Advertisement

IQBAL's Ideology & Concept of Spirtual Democracy (not western demon-cracy) - Pakistan's Potential !!

ماشاءاللہ عمران خان نے اس قوم کو بہت کچھ سکھایا ہے۔ پہلے کوئی کبھی بھی کرپشن کی بات نہیں کرتا تھا اور اب سب کرپشن کی باتیں کرتے ہیں۔ اسی طرح عمران خان کی انٹریو اس طرح لگتی ہے جیسے وہی پرانی باتیں لیکن ماشاءاللہ ہر دفعہ بہت کچھ نیا ہوتا ہے۔ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائیں اور اس قوم کو عمران خان لیڈر عطا فرمائیں تاکہ یہ ملک ترقی کرسکے۔ آمین۔
​