Advertisement

Imran Khan's sons used VIP immigration in Islamabad airport - Mohammad Zubair - Faisal Vawda also op

Advertisement
I don't understand (Islamabad Airport) comes under federal Government control, so how can they bash IK for this? How can IK sons take protocol unless given by Pmln.
But regardless Pmln Media will still bash PTI & guess what people will still believe it. Why some of our people believe these illogical allegation
 
میں ایک عام پاکستانی ہوں۔ اگر میں باہر سے پاکستان آؤں اور اسلام آباد ائیر پورٹ پر اُترؤں تو کیا ائیر پورٹ انتظامیہ میرے لیے وی آئی پی لاونج کھول دے گی؟؟

اگر عمران خان کے بچوں کو یہ استحقاق نہیں تھا تو ائیر پورٹ منیجمنٹ نے انہیں وی آئی پی لاونج سے کیوں جانے دیا گیا؟؟

اور زبیر صاحب جو ٹی وی پر بیٹھ کر تقریر جھاڑ رہے ہیں۔ کیا انہوں نے واقعے پر ائیر پورٹ انتظامیہ سے کوئی ایکپلنیشن کال کی ہے؟
 
Advertisement
سرکار کیوں روتے ہو جس طرف پی ٹی آئ کی اخلاقی سیاست کی کھوتی جا رہی ہے اس سے یہی رنگ نکلنے ہیں
جمہوری پارٹی کے ڈھونگ کے جنازے کے بعد فیملی پولیٹکس کے ڈھونگ کا بھی جنازہ اٹھنا ہے عنقریب
ذرا یہ آے روز کی کتے عالی ٹریٹمنٹ جو عوام سے ہوتی ہے بند ہو جاۓ اور عمران کچھ الیکشن جیتنا شروع کر دے تو یہودن مان جاۓ گی اور ان شہزادوں کو بھیج دینا ہے تا کہ یہ بھی ہماری اگلی نسل پر حکمرانی کی لائن میں لگ جایں
 
30 crore ka karcha karkaye aik sand ko Pakistan lanay walay is baat per shor macha rahay hian kay Ik kay bachay airport say jaldi nekal gaye

آپ کے کمٹ کا ترجمہ بہت ضروری ہے.

تیس کروڑ کا خرچہ کر کے اک سانڈ کو پاکستان لانے والے اس بات پر شور مچا رہے ہیں کہ عمران خان کے بچے ایئر پورٹ سے جلدی نکل گئے

بہت خوب بھی بہت خوب
 
Last edited:
Advertisement
سرکار کیوں روتے ہو جس طرف پی ٹی آئ کی اخلاقی سیاست کی کھوتی جا رہی ہے اس سے یہی رنگ نکلنے ہیں
جمہوری پارٹی کے ڈھونگ کے جنازے کے بعد فیملی پولیٹکس کے ڈھونگ کا بھی جنازہ اٹھنا ہے عنقریب
ذرا یہ آے روز کی کتے عالی ٹریٹمنٹ جو عوام سے ہوتی ہے بند ہو جاۓ اور عمران کچھ الیکشن جیتنا شروع کر دے تو یہودن مان جاۓ گی اور ان شہزادوں کو بھیج دینا ہے تا کہ یہ بھی ہماری اگلی نسل پر حکمرانی کی لائن میں لگ جایں
Matlab IK kai 2 baitay, airport ki ghaflat ya jaan boojh kar nikalay jaanay say Jamhooriyyat derail ho gayee?
 
I don't understand (Islamabad Airport) comes under federal Government control, so how can they bash IK for this? How can IK sons take protocol unless given by Pmln.
But regardless Pmln Media will still bash PTI & guess what people will still believe it. Why some of our people believe these illogical allegation
Aray bhai, itni aqal wali baat PML-N walon ko samajh nahin aaty!
 
میں ایک عام پاکستانی ہوں۔ اگر میں باہر سے پاکستان آؤں اور اسلام آباد ائیر پورٹ پر اُترؤں تو کیا ائیر پورٹ انتظامیہ میرے لیے وی آئی پی لاونج کھول دے گی؟؟

اگر عمران خان کے بچوں کو یہ استحقاق نہیں تھا تو ائیر پورٹ منیجمنٹ نے انہیں وی آئی پی لاونج سے کیوں جانے دیا گیا؟؟

اور زبیر صاحب جو ٹی وی پر بیٹھ کر تقریر جھاڑ رہے ہیں۔ کیا انہوں نے واقعے پر ائیر پورٹ انتظامیہ سے کوئی ایکپلنیشن کال کی ہے؟

Itni samajh PML-N walo ko hoti to aj IK PM hota :)
 
Advertisement
Good to know that Islamabad is in KPK now

and PIA runs by Imran Khan.

Shame on IK who ordered PIA to let his sons go through VIP lounge.

How high of PMLNs' who bring out this utmost corruption of Pakistan history.

Sherrrrrrr
 
Advertisement
:lol:بلا شبہ ائیرپورٹ انتظامیہ بھی اس کی پروٹوکول کی ذمہ دار ہے لیکن عمران خان نیازی کی سادگی اور پروٹوکول کی مخالفت کا بھانڈہ پھوٹ گیا ہے ،،،انقلابیئے اب نیازی صاب کادفاع کر کر کے پھاوے ہو جائیں گے،،
 
فی الحال تو میاں سانپ اور ان کے
کچرا کنڈی سے دریافت شدہ پٹواری مخلوق
اپنی غلاظت یہاں پھیلا رہے ہیں