Advertisement

Imran Khan ki ehtajaji Tehreek ke Elaan ka intezar sirf mein nahi Pori Qaum ker rahi thi - Babar Awa

کسی کو سپورٹ نہیں کر رہا بس اتنا کہ رہا ہوں .... عمران خان کی بے بسی کا اندازہ اس بیان سے لگایا جا سکتا ھے .اس کے سب راستے بند ھو گے وہ سیاست میں نا کام ھو گیا. اس کی نا کامی آج خود بول رہی ھے .... لڑ تو جموریت کے لیا رہا ھے لیکن دعوت آمریت کو دے رہا ھے . اتنا بے بس آج تک شیخ رشید بی نہیں ہوا