Advertisement

Imran or Dosri Bachion ke Qatil Ko Sansaar Kia Jaiye: MPA Kanwal Nauman

خبدار کسی کو نہ تو چوک پر لٹکایا جاۓ
یا سنگسار کیا جاۓ . یہ درندہ فیل ھے جو اس آدمی
نے کیا ہے پر اس کا مطلب یہ نہیں ھے کہ ھم درندہ
بن جائیں . کچھ گورنمنٹ کے لوگ ایسی باتیں کر رہیں ھیں
جو کہ کسی طرح بھی مناسب نہیں ہیں ایک گورنمنٹ پرسن
کے لیے
 
جو بھی کہو اب یہ کھیل ھم پاکستان میں نہیں
چلنے دیں گیں . کسی جزبات میں آ کر کوئی غلط اقدام نہیں کرنا ہمیں
چاہے وہ مجودہ گوورمنٹ کرے اور یا کوئی اور . پیریڈ

 
Last edited by a moderator: