Advertisement

Imran Khan Lahore arah hain , aapko khatra mehsoos horah hai ;- Javed Chaudhry -- Watch Shehbaz Shar

Advertisement
ریلی تو لگتا ہے، خان صاحب کی بجایے انتظامیہ نکال رہی ہے
:lol:

http://e.dunya.com.pk/index.php?e_name=LHR&edate=2016-09-02&page=8



x2585215_38516657.jpg.pagespeed.ic.DXwg-uvVtq.webp
 
Advertisement
پٹواری پاگل نہیں ہوا میرے بھائی صرف یہ کہنا چاہ رہا ہوں ذرا اپنے آپ پر قابو رکھو کہ گالیاں دے دے کے آج پھاوے ہو رہے ہو اور کل جب یہ ہو گیا تو مایوسی اور فرسٹریشن پر کیسے قابو پاؤ گے
ننگے ہو کر گالیاں بکنی شروع کر دو گے کیا ؟؟؟؟


ایک اور پٹواری پاگل ہو گیا
 
یہی تو کہہ رہا ہے اسی لیئے ڈر ہے عمران خان سے ورنہ تو کوئی مسئلہ نہیں۔ عوام کو تو خود بتا کے کرپشن کرتے ہیں اور عوام بھی خوش ہے، بس جو دو ایک دانے عوام کو بھی ڈالے اس پہ خوش ہے عوام بےشک خود جتنی مرضی لوٹ مار کریں۔

you & your family ruling last 30 years what have you done for people ????
 
Advertisement