Advertisement

Indian Cancer Hospital Vs Pakistan Cancer hospital - Comparison

Advertisement
Re: Imran Khan reveals how SKMH was a dream against all odds and why he doesn't talk on Cricket now

Love you Imran khan.may AllahSWT give you courage and strength to fight th corruption mafia and national thieves. AAMEEN.​
 
Advertisement
Ye qoum pichly tamam achy logo ki tarha Khan Sahab k liye us waqt roygi jab khan sahab ka waqt poora hojayga.
is qoum ne living legends ki kabi qadar nai ki. May Allah Bless him good health and long life
 
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]
‏مجھے انصافیوں سے شکوہ ہے
کتنا برا سلوک کرتے ہیں پٹواریوں سے


حالانکہ اسلام میں "غلام طبقے" کے ساتھ حسن سلوک کا کہا گیا ہے
​
[/FONT]
[FONT=&quot]
‏مجھے انصافیوں سے شکوہ ہے
کتنا برا سلوک کرتے ہیں پٹواریوں سے


حالانکہ اسلام میں "غلام طبقے" کے ساتھ حسن سلوک کا کہا گیا ہے

​
[/FONT]
 

​
ایک اور شوکت خانم.
29 دسمبر یعنی ایک اور شوکت خانم کینسر ھسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کا افتتاح.
قدرت نے شاید شوکت خانم کی زندگی کو کینسر سے ختم کرنے کے پیچھے ایک ایسا راز چھپا رکھا تھا جس کی سمجھ شاید اس وقت عمران خان کو بھی نہ تھی اور قوم تو اس نام سے بھی واقف نہ تھی تو اس کی موت کے پیچھے چھپے رازوں کو سمجھنا کیسے ممکن تھا. اللہ کے کاموں اور اس میں چھپے حکمت کو سمجھنا عام لوگوں کی بس کی بات نہیں ہوتی اور بعض اوقات اللہ بھی ایسی چیزیں وقت سے پہلے عیاں نہیں کرتا. اور وقت آنے پر ساری دنیا ان رازوں کو جان لیتی ہے. اس زمانے میں شاید کینسر کا نام بھی عام نہ تھا جب شوکت خانم کو کینسر کی بیماری لاحق ہوئی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکی اور اللہ کو پیاری ہوگئی. لیکن اللہ نے اس کی موت کو لاکھوں لوگوں کی زندگی کا سبب بنا دیا. میں بعض اوقات سوچتا ہوں کہ اگر عمران خان کو اپنی والدہ سے اس قدر پیار تھا تو شوکت خانم کو یاد رکھنے کے اور بھی کئی ایک طریقے ہوسکتے تھے. اگر محمد زمان کے نام سے زمان پارک بن سکتا ہے جو عمران خان کے نانا تھے تو شوکت خانم کے نام سے ایک ٹیکسٹائل مل, سٹیل مل, شوکت خانم سٹی, شوکت خانم پلازہ یا مارکیٹ کیوں نہیں بن سکتی تھی. اور چلو ایک ھسپتال بن گیا تو کیا یہ ضروری ہے کہ شوکت خانم کے نام سے پشاور, کراچی یا کوئٹہ میں بھی شوکت خانم ھسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر بنے. لیکن قدرت نے شوکت خانم کو ایک ایسا بیٹا دیا تھا جس نے شوکت خانم کو یوں زندہ رکھا ہے کہ رہتی دنیا تک شوکت خانم کو تاریخ نہیں بھلا پائے گی. اور صرف یہ نہیں بلکہ شوکت خانم ھسپتال کا خواب پورا کرنے چلے تو قدرت نے عمران خان پر ایک اور کینسر عیاں کردی. کرپشن کا کینسر, قوم کی غربت کا کینسر, مہنگائی اور بیروزگاری کا کینسر اداروں کی تباہی اور بربادی کا کینسر. یوں عمران خان نے ملک کی تقدیر بدلنے کا خواب دکھ لیا لیکن یہ ایک ایسا خواب تھا جس نے عمران خان کی اپنی زندگی میں ایسے انمٹ نقوش چھوڑ دئے اور کینسر کے خلاف لڑنے والی ایک ایسی جنگ کا آغاز ہوچکا جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی. لیکن اللہ کھبی اپنی مخلوق کے لئے لڑنے والوں کو ذلیل نہیں کرواتا. کینسر کے کرپشن کو ختم کروانے کے لئے پیسے چاہئے ہوتے ہیں اور اس مقصد کے لئے جب بھی عمران خان نکلتے ہیں گھنٹوں میں لوگ کروڑوں روپے ان پر نچاور کردیتے ہیں بلکہ اب تو حالات ایسے ہوگئے کہ پیسوں کے لئے نکلنا ہی نہیں پڑتا لوگ خود بخود اپنے مقررہ وقت پر آکر پیسے دیتے ہیں اور نظام بلا تعطل چل رہا ہے. سینکڑوں غریب اور لاچار مریضوں کا فری علاج ہو رہا ہے لوگ صحت یاب ہورہیں اور یوں شوکت خانم کو دعائیں دینے کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ دن رات جاری ہے. جہاں تک کرپشن اور لاقانونیت کے کینسر کا تعلق ہے تو اس میں بھی پاکستانی قوم مال اور وقت کی قربانی دیتے ہوئے ان کے ساتھ کھڑی ہے اور امید ہے کہ بہت جلد وہ اس کینسر پر بھی قابو پالینگے.
عمران خان کی زندگی پر لکھوں تو کیا لکھوں. ان کی زندگی کے کون کون سے گوشے پر لکھوں. اور اس کے لئے شاید میری باقی زندگی بھی کافی نہ ہو لیکن دعاگو ہو کہ مالک عمران خان کو پاکستان اور پاکستانیوں کی خاطر, ان کروڑوں بھوک ننگ اور افلاس کے مارے ہوئے لوگوں کی خاطر, ان زخموں سے چور چور مریضوں کی خاطر لمبی اور صحت مند زندگی دے اور ان کے جائز آرزوؤں کو پورا فرما اور اس مردقلندر کے والدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما
​
​
​