عمران پٹواری کے منہ سے غیر ارادی طور پہ یا ن لیگ سے حسد اور بغض کی وجہ سے پی ایس ایل کے خلاف بیان جاری ہو گیا ، پھر کیا تھا اس کے غلاموں نے اسکی چول کے دفاع میں سر دھڑ کی بازی لگا دی ، عجیب عجیب دلائل دے رہے ہیں ، حسد بغض اور جلن سے برا حال ہے بے چاروں کا ،،اللہ سے انکے لئے صبر کی دعا ہے۔