پبی میں فوج کو بلایا گیا تھا ، جب پولیس سے حالات کنٹرول نہیں ہوئے
Earlier, police and Pakistan Army shifted Mian Iftikhar Hussain when PTI workers stormed his house in Pabbi area when one of their worker was killed in cross-firing.

Who called Army ??? .. in any case mob is stupid always its a good step , ANP or JUI F or any other ... doesn't matter saving their lives is first duty of KPK authorities
Earlier, police and Pakistan Army shifted Mian Iftikhar Hussain when PTI workers stormed his house in Pabbi area when one of their worker was killed in cross-firing.
پبی میں فوج کو بلایا گیا تھا ، جب پولیس سے حالات کنٹرول نہیں ہوئے
Earlier, police and Pakistan Army shifted Mian Iftikhar Hussain when PTI workers stormed his house in Pabbi area when one of their worker was killed in cross-firing.
Yaar burger, kaam az kaam koi authentic outlet to cover karo is news ke liye. Kia bhi tu Radio Pakistan. Nooray ka tattu. By the way, Iftikhar him self , never sad that Army saved him, but endorsed that it was police who saved him from the mob. he was very calm , just because he was out of danger.
وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین کی رہائی کے انتظامات کر رہے ہیں۔
پشاور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں اے این پی کے رہنماء میاں افتخار حسین کی گرفتاری کی ہر سطح پر مذمت کی گئی۔ نوشہرہ کی عدالت میں جاں بحق ہونے والے حبیب اللہ کے والد نے افتخار حسین کو بیٹے کے قتل سے بری الذمہ قرار دے دیا جس پر اے این پی رہنماء نے سوال اٹھایا کہ اگر مقتول کے والد نے مقدمہ درج نہیں کرایا تو پھر کس نے کروایا ؟۔ مقتول کے والد کے عدالتی بیان کے بعد خیبر پختونخوا حکومت اور پولیس کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا جس پر مسلسل وضاحتیں دی گئیں لیکن بات نہ بنی، آخر کار خیبر پختونخوا حکومت اور پولیس نے گھٹنے ٹیک دیے۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ افتخار حسین کی رہائی کے انتظامات کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ میاں افتخار حسین اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں اور کیس کی آئندہ سماعت پندرہ دن بعد ہوگی۔