا کیا فائدہ ؟ ​
 
Bhai baat self promotion ki thi , app topic per rahain ayan bayan shain na karain
 
Hahaaaaahaaa.......... Noon league was the biggest Farag party of Pakistan

Failed to win a single by elections under Pervaiz Elahi Government

and even only won 2 seats in Gilgit Baltistan in Last elections when it was in opposition party and PPP clean swept in Gilgit Baltistan because it was in Government and the most popular party of Pakistan[hilar]
 
​ye hamarey judicial system ki kamzori hay wo chahey to rook sakti hay, mager plot lainey waaley judges kaisey rokein is ko, or 10 crore laini wali supreme court bar kaisey boley is kay khilaf
 
Advertisement
اس کمینٹ میں کوئی سیلف پروموشن کا ذکر نہیں تھا ، لہذا میں نے میٹرو کے لحاظ سے بات کی

اور اپنی تصویر لگانے یا نہ لگانے سے فرق نہیں پڑتا ، کام ہونا چاہئیے ..عمران خان تین سو پچاس ڈیم بنا لیں اور ہر ڈیم کے اپر اپنا سائن بورڈ لگا دیں ، ہم ویلکم کریں گے

Originally Posted by rtabasum2
جاہل پولیس کے چھتر کھائے گا، ہسپتال میں دھکے کھائے گا، اور گھر میٹرو میں جائے گا نعرے مارتا ہوا​

Bhai baat self promotion ki thi , app topic per rahain ayan bayan shain na karain
 
غصہ تھوک دیجئے . تعصب نفرت حسد کی آگ میں جلنا چھوڑ دیجئے. زندگی آسان اور خوش گوار ہو جائے گی . نئے روشن پاکستان کی تعمیر میں مسلم لیگ ن کا اخلاقی ساتھ دیجئے . دو ہزار تئیس تک پاکستان میں مسلم لیگ ن حکومت کرے گی ، اس سے آگے میرا سیاسی سینسر کام نہیں کرتا

فیصلہ آپ کو کرنا ہے ، کیا آپ اسی طرح روز اپنا خون جلاتی رہیں گی ، نفرت میں تڑپتی رہیں گی . آپ کے جلنے بنے کا کیا فائدہ ؟ ​

Khush rahain Bhai mairay comment say ya thread say kon si hakoomat gir jani hai, agar yehi awam ki pasand hai tou mujhay kia aitraz. Na mujhay NS say nafrat hai per yeh aik ghalti hai jis ki may nishandhi ker rahi hoon
 
پاکستان میں لوگ لیڈر کو ووٹ دیتے ہے ، جب نواز شریف نہیں تھا تو یہی حالت ہونا تھی پارٹی کی ، لیکن پھر بھی پارٹی نے اپنے آپ کو زندہ رکھا اور اسمبلی میں رہی

تحریک انصاف سے آج عمران خان کو ہٹا دو ، ایک سیٹ بھی مشکل سے جیتے گی

اور جب نواز شریف اور شہباز شریف آئے تو پارٹی نے اکانوے سیٹس لی ، صدر مشرف تھا ،

Hahaaaaahaaa.......... Noon league was the biggest Farag party of Pakistan

Failed to win a single by elections under Pervaiz Elahi Government

and even only won 2 seats in Gilgit Baltistan in Last elections when it was in opposition party and PPP clean swept in Gilgit Baltistan because it was in Government and the most popular party of Pakistan[hilar]
 
lahore may burnt logo ka ilaj acha hai. go there fark pary ga.

اس کمینٹ میں کوئی سیلف پروموشن کا ذکر نہیں تھا ، لہذا میں نے میٹرو کے لحاظ سے بات کی

اور اپنی تصویر لگانے یا نہ لگانے سے فرق نہیں پڑتا ، کام ہونا چاہئیے ..عمران خان تین سو پچاس ڈیم بنا لیں اور ہر ڈیم کے اپر اپنا سائن بورڈ لگا دیں ، ہم ویلکم کریں گے

Originally Posted by rtabasum2
جاہل پولیس کے چھتر کھائے گا، ہسپتال میں دھکے کھائے گا، اور گھر میٹرو میں جائے گا نعرے مارتا ہوا​

Apnay bhai ko bhi jawab day daitay uss may bhi koi self promotion ka zikar nahi tha
 
Advertisement
Jub dunya education reform,science invention,health system,social system mein changing la rahi thi us waqt humaray mughal badshah mehal,shair or shyari ker rahe thay.aagay kiya hua sub ko pata hai.shareef bhi pakistan ka yehi haal ker rahe hai.yellow cab,metro buses.london mein properties,qaum ko loot rahe hai anjaam kiya hoga app log khud faisla ker lo.
 
پاکستان میں لوگ لیڈر کو ووٹ دیتے ہے ، جب نواز شریف نہیں تھا تو یہی حالت ہونا تھی پارٹی کی ، لیکن پھر بھی پارٹی نے اپنے آپ کو زندہ رکھا اور اسمبلی میں رہی

تحریک انصاف سے آج عمران خان کو ہٹا دو ، ایک سیٹ بھی مشکل سے جیتے گی

اور جب نواز شریف اور شہباز شریف آئے تو پارٹی نے اکانوے سیٹس لی ، صدر مشرف تھا ،

Hahaaaaaaaa..................Those seats were the result of NRO!
 
PMLn say electable hata dou koi seat bhi nahi jeetay gi, NS sirf acha beopari hai nahi tou woh parchi kay baghair taqreer bhi nahi ker sakta
 
تمہارا دماغ خراب ہے ، اس الیکشن میں نواز شریف اور شہباز شریف کو کانٹیسٹ نہیں کرنے دیا گیا ، ان کو نا اہل کیا گیا ، یہ کیسا این آر وہ تھا جس میں لیڈر نا اہل ہو

Hahaaaaaaaa..................Those seats were the result of NRO!
 
Khush rahain Bhai mairay comment say ya thread say kon si hakoomat gir jani hai, agar yehi awam ki pasand hai tou mujhay kia aitraz. Na mujhay NS say nafrat hai per yeh aik ghalti hai jis ki may nishandhi ker rahi hoon

اتنا سخت تو خدا بھی نہیں، جتنا سخت انسان ہے . بیچاروں نے محنت کی ہے. اگر تصویر لگا بھی لی تو کونسا گناہ کر دیا
یورپ میں ایک معمولی سی عمارت بھی دو سال کے عرصہ سے زیادہ میں بنتی ہے . شہباز شریف کو کریڈٹ نہ دینا زیادتی کی بات ہے . اتنا بڑا پروجیکٹ محض ڈیڑھ سال میں مکمل کر لیا ​