Advertisement

Instead of operation Govt must give development package to FATA: Fazal ur Rehman speaks in Peshawar

Advertisement
یہ مولوی ڈیزل حلوہ خور اپنا امریکہ سے لیا ہوہا فنڈ خرچ کر دے
​
 
سنا ہے اس کا بھی کوئی جیتا ہے وہاں

اور جہاں تک فنڈ کی بات ہے ایک ایک فاٹا کا رکن چالیس چالیس کروڑ میں بکتا ہے اس ملک میں
جب سینیٹ کے الیکشن اتے ہیں

کدھر جاتے ہیں وہ فنڈ ؟؟
پھر ہر ایم ان اے کو دو کروڑ روپے ملتے ہیں ڈویلپمنٹ کے وہ بھی کبھی ان لوگوں نے خرچ نہیں کئے

حالات تو یہ ہے کے وہاں کا ایم ان اے یا تو ملک سے باہر رہتا ہے یا پھر اسلام آباد


میرے خیال سے بہتر کام کر رہی ہے فوج وہاں پر ، کافی اسکول ، کالج بنا رہی ہے . اگر فنڈز دینے ہیں تو ایک پرائیویٹ کمیٹی بنا کر وہاں آپریشن آرمی کو دے دیا جائے
بیشک وہاں کے علاقوں کو ترقی ملنی چاہیے

یہ مولانا صاحب کبھی ان سے درخواست کیوں نہیں کرتے کے فسادیوں کو گھونسلے مت بنانے دوں اپنے علاقوں میں
صرف حکومت کے لئے اے روز جرگہ بلانا بھی سہی نہیں ہے
​