Advertisement

Imran Khan Ko Jhoota Kehne Wali Reham Khan Khud Bhi Apni Shadi Chupati Rehi

مختصر یہ کہ شادی کے وقت دونوں جھوٹ بول رہے تھے۔اب چونکہ ریحام خان عمران خان کو نقصان پہنچانا چاہ رہی ہے اس لیے سچ سامنے لے آئی۔ ورنہ شادی کے وقت ہی سب لوگوں کو پتہ تھا اور چینلز پر بھی یہی بات چل رہی تھی کہ شادی ہو چکی ہے۔اور نکاح بھی دوبارہ ہوا تھا۔ریحام کے بیانات پر عمران کو کوئی نقصان پہنچے گا یا نہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن ریحام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔