Kashif Humayon
Banned
- Joined
- Sep 23, 2016
- Posts
- 135
- Reaction score
- 45
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Orya g, aap tau baray mufakkar hein, baray career bureaucrat hein, zra btaein tau sahi kia ha Panama leak mein, kis ne jurm kia, kahan se chori huee, konsey qanoon k teht saza honi zroori ha. Sharifoon k apnay pesey se karobar kernay k haq kab aur kesey criminalize hua. Kia Pakistan mein koi nahein raha jo spade ko spade keh sakay.
الله اکبر
پانامہ لیکس میں کیا ہے؟
کس نے جرم کیا؟
کہاں سے چوری ہوئی؟
کون سے قانون کے تحت سزا ہونا ضروری ہے؟
شریفوں کے اپنے پیسے؟
!!!اتنے معصومانہ سوالات
گجر صاحب کیا آپ واقعی اتنے سادہ ہیں یا پھر بنے ہوئے ہیں ؟Orya g, aap tau baray mufakkar hein, baray career bureaucrat hein, zra btaein tau sahi kia ha Panama leak mein, kis ne jurm kia, kahan se chori huee, konsey qanoon k teht saza honi zroori ha. Sharifoon k apnay pesey se karobar kernay k haq kab aur kesey criminalize hua. Kia Pakistan mein koi nahein raha jo spade ko spade keh sakay.
گجر صاحب کیا آپ واقعی اتنے سادہ ہیں یا پھر بنے ہوئے ہیں ؟
اپنے پیسے سے کاروبار کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔۔ لیکن بادشاہو ،یہی تو پوچھا جا رہا ہے کہ میاں صاحب " اپنے پیسے " کا اپنا ہونا ثابت کر دیں ۔
کیسے کمایا ، کیا ٹیکس دیا ، پاکستان سے باہر کس زریعے سے بھیجا ؟؟؟
لیکن میاں صاحب جواب دینے کو تیار نہیں ۔
کیونکہ جواب ہیں ہی نہیں ۔
کیوں جواب نہیں ؟
ایسی باتوں کا جواب کب نہیں ہوتا؟
آپ بھی جانتےہیں ۔
اگر نہیں تو پھر واقعی
آپ نہایت ہی سادہ ہیں ، گجر صاحب ۔
G zra jawab tau mrehmat fermaein, meray sawal repeat kernay se jawab tau nahein ban jata.
جی نہیں میاں صاحب کے پاس کوئی جواب نہیں ہے ۔ اُنہوں نے سادہ لوگوں کو بے وقوف بنانے کی تین بار کوشش تھی ۔ دو بار نیشنل ٹیلیویژن پر اور ایک بار پارلیمنٹ ۔ تینوں بار ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے بلکہ قوم کے سامنے جھوٹ بولا ۔G nahein Mian Sahib jawab de saktay hein, pehlay inkay accusers charge tau frame karein aur apnay claim ko substantiate tau kisi tarah karein.
جناب آپ نے تو لاجواب کر دیا ہے
ہکا بکا رہ گیا ہے ہر ممبر
حضور آپ جیسا انمول ہیرا کہاں پوشیدہ تھا؟
نون لیگ کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ اتنا قابل وکیل زبردست دلائل کے ساتھ انکی حمایت کرنے کو بیتاب ہے اور وہ ہیں کہ جھوٹ پہ جھوٹ بول کر اپنا کیس خراب کر رہے ہیں
آپ کی خدمات سے تو ٦ مہینے پہلے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے تھا تاکہ شریف خاندان اپنی ہی بونگیوں کی وجہ سے ننگا ہونے سے بچ جاتا
مگر ہمت نہ ہاریں
ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا
اس قوم پر ایک احسان کریں کہ یہی سوالات اسی معصومیت سے عمران خان کے کسی جلسے یا دھرنے میں دہرا دیجئے
میں کہتا ہوں پانی پانی ہو جائیگا پورا مجمع
لوگ حق حق کے نعرے لگاتے ہوئے آپ کے ہاتھوں پر بیعت کریں گے
اور سونے پر سہاگہ یہ کہ کسی ایک پروگرام میں آ کر اعتزاز احسن سے یہی سوالات پوچھ لیں
سر بغلیں جھانکنے لگے گا، اپنی دستار آپ کے سر رکھے گا، اپنا چیمبر آپ کے حوالے کر کے جنگلوں میں نکل جائیگا
آپ نے تو پہلا سوال ہی ایسا ظالم کیا ہے کہ دل نے گواہی دی ہے کہ کوئی وکیل کامل ہے. ذہانت ہو تو ایسی
یعنی کہ کیا ہے پانامہ لیکس میں؟
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
!!!واہ واہ واہ
کچھ شاعرانہ تاثر بھی ہے
آپ کی حیا اور معصومیت نے تو کنواری لڑکیوں کو مات دے دی
اتنی بےخبری؟ کیا ہے پانامہ لیکس میں؟
آپ کے اس سوال سے اندازہ ہوتا ہے کہ جناب شاید سلیپنگ بیوٹی کی طرح طویل نیند سے ابھی ابھی بیدار ہوئے ہیں اور پانامہ پانامہ کا شور سن کر پوچھنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ پانامہ لیکس میں کیا ہے؟
یا ہو سکتا عبادت گزاری کی ایسی عادت ہو کہ کسی گمنام غار میں طویل چلّہ کاٹنے کے بعد آنجناب نے دنیا کو رابطے کا شرف بخشا ہے
جناب پہلے ہی جملے نے ایسا گھائل کر دیا ہے کہ باقی جلووں کی تاب نہ لا سکوں گا
واقعی جواب دینے سے قاصر ہوں
باقی ممبرز سے بھی درخواست ہے کہ حضرت کے احترام میں کسی بھی گستاخانہ جواب سے پرہیز کریں. ورنہ ابھی تو جناب عالی نے صرف ابتدائی دلائل پیش کیے ہیں
کہیں جلال میں آ کر تفسیر بیان کرنا شروع کر دی تو بھسم کر دیے جاؤ گے
الله اکبر
پانامہ لیکس میں کیا ہے؟
کس نے جرم کیا؟
کہاں سے چوری ہوئی؟
کون سے قانون کے تحت سزا ہونا ضروری ہے؟
شریفوں کے اپنے پیسے؟
!!!اتنے معصومانہ سوالات
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|