Advertisement

Imran Khan to hold rallies in Waziristan and Karachi on 11th and 12th May respectively

Advertisement
خان کی اس ساری جدوجہد سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ اگر دیکھو ایمانداری ایک بنیادی جز ہے اس پر کوئی کمپرومائز نہیں،
لیڈر کا مینٹلی اور فزیکلی فٹ ہونا اور مسٹقل مزاج ہونا بہت ضروری ہے.
ورنہ اس ملک کے بدمعاش سیاستداں ڈرا دھمکا کرکب کے خان کو چبا گئے ہوتے.
پاکستان کی اگلی نسل کو کچی پکی سے ہی ذہنی اور جسمانی طور پر سخت مستقبل کے لئے تیار کرنا پڑے گا.