Advertisement

Imran Khan takes notice of RTI amendment. Instructs KP to revert back. Domain of RTI to remain intac

ترجمان تحریک انصاف
1: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خیبر پختونخواہ میں معلومات تک رسائی کے قانون میں مجوزہ ترامیم کا نوٹس لے لیا.
2: صوبائی حکومت کو فوری طور پر ترامیم واپس لینے کی ہدایت.
3: مجوزہ ترامیم کچھ حکومتی محکموں کے استثنی سے متعلق تھی،
مرکزی سیکٹری اطلاعت. نعیم الحق​

Source
11665693_860882280668532_1388772084556919466_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Sitasatdaan saray aik jesay he hain siwaaey Imran Khan k. Khan sahab Allah k bad app he se humain umeed hai k ap kuch kar saktay hain Pakistan main.

Jiss ne yeh ammendment move ki thi uski b chhitrol karain.
 
Good action IK, you have to be on your toes all the time.
 
Advertisement
خان صاحب کے پاس کیا اتھارٹی ہے کہ ایک منتخب اسیمبلی کو ڈکٹیٹ کریں

یہ ہے عمران خان کے آمرانہ انداز کی ایک جھلک ​
 
Darbari this is called leadership when you see wrong decisions you take action against them being a leader. If you are a born patwari with no mind than you will accept every sh|t the way you noora league darbaris doing including killings in model town!
خان صاحب کے پاس کیا اتھارٹی ہے کہ ایک منتخب اسیمبلی کو ڈکٹیٹ کریں

یہ ہے عمران خان کے آمرانہ انداز کی ایک جھلک ​
 
As usual, patwari logic above.
If an assembly passes a bill saying corruption is legal, noone should say anything because hey, its a 'muntakhib assembly'.

I may be wrong, but it seems like QWP may have put forth this as a condition for rejoining coalition. Not sure why PTI is even considering them. Else, it could be JI....dont think PTI members would do this, as they would know it would be quashed by IK and followers.
 
Advertisement
Agar kpk assembly koe ghalat kam karaygi tou imran khan ko us kam ko thek nahe karwana chaheye.... Clapping for this user... Issy kehtay hain mukhalfat mai andhay houjana
 
آج فون پر میری آر ٹی آئی کے ایک معزز کمشنر صاحب سے بات ہوئی۔ انہوں نے اس سارے معاملے کو آرٹی آئی اور سپیکر صوبائی اسمبلی کا جھگڑا قرار دیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی وزیر کی وزارت آرٹی آئی کے قانون سے بالا تر نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک غلط ترمیم ہے اور جوں ہی یہ معاملہ عمران خان تک جائے گا یہ سپیکر کے لیے فائر بیک ہوگا۔

ممبران کی تعداد تین سے دو کرنے کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اس وقت آرٹی آئی کا ایک چیف کمشنر اور دو کمشنرز ہیں جب کہ ایکٹ کے مطابق تین کمشنر ہونے چاہیے تھے۔ یہ تجویز آرٹی آئی ہی کی تھی کہ اس کے دو ہی ممبرز رکھے جائیں۔

آرٹی آئی کے معزز کمشنر کا ایک انٹرویو آج نیوز پر بھی آن ائیر ہوا تھا۔ اگر کسی کو اس کے لنک کا معلوم و تو بتا دیں بڑی مہربانی ہوگی۔
 
خان صاحب کے پاس کیا اتھارٹی ہے کہ ایک منتخب اسیمبلی کو ڈکٹیٹ کریں

یہ ہے عمران خان کے آمرانہ انداز کی ایک جھلک ​

او بھائی خیریت تو ہے ناں!!!پنجاب اسمبلی کے ارکان جتنی ترامیم یا بل لاتی ہیں۔ کیا اس میں نواز شریف کی رضا یا حکم یا نون لیگ کی پالیسی شامل نہیں ہوتی؟
اگر عمران خان دیکھے کہ کے پی اسمبلی ایک ایسا بل لاتی ہے جو پارٹی کی بنیادی پالیسی کے خلاف ہے تو اسے پورا حق حاصل ہے کہ وہ ایسی ترمیم یا بل واپس لینے کی ہدایت کرے۔۔۔ سمجھ آئی۔
 
خان صاحب کے پاس کیا اتھارٹی ہے کہ ایک منتخب اسیمبلی کو ڈکٹیٹ کریں

یہ ہے عمران خان کے آمرانہ انداز کی ایک جھلک
​

Its a political party and its is chairman decision :P u cant understand what political parties r :P read a bit about them how they make sure their party govt. work as per party lines in UK and USA and other civilised countries ... PMLN supporters can't understand any way :P its fine if u don't too :)
 
Advertisement
اچھا !!!!! جمہوری ملکوں میں ارکان اسمبلی کو انسٹرکٹ کیا جاتا ہے ؟ امریکا اور برطانیہ میں تو پارلیمنٹ کے ممبرز اپنی پارٹی کے بلز کو ووٹ نہیں دیتے ، اور ادھر ایک باہر کا چیئرمین ڈکٹیٹ کر رہا ہے ، ذرا جمہوری ملکوں کا سسٹم پڑھ بھی لو نہ

خان صاحب کے پاس ایسا کوئی حق نہیں ہے ، نہ آئین اور نہ قانون اسے یہ حق دیتا ہے ، یہ ایک خود مختار اسمبلی ہے ، کوئی تحریک انصاف کی پارٹی نہیں اور خان صاحب تو اس اسمبلی کے ممبر تک نہیں

او بھائی خیریت تو ہے ناں!!!پنجاب اسمبلی کے ارکان جتنی ترامیم یا بل لاتی ہیں۔ کیا اس میں نواز شریف کی رضا یا حکم یا نون لیگ کی پالیسی شامل نہیں ہوتی؟
اگر عمران خان دیکھے کہ کے پی اسمبلی ایک ایسا بل لاتی ہے جو پارٹی کی بنیادی پالیسی کے خلاف ہے تو اسے پورا حق حاصل ہے کہ وہ ایسی ترمیم یا بل واپس لینے کی ہدایت کرے۔۔۔ سمجھ آئی۔
 
Advertisement
In most western countries, only party organizations carry all the power. They dictate policies, strategies and law amendments. It is exactly so in scandinavian countries and in Holland and Belgium. In these countries there is always a struggle between party's parlimetarian group and the party organization but never a big issue as political decisions and policy line is already decided before elections.

اچھا !!!!! جمہوری ملکوں میں ارکان اسمبلی کو انسٹرکٹ کیا جاتا ہے ؟ امریکا اور برطانیہ میں تو پارلیمنٹ کے ممبرز اپنی پارٹی کے بلز کو ووٹ نہیں دیتے ، اور ادھر ایک باہر کا چیئرمین ڈکٹیٹ کر رہا ہے ، ذرا جمہوری ملکوں کا سسٹم پڑھ بھی لو نہ
 
خان صاحب کے پاس کیا اتھارٹی ہے کہ ایک منتخب اسیمبلی کو ڈکٹیٹ کریں

یہ ہے عمران خان کے آمرانہ انداز کی ایک جھلک ​

حکومت پی ٹی آئ کی ہے
حکومت کی ناکامی اور کامیابی بھی پی ٹی آئ کے کھاتے میں جائیگی
تو وژن بھی پی ٹی آئ کا چلیگا

تمہارے جیسے دشمن اللہ سب کو دے
جو گرمی سردی ہر وقت تنقید کرتے رہتے ہیں
جن کی وجہ سے انسان ہر وقت اپنی اصلاح کرتا رہتا ہے
 
Tum log kabhi bhi khush nahi ho gay Ik say, agar nahi leta notice leta to bakwaas karte yahan akar kay IK kyun nahi kuch bolta , ab noticele liya hay to kehtay ho kyun liya, make your mind up you idiot
 
خان صاحب کے پاس کیا اتھارٹی ہے کہ ایک منتخب اسیمبلی کو ڈکٹیٹ کریں

یہ ہے عمران خان کے آمرانہ انداز کی ایک جھلک
​

ایک تو تم کوڑھ مغز ھو، دوسرے تعصب تم میں کوٹ کوٹ کر بھرا ھوا ھے اور تیسرے تم معلومات کے بغیر ھی ٹُلے لگااتے رھتے ھو، عمران خان نے "حکومت" سے کہا ھے کہ ترمیم واپس لے، وہ اسمبلی میں اپنے اراکین کو بھی ڈکٹیٹ کرا سکتا ھے، یہ حق اسے دستور میں اٹھارویں ترمیم کے تحت حاصل ھے، یہ تو قانونی بات تھی، اب اخلاقی بات یہ ھے کہ کیا تم اتنے گرے ھوےؑ انسان ھو کہ ایک اچھی بات کی تعریف کرنے کی بجاےؑ جل بھُن کر رہ گےؑ اور وہی لعنتی کام شروع کر دیا ؟
،
 
تم اپنے دماغ کا علاج کراؤ . روزانہ تم ادھر ذلیل ہوتے ہو ، کبھی بوٹ پالش کرتےرہنا اور کبھی غلط چیزوں کوڈیفنڈ کرنا

عمران خان حکومت کو کیسے کہہ سکتا ہے کہ ترمیم واپس لو ، بنی گالا میں جب عوام دھرنا دے رہے تھے تو اس پاگل نے ان سے کیا کہا ؟

اس نے کہا میرا حکومت میں کوئی عمل دخل نہیں ، وہ اپنے فیصلے خود کرتی ہے اور میں ان کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا

ایک اچھا طریقہ یہ تھا کہ یہ اپنی پارٹی کے رائے سے حکومت کو آگاہ کرتا ، لیکن اس طرح حکم چلانا کہاں کا انصاف ہے

لیکن تم ٹھہریں وہی یوتھئے بابے ، عمرانی نمک جو حلال کرنا ہے

Last edited: