Advertisement

Imran Khan has taken an advantage over government by calling off its sit-in :- Qamar Zaman Kaira

Advertisement
نواز شریف نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی یقین دہانی کروائی تبھی عمران خان نے دھرنا ختم کیا

اب کچھ دن میں جوڈیشل کمیشن کا اعلان ہو جائے گا
 
Advertisement
نواز شریف نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی یقین دہانی کروائی تبھی عمران خان نے دھرنا ختم کیا

اب کچھ دن میں جوڈیشل کمیشن کا اعلان ہو جائے گا
Then why was it not made public? Today was a good time for IK to have NS accept his demands. NS made no such commitment, so he put IK on the back foot.
 
عمران خان نے بہت اچھا فیصلہ کیا۔ اس وقت یہی ہونا چاہئے تھا۔

اب نواز شریف کے پاس چانس ہے کہ وہ عزت سے جانا چاہتا ہے کہ ذلت سے۔

باقی اگر کوئی بغلیں بجا رہا ہے تو زیادہ خوش نہ ہو۔ انشا اللہ جب بھی ہمارے لیڈر نے آواز دی اسی جذبے سے سب اکٹھے ہو جائیں گے۔

اور پہلے سے زیادہ طاقت ور ثابت ہونگے۔ یہ وقت بتائے گا کہ یہ تحریک ایک طوفان بن چکی ہے۔