Advertisement

Imran Khan jeet ki khushi mein chabhi bhool aye -- Zaman Park main gate tordia gaya

Advertisement
11923608_698449393590302_6773488185767420742_n.png
 
Advertisement
Nooray Butt,Khawaja Sraon aur Fazloo Diesel Double Gay ko Ayaz Kazibb Butt ke khilaaf faislay Parr bohat takleef huwi hogi waiasay Almaas Bobby kaa Budhaa aur BAdd sooratt Version Pervez Rashid Butt kahan ghaib hai
 
گیٹ توڑنے کا منظر دیکھ کے مجھے عمران خان اور طاہر پادری کے غنڈوں اور فسادیوں کا پارلیمنٹ پہ حملہ یاد آگیا ، اس وقت کرین سے پارلیمنٹ بلڈنگ کا گیٹ توڑا گیا تھا :)
 
tjhe 97 ka supreme court attack yad nae aya? ja ja k pathian la kthe ajanda en
 
:biggthumpup:انیس سو ستانوے میں سپریم کورٹ پہ حملہ 2014 کے حملے سے بھی زیادہ شرمناک فعل تھا ۔
tjhe 97 ka supreme court attack yad nae aya? ja ja k pathian la kthe ajanda en
 
گیٹ توڑنے کا منظر دیکھ کے مجھے عمران خان اور طاہر پادری کے غنڈوں اور فسادیوں کا پارلیمنٹ پہ حملہ یاد آگیا ، اس وقت کرین سے پارلیمنٹ بلڈنگ کا گیٹ توڑا گیا تھا :)
کافی نازک صورتحال ہے
اگلے ہفتے جہانگیر ترین والے حلقے کا فیصلہ بھی ایسا ہی نکلا
تو تحریک انصاف اسمبلیوں سے استفیٰ بھی دے سکتی ہے
متحدہ پہلے ہی باہر ہے
کیا خیال ہے حکومت ٹھہر جائے گی
نیا الیکشن کال کرنا ہونگے
​
 
جی جی حالات بہت نازک ہیں ، چھوٹی چھوٹی خیالاتی خوشیوں سے دل بہلانے کے دن ہیں (bigsmile)

دو حلقوں سے جو نکلا وہ سامنے ہے باقی دو حلقوں سے بھی یہی نکلے گا
سپریم کورٹ سٹے کے پیچھے کب تک چھپے گے
اب اسمبلی میں کس بوتھے سے سپیکر کی کرسی پر بیٹھے گا
 
بیشک یہ تحریک انصاف کی بڑی جیت ہے مگر اب دھاندلی کی مسلے کو ختم ہوجانا چاہیے .تھوڑے بہت حلقوں میں دھاندلی ہوئی مگر بڑے پیمانے پر نہیں ہوئی
 
قومی اسمبلی کے 272 حلقوں میں سے 2 سے کچھ نکلا ہے تو 270 کو سزا کس قانون کے تحت دی جاوے ، ایسا کسی کی خواہش تو ہو سکتی ہے عملاٰ شاید ایسا نہ ہو سکے ہے ، ، سپریم کورٹ میں سٹے لینا ہر کسی کا حق ہے ، حتمی بات تو سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد ہی کی جا سکتی ہے ، میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ سپیکر کو مزید سپیکر کی کرسی پہ نہیں بیٹھنا چاہیئے۔ ------عمران خان نے کچھ فوجیوں کے ساتھ مل کے جو کھیل شروع کیا تھا وہ ملک دشمنی تھی غداری تھی ، اب عمران کو اس لائن پہ مزید نہیں سوچنا چاہیئے ، آخر اتنی جلدی کیا ہے ؟؟،اللہ اس کی عمر دراز کرے ،2018 کو ن سا دور ہے
دو حلقوں سے جو نکلا وہ سامنے ہے باقی دو حلقوں سے بھی یہی نکلے گا
سپریم کورٹ سٹے کے پیچھے کب تک چھپے گے
اب اسمبلی میں کس بوتھے سے سپیکر کی کرسی پر بیٹھے گا
 
قومی اسمبلی کے 272 حلقوں میں سے 2 سے کچھ نکلا ہے تو 270 کو سزا کس قانون کے تحت دی جاوے ، ایسا کسی کی خواہش تو ہو سکتی ہے عملاٰ شاید ایسا نہ ہو سکے ہے ، ، سپریم کورٹ میں سٹے لینا ہر کسی کا حق ہے ، حتمی بات تو سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد ہی کی جا سکتی ہے ، میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ سپیکر کو مزید سپیکر کی کرسی پہ نہیں بیٹھنا چاہیئے۔ ------عمران خان نے کچھ فوجیوں کے ساتھ مل کے جو کھیل شروع کیا تھا وہ ملک دشمنی تھی غداری تھی ، اب عمران کو اس لائن پہ مزید نہیں سوچنا چاہیئے ، آخر اتنی جلدی کیا ہے ؟؟،اللہ اس کی عمر دراز کرے ،2018 کو ن سا دور ہے

اگر تم ماضی میں جاؤ تو تم کو یاد اے گا عمران نے صرف چار حلقوں کا مطالبہ کیا تھا
یہ نون لیگ کی غلطی تھی یا اس کے دل میں چور تھا جو حلقے نہیں کھول رہے تھے
اب اگلے ہفتے پھر جہنگیر ترین کے حلقے کا فیصلہ اے گا پھر خواجہ آصف کا
تم دیکھنا یہی رزلٹ نکلے گا اگر دھاندھلی نہ ہوتی تو عمران اپوزیشن لیڈر ہوتا
اور جموریت تب ہی مضبوط ہوتی ہے جب اپوزیشن تگڑی ہو
حکومت کو مک مکا والا اپوزیشن چاہیے تھی اس لیے خورشید شاہ زندہ باد
 
Advertisement
حلقے کھولنا الیکشن ٹرائنیونل کا کام ہے ،نواز شریف کا نہیں ، دھاندلی کا جھوٹ عمران نے اتنے تسلسل سے بولا ہے کہ اس کے حامیوں نے اس کو سچ مان لیا ، نواز شریف کے پاس کون سا اختیار تھا جو وہ دھاندلی کرواتا ، نواز شریف مقبولیت میں پہلے نمبر پہ تھا ، اس نے طاقتور امیدواروں کو ٹکٹ دیئے لہذا وہ اکثر سیٹوں پہ جیت گیا ، تحریک انصاف جن بے ضابطگیوں کو دھاندلی کہتی ہے وہ کے پی کے میں بھی ہو ئیں جہاں پہ زیادہ نشستیں خود پی ٹی آئی نے جیتی تھیں ۔

تم کو بات کی سمجھ نہیں آرہی یا سمجھنا نہیں چاہتے پی پی پی اور تحریک انصاف کی سیٹوں کا کتنا فرق ہے ؟
کیوں تحریک انصاف کی سیٹیں کم کی گئی بہت آسان ہے سمجھنا
اگر اپوزیشن لیڈر عمران خان ہوتا تو الیکشن کمشن نیب کا چیرمین نادرا کا چیرمین کا تقرر
سمیت بہت سے کام عمران کی رضا مندی کے بغیر حکومت نہیں کر سکتی تھی
​
 
​لول ، عمران کیوں اپوزیشن لیڈر ہوتا ، عمران انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا وزیر اعظم ہے ، دھاندلی کا جھوٹ اب مارکیٹ میں مزید نہیں بکنے والا ،

تم کو بات کی سمجھ نہیں آرہی یا سمجھنا نہیں چاہتے پی پی پی اور تحریک انصاف کی سیٹوں کا کتنا فرق ہے ؟
کیوں تحریک انصاف کی سیٹیں کم کی گئی بہت آسان ہے سمجھنا
اگر اپوزیشن لیڈر عمران خان ہوتا تو الیکشن کمشن نیب کا چیرمین نادرا کا چیرمین کا تقرر
سمیت بہت سے کام عمران کی رضا مندی کے بغیر حکومت نہیں کر سکتی تھی
​
 
گیٹ توڑنے کا منظر دیکھ کے مجھے عمران خان اور طاہر پادری کے غنڈوں اور فسادیوں کا پارلیمنٹ پہ حملہ یاد آگیا ، اس وقت کرین سے پارلیمنٹ بلڈنگ کا گیٹ توڑا گیا تھا :)
yaar doodh wale bhai kiyon hamari khushiyon main dakhal dar maaqoolat kar rahe ho parliment tora tha na noore ka riwand to theek tha na ? te fer ?? thanda pani pio and save ur energy for next time (bigsmile)