Advertisement

Inspiring life story of Anchor Person Jameel Farooqi

اس سے زیادہ احمق بندہ میں نے تاحال اپنی زندگی میں نہیں دیکھا۔ اس چغد کے شو میں مفتی کفایت اللہ کے منہ سے ایک چول کیا نکل گئی، یہ خود کو صحافتی دنیا کا طرم خان سمجھنے لگ گیا، بے چارے کو زندگی میں پہلی بار ذرا سی توجہ کیا ملی، خوشی سےکملا ہی گیا۔۔ تبھی ایسے لوگ زیادہ ترقی نہیں کرپاتے کیونکہ جھیلنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔۔ ​