this same corrupt government said Allama Iqbal's holiday is a hindrance to economic growth...but closing schools for saving corruption will speed up CPEC.....I guess.
(omg)
Khattak is sleeping :angry_smile:, why CM KPK is not issuing a notification to keep schools and Universities open. Nawazaa kharaam khour schools bandh karwaa kar jalsey kar raha hai.
بے شک اللہ الحق ہے . ہم لوگ کتنے سالوں سے ایک ہی بات کہہ رہے ہیں کہ ہم سیاسی لوگ ہیں، ہمارے جلسے اور سیاسی اجتماع نے پاکستان کے لوگوں کو ایک شعور دیا ہے، عام آدمی کو سیاست سکھائی ہے، ہم نے پاکستان میں سیاست کا انداز بدل دیا ہے لیکن یہ عورتوں کی بے حرمتی اور گھٹیا کام نہ تو ہم لوگ کرتے ہیں اور نہ ہی کبھی ایسے کاموں کو پسند کیا ہے_ . خیر ۔۔۔۔ ہم نے پہلے بھی کئی دفعہ یہ بات سب کے سامنے رکھی کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے جلسوں اور دھرنے کے دنوں میں نون لیگ نے پیشہ ور عورتیں بھیج رکھی ہیں اور طرح طرح کی کہانیاں سستی اخباروں کے ذریعے لوگوں میں پھیلا رہے ہیں۔ اس کے بے شمار ثبوت بھی دیے گئے لیکن جب جنون اور پیسے کا مقابلہ ہوتا ہے تو شروع میں پیسہ ہی جیتتا ہے اس لیے ہر اینکر، ہر پروگرام میں وہی بات کی گئی جو کہ لفافوں میں موصول ہوتی رہی۔ لیکن بے شک اللہ الحق ہے، ایک دن سچ سامنے آ کر ہی رہتا ہے۔ چند لڑکوں نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی تھی جس میں وہ خود مان رہے ہیں کہ وہ نون لیگ کے سپورٹرز ہیں اور وہ محض کسنرٹ ''انجوائے'' کرنے آئے ہیں ۔۔۔۔ اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہاں پیسے دے کر لوگوں کو بھیجا جاتا ہے۔ بےروزگاری سے تنگ نوجوان کچھ بھی کر گزریں گے میاں صاب ۔۔۔۔۔۔ ورنہ آج سے پہلے کبھی ایسے واقعات نہیں ہوئے جو کہ پچھلے دو جلسوں میں تواتر اور زیادہ منظم انداز میں ہو رہے ہیں _
Khattak is sleeping :angry_smile:, why CM KPK is not issuing a notification to keep schools and Universities open. Nawazaa kharaam khour schools bandh karwaa kar jalsey kar raha hai.
Considering the fact that the audience/crowd listening to Nawaz Sharif's drivel was entirely componsed of JUIF madrassa mafia, its not unthinkable that the same bunch got the schools closed by force or threats.