مبشر بلیک میلر کا باپ جنرل باجوہ کہتا ہے,,,,,, ایسی کوئی خبر نہیں
تو اس کو راحیل شریف,,,,,, نے بتایا ہے
محکمہ پولیس میں حوالداروں کی کوئی قدر نہیں ہے. فوج اپنے حوالداروں کا بہت خیال رکھتی ہے
میں اور مبشر لقمان دونوں اکٹھے ہی حوالدار بھرتی ہوئے تھے لیکن مجھے لگتا ہے کہ میں حوالدار ہی ریٹائر ہو جاؤں گا
جتنی محنت حوالدار مبشر لقمان کرتا ہے یہ جلد ہی نان کمیشنڈ آفیسر سے کمیشنڈ آفیسر بن جائے گا اور شاید تیزی سے ترقی کرتا ہوا فور سٹار جنرل بن کر ہی ریٹائر ہو