نہ ........اپنی پرسنل کیپسٹی میں جو وہ کر سکتا تھا کر لیا ...ہسپتال اور کالج ..پورے ملک کا سسٹم بدلنے کے لئے اور عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے تو حکومت چاہئے ہی

معافی چاہتا ہوں میں آ پ کی بات سمجھا نہیں۔ میں نے اکثر آپ کی پوسٹس پڑھی ہیں اور آپ شاید گہری بات کرتی ہیں یا شاید میری عقل پختہ نہیں اِس لئے آپ کی کچھ پوسٹس میرے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں۔

جو بات سمجھ نہ ائے تو پوچھ لینا بہتر ہوتا ہے . اگر اس پوسٹ کی سمجھ نہیں آئی تو بات اتنی سی ہے ..کہ میں اور آپ جتنا مرضی کڑھ لیں ..کچھ کرنا چائیں اپنے ہم وطنوں کے لئے ..کچھ کر نہیں سکتے ..عمران بڑا نام ہے .وہ بڑے بڑے کام کر گیا عام آدمی کی فلاح کے لئے ..ایماندار ہے .اس لئے لوگ اس پر بھروسہ کرتے ہیں اور کھل کر اس کے پروجیکٹ کے لئے عطیات دیتے ہیں ...یہ کام ایدھی بھی کرتے ہیں ..لوگ وہاں بھی دل کھول کر چندہ دیتے ہیں ...ایسے اور بہت سے نام ہیں . لیکن ایدھی یا عمران اگر یہ چاہیں کہ اس ملک کے ہر شخص کو ایک عزت دار زندگی گزارنے کا موقع ملے تو یہ کام جب تک نہیں کر سکتے جب تک حکومت ان کے ہاتھ میں نہ ہو ..اب ایدھی نے تو ایسی کوئی خواہش نہیں کی .لیکن عمران کی اس سسٹم کو بدلنے کی شدید خواہش ہے ..وہ دنیا گھوما پھرا ہے .وہ جانتا ہے جب سسٹم کام کرتا ہے تو عام آدمی کی عزت نفس مجروح ہوئے بغیر وہ اس سے مستفید ہوتا ہے ... عمران اپنے صوبے میں سسٹم پر کام بھی کر رہا ہے ...لیکن پورے پاکستان کے حالات بدلنے کے لئے بہرحال مرکز میں ہی حکومت چاہئے ، اب آ جائیں میری طرف ....... میں عمران کی اس کی ساری چولون کے با وجود سپورٹر ہوں اس کی وجہ اس کی ایمانداری اور ملک کے لئے کچھ کرنے کی لگن ہے ....
Re: Imran Khan telling why he came in Politics in Pakistan in agenda aaj tak
یار اس کو آپ اروگنس نہی کہہ سکتے ، سیکورٹی ارینجمنٹس ہوتی ہے ، پرسوں جب شجاع خانزادہ شہید ہوئے تو سب میڈیا کہہ رہا تھا سیکورٹی نہیں تھی ، اگر خدا نخواستہ اس ملک کے وزیر اغظم کو کچھ ہو جائے تو اسٹیٹ پر سوالات اٹھے گے کہ وزیر اغظم محفوظ نہیں تو باقی ملک کا کیا حال ہو گا ، آج اگر آپ نے تقریر دیکھی ہو پی ایم کی تو اس نے بلٹ پروف ونڈو ہٹانے کا کہا ، اور پھر خطاب کرنے آئے ... کچھ سال پہلے بے نظیر جب شہید ہوئی تو سب سے پہلا سوال سیکورٹی پر اٹھا

آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں سوائے ایک چیز کے۔ آپ نے فرمایا کہ میں یا آپ کچھ نہیں کرسکتے۔ یہ بات ٹھیک نہیں ۔ ہم بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے۔ ہم جب اپنے کسی ساتھی کو کچھ غلط کرتا دیکھیں تو اُسے روک سکتے ہیں مثلاً کوئی کوڑا کرکٹ باہر پھینک دیتا ہے یا پھر کوئی سگنل توڑ کر گاڑی دوڑا دیتا ہے تو ہم کم از کم اُسے سمجھا سکتے ہیں۔ اگر ہم میں سے ہر کسی کی ایسی سوچ ہو تو یہ معاشرہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہوسکتا ہے۔ ظاہر ہے ۶۵ سال کی برائی کو ایک دو سال میں ٹھیک نہیں کیا جاسکتا لیکن کوشش کی جا سکتی ہے۔ ہم آج کوشش کریں گے تو ہو سکتا ہے ہماری دوسری یا تیسری نسل اِس کوشش کا صلہ دیکھ لیں۔ ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم نے کوشش کرنی چھوڑ دی ہے اور جو کوئی کوشش کرتا ہے لوگ اُسے پاگل سمجھتے ہیں۔ خیر رہی بات عمران کی تو واقعی اِس نے بہت بلنڈر مارے ہیں لیکن جب وہ اِس طرح عالمی برادری کے سامنے ملک کا دفاع کرتا ہے تو یقین جانیں دل بہت خوش ہوتا ہے اِس لئے میرا لیڈر عمران ہے۔

جناب آپ کی بات سو فیصد درست لیکن ہمارے ملک میں ایک بیماری ہے جس کا نام ہے وی آئی پی پروٹوکول۔ ٹھیک ہے وزیر اعظم کی سکیورٹی ہونی چاہئے لیکن یہ لوگ تو پورے شہر کو مفلوج کر دیتے ہیں سکیورٹی کے نا م پر۔ اگر اُس ٹریفک میں کوئی ایمبولینس پھنس جائے کوئی بندہ مر جائے تو پھر اُس کا ذمہ دار کون؟ کیا ایک عام شہر ی اور وزیر اعظم کی جان میں فرق ہے؟ جناب سکیورٹی اور وی آئی پی پروٹوکول میں فرق ہوتا ہے۔

آپ نے ٹھیک کہا ..جو ہم کر سکتے ہیں وہ تو ہم کر ہی رہے ہیں ...میں اس فورم کی سیلف اپوینٹڈ سدھار کمیٹی کی سربراہ ہوں .....لیکن ضرورت اس وقت ملکی سطح پر بڑے کام کرنے کی ہے ... موجودہ اور گذشتہ حکمرانوں کو تو قوم آزما آزما کر تھک گئی ہے ..اس لئے عمران کو کم از کم ایک چانس ضرور ملنا چاہئے
Re: Imran Khan telling why he came in Politics in Pakistan in agenda aaj tak
ایسے صورت خال میں ایمبولنس کو جانے کی اجازت ہوتی ہے ، شہری اور وزیر اغظم کی جان میں فرق نہیں ہونا چاہئیے لیکن فرق ہوتا ہے حقیقت میں - یہ صورت خال پوری دنیا میں ہے ، کیا کسی ملک کے صدر اور شہری کو ایک جیسی سہولیات میسر ہوتی ہے ؟ کیا امریکا کا صدر ایک عام شہری کی طرح چلتا پھرتا ہے ؟ کیا وہ ایک عام جہاز میں سفر کرتا ہے ؟ یہ کچھ تلخ حقائق ہے جن کے ساتھ عادی ہونا چاہئیے
جناب آپ کی بات سو فیصد درست لیکن ہمارے ملک میں ایک بیماری ہے جس کا نام ہے وی آئی پی پروٹوکول۔ ٹھیک ہے وزیر اعظم کی سکیورٹی ہونی چاہئے لیکن یہ لوگ تو پورے شہر کو مفلوج کر دیتے ہیں سکیورٹی کے نا م پر۔ اگر اُس ٹریفک میں کوئی ایمبولینس پھنس جائے کوئی بندہ مر جائے تو پھر اُس کا ذمہ دار کون؟ کیا ایک عام شہر ی اور وزیر اعظم کی جان میں فرق ہے؟ جناب سکیورٹی اور وی آئی پی پروٹوکول میں فرق ہوتا ہے۔
ایسے صورت خال میں ایمبولنس کو جانے کی اجازت ہوتی ہے ، شہری اور وزیر اغظم کی جان میں فرق نہیں ہونا چاہئیے لیکن فرق ہوتا ہے حقیقت میں - یہ صورت خال پوری دنیا میں ہے ، کیا کسی ملک کے صدر اور شہری کو ایک جیسی سہولیات میسر ہوتی ہے ؟ کیا امریکا کا صدر ایک عام شہری کی طرح چلتا پھرتا ہے ؟ کیا وہ ایک عام جہاز میں سفر کرتا ہے ؟ یہ کچھ تلخ حقائق ہے جن کے ساتھ عادی ہونا چاہئیے
ایسے صورت خال میں ایمبولنس کو جانے کی اجازت ہوتی ہے ، شہری اور وزیر اغظم کی جان میں فرق نہیں ہونا چاہئیے لیکن فرق ہوتا ہے *قیقت میں - یہ صورت خال پوری دنیا میں ہے ، کیا کسی ملک کے صدر اور شہری کو ایک جیسی سہولیات میسر ہوتی ہے ؟ کیا امریکا کا صدر ایک عام شہری کی طر* چلتا پھرتا ہے ؟ کیا وہ ایک عام جہاز میں سفر کرتا ہے ؟ یہ کچھ تلخ *قائق ہے جن کے ساتھ عادی ہونا چاہئیے
ایسے صورت خال میں ایمبولنس کو جانے کی اجازت ہوتی ہے اجازت آئین میں تو ہوگی لیکن *قیقت میں ملتی نہیں۔ کئی بار سنا ہے خبروں میں اِسی وجہ سے کئی لوگوں کی اموات ہوئی ہیں۔ آپ کہیں گےتو لنکس پوسٹ کر دونگا۔ شہری اور وزیر اغظم کی جان میں فرق نہیں ہونا چاہئیے لیکن فرق ہوتا ہے *قیقت میں۔یہ صورت خال پوری دنیا میں ہے ، کیا کسی ملک کے صدر اور شہری کو ایک جیسی سہولیات میسر ہوتی ہے ؟ وہ فرق پیشے کے اعتبار سے ہوتا ہے ذاتی اعتبار سے نہیں ہوتا جبکہ ہمارے ملک میں تو اگر نواز وزیر اعظم نہ بھی ہو تو بھی ٹھیک ٹھاک پروکول کے ساتھ گھومتا پھرتا ہے ۔ وزیرا ور شہری کی مراعت میں فرق ہوتا ہے ویسے ہی جیسے کہ ایک عام مزدور اور ایک انجینئر کی مراعت میں ہوتا ہے۔ کیا آپ اب یہ کہیں گے کہ مزدور کےساتھ نا انصافی ہو رہی ہے کہ اُسے گاڑی نہیں ملی لیکنانجینئرکو ملی ہے؟
کیا امریکا کا صدر ایک عام شہری کی طر* چلتا پھرتا ہے ؟ کیا وہ ایک عام جہاز میں سفر کرتا ہے ؟
http://www.dailymail.co.uk/news/art...ing-Pringles-squashed-seat-economy-class.html اِن تصوایر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برطانیہ کا وزیر اعظم کئی تصاویر میں کھٹرا ہے اور عام عوام بیٹھی ہے۔ وہ اپنے ملک میں ایک عام شہری کی طر* ہے۔ دیئے گئے لنک میں جو آرٹکل ہے اُس میں نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ وزیر اعظم برطانیہ ایکانومی کلاس میں سفر کر رہا ہے۔ رہی بات امریکہ کی تو جب آپ *قائق پر مبنی بات کرنا چاہتے ہیں تو *قیقت یہی ہے کہ پاکستان کی امریکہ کی سامنے کوئی اوقات نہیں ہے۔ آپ ایک سوپر پاور کے صدر کی ایک بھیکاری ملک کے وزیر اعظم سے موازنہ نہیں کر سکتے۔ معذرت اگر میرے الفاظ چبھتے ہوئے ہیں لیکن *قیقت یہی ہے۔
آپ سے لمبی چوڑی ب*ث کرنے کا مقصد صرف یہ باور کرانا تھا کہ سکیورٹی اور وی آئی پی پروٹوکول میں فرق ہوتا ہے جو کہ ہم میں سے اکثر لوگ نہیں سمجھتے۔
ایسے صورت خال میں ایمبولنس کو جانے کی اجازت ہوتی ہے ، شہری اور وزیر اغظم کی جان میں فرق نہیں ہونا چاہئیے لیکن فرق ہوتا ہے حقیقت میں - یہ صورت خال پوری دنیا میں ہے ، کیا کسی ملک کے صدر اور شہری کو ایک جیسی سہولیات میسر ہوتی ہے ؟ کیا امریکا کا صدر ایک عام شہری کی طرح چلتا پھرتا ہے ؟ کیا وہ ایک عام جہاز میں سفر کرتا ہے ؟ یہ کچھ تلخ حقائق ہے جن کے ساتھ عادی ہونا چاہئیے
ایسے صورت خال میں ایمبولنس کو جانے کی اجازت ہوتی ہے اجازت آئین میں تو ہوگی لیکن حقیقت میں ملتی نہیں۔ کئی بار سنا ہے خبروں میں اِسی وجہ سے کئی لوگوں کی اموات ہوئی ہیں۔ آپ کہیں گےتو لنکس پوسٹ کر دونگا۔ شہری اور وزیر اغظم کی جان میں فرق نہیں ہونا چاہئیے لیکن فرق ہوتا ہے حقیقت میں۔یہ صورت خال پوری دنیا میں ہے ، کیا کسی ملک کے صدر اور شہری کو ایک جیسی سہولیات میسر ہوتی ہے ؟ وہ فرق پیشے کے اعتبار سے ہوتا ہے ذاتی اعتبار سے نہیں ہوتا جبکہ ہمارے ملک میں تو اگر نواز وزیر اعظم نہ بھی ہو تو بھی ٹھیک ٹھاک پروکول کے ساتھ گھومتا پھرتا ہے ۔ وزیرا ور شہری کی مراعت میں فرق ہوتا ہے ویسے ہی جیسے کہ ایک عام مزدور اور ایک انجینئر کی مراعت میں ہوتا ہے۔ کیا آپ اب یہ کہیں گے کہ مزدور کےساتھ نا انصافی ہو رہی ہے کہ اُسے گاڑی نہیں ملی لیکنانجینئرکو ملی ہے؟
کیا امریکا کا صدر ایک عام شہری کی طرح چلتا پھرتا ہے ؟ کیا وہ ایک عام جہاز میں سفر کرتا ہے ؟
http://www.dailymail.co.uk/news/art...ing-Pringles-squashed-seat-economy-class.html اِن تصوایر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برطانیہ کا وزیر اعظم کئی تصاویر میں کھٹرا ہے اور عام عوام بیٹھی ہے۔ وہ اپنے ملک میں ایک عام شہری کی طرح ہے۔ دیئے گئے لنک میں جو آرٹکل ہے اُس میں نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ وزیر اعظم برطانیہ ایکانومی کلاس میں سفر کر رہا ہے۔ رہی بات امریکہ کی تو جب آپ حقائق پر مبنی بات کرنا چاہتے ہیں تو حقیقت یہی ہے کہ پاکستان کی امریکہ کی سامنے کوئی اوقات نہیں ہے۔ آپ ایک سوپر پاور کے صدر کی ایک بھیکاری ملک کے وزیر اعظم سے موازنہ نہیں کر سکتے۔ معذرت اگر میرے الفاظ چبھتے ہوئے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے۔
آپ سے لمبی چوڑی بحث کرنے کا مقصد صرف یہ باور کرانا تھا کہ سکیورٹی اور وی آئی پی پروٹوکول میں فرق ہوتا ہے جو کہ ہم میں سے اکثر لوگ نہیں سمجھتے۔
یار اس کو آپ اروگنس نہی کہہ سکتے ، سیکورٹی ارینجمنٹس ہوتی ہے ، پرسوں جب شجاع خانزادہ شہید ہوئے تو سب میڈیا کہہ رہا تھا سیکورٹی نہیں تھی ، اگر خدا نخواستہ اس ملک کے وزیر اغظم کو کچھ ہو جائے تو اسٹیٹ پر سوالات اٹھے گے کہ وزیر اغظم محفوظ نہیں تو باقی ملک کا کیا حال ہو گا ، آج اگر آپ نے تقریر دیکھی ہو پی ایم کی تو اس نے بلٹ پروف ونڈو ہٹانے کا کہا ، اور پھر خطاب کرنے آئے ... کچھ سال پہلے بے نظیر جب شہید ہوئی تو سب سے پہلا سوال سیکورٹی پر اٹھا
ار اس کو آپ اروگنس نہی کہہ سکتے ، سیکورٹی ارینجمنٹس ہوتی ہے ، پرسوں جب شجاع خانزادہ شہید ہوئے تو سب میڈیا کہہ رہا تھا سیکورٹی نہیں تھی ، اگر خدا نخواستہ اس ملک کے وزیر اغظم کو کچھ ہو جائے تو اسٹیٹ پر سوالات اٹھے گے کہ وزیر اغظم محفوظ نہیں تو باقی ملک کا کیا حال ہو گا ، آج اگر آپ نے تقریر دیکھی ہو پی ایم کی تو اس نے بلٹ پروف ونڈو ہٹانے کا کہا ، اور پھر خطاب کرنے آئے اِس کا جواب دوسری پوسٹ میں دیا ہے۔
کچھ سال پہلے بے نظیر جب شہید ہوئی تو سب سے پہلا سوال سیکورٹی پر اٹھا بے نظیر کو کس چیز کی سکیورٹی دی جاتی؟ وہ اِس ملک کا کونسا عہدہ سنبھالے ہوئے تھی؟
آپ نے ٹھیک کہا ..جو ہم کر سکتے ہیں وہ تو ہم کر ہی رہے ہیں ...میں اس فورم کی سیلف اپوینٹڈ سدھار کمیٹی کی سربراہ ہوں .....لیکن ضرورت اس وقت ملکی سطح پر بڑے کام کرنے کی ہے ... موجودہ اور گذشتہ حکمرانوں کو تو قوم آزما آزما کر تھک گئی ہے ..اس لئے عمران کو کم از کم ایک چانس ضرور ملنا چاہئے
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم ہر کام کے لئے دوسروں کی طرف دیکھتے ہیں اور خود کچھ نہیں کرتے۔ جب تک اِس ملک کی عوام ٹھیک نہیں ہو جاتی یہ ملک کبھی ٹھیک نہیں ہوگا۔ اگر کل کو عمران کی حکومت آ بھی جاتی ہے اور عمران وہ سب کچھ کرتا ہے جس کا اِس نے وعدہ کیا ہے تو بھی جو تبدیلی آئے گی وہ زیادہ عرصہ قائم نہیں رہ سکے گی۔ جیسے ہی عمران کی حکومت ختم ہوگی حالات پہلے جیسے ہو جائیں گے۔ ہماری قوم کو اچھی حکومت سے زیادہ اچھی تربیت کی ضرورت ہے کیونکہ ہم ہر لحاظ سے جاہل ہیں۔ اگر حکومت کے بجائے قوم کی تربیت کی جائے تو اُس کے نتیجے میں آنے والی تبدیلی لمبے عرصہ تک رہے گی۔