Imagine indian players showing middle fingers to pakistani public with women and children. They would incite furious reactions. This stupidity has given india a ball to play with. Why do this needless stunt?
Now indians are going hey wire and doing all sorts of propaganda.
Yaar even in football or any other sports players don't engage with the public / audience ....... specially the loosing audience.... I don't mind player to player rivalry .. its very natural and acceptable ..... but why our team member showed their reaction to the spectators....... very immature
woh becharey wesay hi haar kar jaale bhuney bethey they...... (bigsmile)
یہ آپ نے بہت ہی روڈ بات کی۔ ۔ آپ کیسے کسی کے متعلق یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ وہ کتنا پاکستانی ہے اورکتنا انڈین۔ ۔ کیا قائد اعظم سندھی، پنجابی، پختون تھے؟؟ پھر بھی انہوں نے پاکستان بنایا اور سب مسلمانوں کے لئے بنایا۔ کہیں انہوں نے یہ نہیں کہا کہ آپ مائیگرنٹ ہو اس لئے کم پکاستانی ہو یا آپ نیٹیو ہواس لئے آپ زیادہ پاکستان کے وفادار ہو۔ ۔ ۔۔ ۔
اب رہی بات ہاکی کی تو۔ ۔انہیں جیت پر سیلیبریٹ کرنا چاہیئے تھا نا کہ ایسے اشارے ۔ اگر انڈین زمین کے گندے کیڑے ہیں تو ہمیں اپنے آپ کو ان کی کاپی کرکے اتنا ہی گندہ دکھانے کی کوی ضرورت نہین تھی۔ ۔ ۔اصل انتقام تو تب ہوتا جب پاکستان یہ ٹورنامنٹ ہی جیت جاتا ۔ ۔ ۔اور ویسے بھی بغیر کسی گندے اشارے کہ انڈیا کو انڈیا میں ہرانے سے بڑی ذلت اور کیا ہوسکتی تھی۔ ۔ ۔ہم ہندو نہیں مسلمان ہیں اور ایسے گندے اشارے ہمیں کم اور ہمارے مذہب کوزیادہ بدنام کرتے ہیں۔ ۔
اگر پاکستاني يہ سب کچھ نہ بھي کرتے تو بھارتي ميڈيا اور بھارتي حکومت يہ ہار برداشت نہ کرسکتي اور کوئي ايسا کام کرجاتے کہ جس کا افسوس ہر پاکستاني کو ہوتا ہوسکتا ہے پاکستاني کھلاڑيوں پر حملہ کرديا جاتا يا کچھ اور کيونکہ ہندو جب اکيلا ہوتا ہے تو ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہوتا ہے اور جب ان کو اپني کثرت نظر آتي ہے ان کا فطري تعصب اور تنگ نظري بھى آشکار ہوجاتي ہے سازشيں شروع کرديتا ہے