- Joined
- May 28, 2009
- Posts
- 10,006
- Reaction score
- 5,592
- Points
- 0
Protection of Pakistani embassy was the responsibility of Iran and it failed. It is simply inconceivable that a group of mere 200 could not be dispersed by the Irani state which means they allowed this to go on. Though if this group of thugs was from Pakistan (or partly from Pakistan) then it is even more shameful I hope after attacking Pakistani embassy and burning Pakistani flag in a foreign land they would have enough shame not to return.
Iran has a thing about attacking embassies, first US then British then Pakistani.
یہ ایک غیر متوقع صورتحال تھی جسکا اندازہ بذات خود ایرانی حکومت کو بھی نہیں تھا کہ یہ 200 لوگ ایسی حرکت کر سکتے ہیں۔
اور بالکل ذمہ داری ایرانی حکومت کہ تھی اور وہ اسکی ذمہ دار بھی ہے۔
دوسری طرف، پاکستانیوں کو پتا نہیں کہ 90 کی دہائی میں سپاہ صحابہ نے لاہور کی مال روڈ پر جلوس نکالا تھا اور وہاں موجود ایرانی قونصل خانہ کو آگ لگا کر مکمل طور پر جلا ڈالا تھا۔
میری خواہش یہ ہے کہ دونوں طرف ایسے واقعات نہیں ہونے چاہیے ہیں کیونکہ میں دونوں ممالک میں بہتر تعلقات دیکھنا چاہتی ہوں۔
جبکہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر کچھ لوگ ہیں جو کہ اس مسئلے پر ایرانی حکومت کو ذمہ دار ٹہرائیں گے، مگر سپاہ صحابہ کے لاہور قونصل خانے کو آگ لگانے کے واقعے کو ہضم کر جائیں گے، بلکہ اس پر خوش ہوں گے۔





